
Human Rights Activist | Co-Ordinator Asia Region At World Peace Mission International | @Actions_WPM |https://teapawt.net/t.co/FjozBgtxmz |Member At @HRCPakistan
Earth
Joined May 2012
- Tweets18.7K
- Following5.6K
- Followers3.5K
- Likes90.3K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🚨🔵 بریکنگ 🔵🚨
📍 آج نیو نیوز کے پروگرام میں معروف اینکر شاہزیب خانزادہ نے بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹ، پروپیگنڈے اور من گھڑت بیانیے کو نہایت مدلل انداز میں زمین بوس کر دیا۔
📍وہی عدالتی فیصلہ، جو بلاسفیمی بزنس گروپ نے بطور ثبوت شاہزیب خانزادہ کو فراہم کیا تھا، آج خود ان کے جھوٹ کی سب سے بڑی دلیل بن گیا۔
پروگرام میں واضح کر دیا گیا کہ کوئی رپورٹ من گھڑت نہیں تھی، جعلی بیانیہ خود بلاسفیمی بزنس گروپ کا تھا۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ جن افسران نے بلاسفیمی بزنس گروپ کو کلین چٹ دی، وہ دونوں افسران خود اپنے ادارے میں متنازعہ ثابت ہوئے۔
یہ کلین چٹ دینے والے ٹوٹل تین نام تھے:
1۔ جسٹس ریٹائرڈ چودھری عبدالعزیز
2۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز لاہور
3۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سلمان اعوان راولپنڈی
📍ان میں سے ایک استعفیٰ دے چکا، جبکہ باقی دو پر کرپشن کے سنگین مقدمات موجود ہیں۔ کروڑوں کی کرپشن کے الزامات میں گھرے ہوئے یہ افراد پاکستانیوں کی زندگیاں، عزتیں اور ایمان تولنے بیٹھے تھے۔
📍لاہور تبادلے اور چٹ منگنی پٹ بیاہ کے مصداق ارجنٹ رٹ پیٹیشن میں چودھری عبد العزیز کی کورٹ میں عثمان وڑائچ صاحب کے ساتھ آنکھوں دیکھا حال یہ تھا 👇۔
📍سماعت کے دوران کھلا تعصب نظر آیا۔ پورا جھکاؤ بلاسفیمی بزنس گروپ کے حق میں تھا، یہاں تک کہ ان کے وکلا کو لقمے دیے جا رہے تھے۔ سپیشل برانچ کے افسر سے جج صاحب نے خود سوالات کئے گئے اور اپنی مرضی کے جوابات نکلوانے کی کوشش کی گئی۔
📍اصل کہانی کچھ یوں ہے:
جب جسٹس چودھری عبدالعزیز راولپنڈی بینچ میں تعینات تھے تو بلاسفیمی بزنس گروپ نے رپورٹس چیلنج کرنے کے لیے انہی کی عدالت میں رٹ دائر کی۔ بعد ازاں چودھری عبدالعزیز کا تبادلہ ملتان ہو گیا، تو بلاسفیمی بزنس گروپ کو انتظار کرنا پڑا۔ کیوں کہ کسی اور کی عدالت میں جاتے تو مطلوبہ نتائج ملنا مشکل تھا ۔
📍جیسے ہی جسٹس چودھری عبد العزیز کا تبادلہ لاہور ہوا، بلاسفیمی بزنس گروپ نے فوراً لاہور میں انہی کے سامنے نئی پٹیشن دائر کر دی، ساتھ ہی تحریری طور پر خصوصی استدعا کی کہ کیس نہ صرف ارجنٹ بنیادوں پر سنا جائے بلکہ چودھری عبدالعزیز ہی کے پاس مقرر کیا جائے۔
📍نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر، لاہور ٹرانسفر کے فوراً بعد، پٹیشن ارجنٹ بنیادوں پر فکس بھی ہو گئی، تاریخ بھی آ گئی اور کیس وہیں لگا جہاں مطلوب تھا۔
📍اصل دباؤ اسلام آباد میں تھا، جہاں جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سامنے متاثرہ فیملیز کی رٹ زیرِ سماعت تھی اور بلاسفیمی بزنس گروپ وہاں سے خوفزدہ تھا۔ اسی لیے جلدی میں چودھری عبدالعزیز کے ذریعے رپورٹس کالعدم کروانے کی کوشش کی گئی۔
📍لاہور میں سماعتیں غیر معمولی تیزی سے ہوئیں، روز تاریخ پڑتی رہی۔ جب ہمارے وکلا نے تیاری کے لیے وقت مانگا تو صاف انکار کر دیا گیا م۔ وکلا نے کہاکہ سر وکالت ناموں پر فیملیز کے سائن کروانے ہیں اور پھر برانچ میں جمع کروانے ہیں تو جواب ملا کہ برانچ کو چھوڑیں یہاں ڈائریکٹ مجھے کی جمع کروائیں ٹائم کم ہے اور کاغذات بعد میں دے دینا، ابھی کھڑے ہو کر دلائل شروع کریں۔
📍یہ ساری عجلت اس لیے تھی کہ کہیں جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی طرف سے کوئی مؤثر حکم نہ آ جائے۔ بعد ازاں جب متاثرہ خاندان اپنے وکلا کے ذریعے لاہور میں بھی فریق بن گئے تو معاملہ لٹک گیا۔ کیوں کہ حیران کن طور پر دوسری طرف NCHR کو بھی نوٹس تک جاری نہیں کیے گئے۔ کیوں کہ ان کی رپورٹ کو بھی چیلنج کیا گیا تھا اور ان کا موقف سننا بھی ضروری تھا اس کے بغیر فیصلہ دینا اب ممکن نہیں دیا تھا ۔
📍 اس دوران روزانہ کے عبوری احکامات اور سپیشل برانچ کے افسر فیصل راجہ کے بیانات کو اپنے حساب سے بنیاد بنا کر رپورٹس کو متنازع بنانے کی ناکام کوششیں جاری رہیں، حالانکہ سپیشل برانچ نے واضح کیا تھا کہ ان کی رپورٹس انٹیلی جنس اور مصدقہ ذرائع پر مبنی ہوتی ہیں۔
📍پھر چودھری عبدالعزیز کا دوبارہ راولپنڈی تبادلہ ہوا، انہوں نے استعفیٰ دے دیا، اور استعفے کے چند دن بعد ہی ایک فیصلہ جاری کر دیا گیا، جو بذاتِ خود ایک سوالیہ نشان ہے۔
📍 بلاسفیمی بزنس گروپ نے ایک پوری عمارت جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی کی تھی، جو آج عوام کے سامنے منہدم ہو چکی ہے۔
🔵📍 یہ کھیل کیسے کھیلا گیا؟
👈پسندیدہ جج کے پاس رٹ پیٹیشن اور ارجنٹ فکسنگ
سماعت میں غیر معمولی عجلت
👈فریقین کو مناسب وقتنہ دینا
👈 افسران کے بیانات کو اپنے حساب سے ہیر پھیر کرکے ہتھیار بنانا
📍یہ سب ایک منظم اسکرپٹ تھا، جو آج خود اپنے تضادات میں دفن ہو چکا ہے۔
#ShahzebKhanzada #AajShahzebKhanzadaKaySaath #GeoNews #SachKiTalaash #ExposeTheTruth #FakeNarrative #BlasphemyBusinessGroup #FIAInvestigation #RuleOfLaw #HumanRights #JusticeForVictim #NoMoreInjustice #NCHR #SpecialBranch
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
2020 کو ہی میں نے خبردار کیا تھا کہ PDM کی تشکیل اسپرنگ پاکستان عرب اسپرنگ کی طرح عالمی ایجنڈہ ہے جس میں پاکستان کی سیاسی اور معاشی تباہی ہوگی پہلے عوام کو مارا جائیگا سیاستدانوں کی مدد سے اور پھر PDM بنانے والوں کا نمبر آئیگا مولانا فضل الرحمن جو اسٹیبلشمنٹ کے رائٹ ہینڈ ہیں وہ بھی نرغے میں آئنگے زرداری اور نواز خاندان سمیت سارے بڑے سیاست دان فنا کردیئے جائنگے چند چھوٹے ایجنٹ بچیں گے جنھیں استعمال کیا جائیگا سب کا نمبر آئیگا مغرب پاکستان میں طاقتورں کے ذریعے ہی دوبارہ پاکستان کی تقسیم کریگا فضل الرحمن اور عوام خدا کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کیا میں نے غلط کہا تھا ؟ آج کیا منظر نظر آرہا ہے ؟ @MoulanaOfficial
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) راولاکوٹ، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور حالیہ واقعات میں تین افراد کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
ہم حکومت، انتظامیہ اور احتجاجی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری تحمل کا مظاہرہ کریں، تشدد روکیں اور بامعنی مذاکرات کے ذریعے مسائل کا پُرامن حل نکالیں۔ شہریوں کے جان و مال، پُرامن احتجاج کے حق اور زخمیوں تک طبی امداد کی بلا رکاوٹ رسائی یقینی بنائی جائے۔
واقعات کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کی جائیں اور جانی نقصان کی مصدقہ تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔
ہر جان قیمتی ہے—راولاکوٹ کو امن، انصاف اور مکالمے کی ضرورت ہے۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#HRCPakistan #Rawalakot #AzadKashmir #Peace #HumanRights
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
امریکہ کے کسی صدر نے ایران پر حملہ کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں کیونکہ۔۔
جنوری سے پہلے ایران پر بڑا حملہ، ٹرمپ کی تیاریاں مکمل؟
فیصل محمد نے بڑی خبر دے دی
@Intl_Mediatior @DrDanish5
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
بلاشبہ یہ ٹرمپ کی بڑی غلطی تھی لیکن یہ معاملہ اب ٹرمپ کی گرفت سے نکل گیا اس کی زد میں دنیا کے کئی ممالک اور ۔۔۔۔۔۔ @92newschannel
امریکہ کے کسی صدر نے ایران پر حملہ کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں کیونکہ۔۔
جنوری سے پہلے ایران پر بڑا حملہ، ٹرمپ کی تیاریاں مکمل؟
فیصل محمد نے بڑی خبر دے دی
@Intl_Mediatior @DrDanish5
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
عالمی مصالحت کار فیصل محمد کو آج رات 8 بجے 92 نیوز کے پروگرام ’’جواب چاہیے‘‘ میں ڈاکٹر دانش کے ساتھ لائیو دیکھیں.
@Intl_Mediatior
@DrDanish5
@HasanR786
@Isarrana1
@syedmuzaffarbuk
@SHAMIM_PAKI
@NaeemSidhu
#92News
#USA
#midterms
youtube.com/live/A6ZQOpoh5mc…
🚨 عالمی مصالحت کار فیصل محمد آج رات 8 بجے 92 نیوز کے پروگرام ’’جواب چاہیے‘‘ میں ڈاکٹر دانش کے ساتھ لائیو ملکی و عالمی حالات پر خصوصی تجزیہ پیش کریں گے۔
@Intl_Mediatior
@rizwan_media
@Isarrana1 @SHAMIM_PAKI @syedmuzaffarbuk
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
🤡 Tahir Ashrafi & His Brother who are allegedly running Blasphemy Business Gang & Trapped Hundreds of innocent kids into Fake Blasphemy Cases 👺🖐️ got Exposed. The Blasphemy Gang is composed of Frontmen like Qaiser Raja 🤡 Abdul Waris Gil, Rao Abdul Rahim & Honey Trap Girls 🤬🖐️
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
👺🔥 لعنتی یزیدی مولوی ہشام الہی ظہیر کی حضرت علی علیہ السّلام کی شان میں گستاخی اور من گھڑت ضعیف تاریخ کو خضرت علی علیہ السّلام کی طرف منسوب کر دیا اس یزیدی مولوی نے ، پاکستان کے قانون کے مطابق اس پر بھی 295A لگتی ہے اور اب کدھر مڑ گئے ہیں بلاسفیمی بزنس گینگ کے مولوی اور فرنٹ مین خزب الشیطان والے بلاسفیمی گینگ کے درندے اب یہ ہشام الہی ظہیر پر بھی 298A کیون نہیں کٹواتے ؟ 🔥
@hishamelahi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ایمان نے بچوں کا ایمان تو خراب کیا !!!
ساتھ زندگی کئی گھر خراب کئے خدا برباد کرے ایمان کو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Mohsen Rezaei held a significant meeting with Russian President Vladimir Putin which was kept secret due to high security risks. This meeting is of critical importance given the possibility of an attack on Iran following Trump's defeat in the midterms.
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
بلکل میں نے خبردار کیا تھا کہ یہ ہوگا پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو اسی لئے گرایا گیا تھا کہ پہلے عوام کے بنیادی چھین لئے جائیں اسکے بعد انھیں غربت کی سطح پر لاکر ان سے سب کچھ چھین لیا جائے پاکستان کی عوام 50 فیصد غربت میں آچکی ہے اگلا قدم وہی ہوگاجو پیراگوئے میں ہوا ہے
پیراگوئے میں عوام عجیب مصیبت میں گرفتار نیوز اینڈ ویوز کے ث۔۔۔۔
🚨🇵🇾🔥 پیراگوئے میں جو کچھ ہوا ہے، وہ روئے زمین پر بسنے والے ہر شخص کے لیے ایک انتباہ اور 'ریڈ الرٹ' (خطرہِ عظیم) ہے۔
30 لاکھ سے زائد افراد (جو پیراگوئے کی بالغ آبادی کا 60 فیصد ہیں) ہر چیز تک رسائی کھو چکے ہیں۔ ان کے بینک اکاؤنٹس، ان کی پنشن—سب منجمد کر دیے گئے ہیں اور ان تک رسائی ممکن نہیں رہی۔
پیراگوئے کا سب سے بڑا ڈیجیٹل بینک، 'یینو بینک' (Ueno Bank)، تباہ ہو چکا ہے۔
سینٹرل بینک کے صدر (جن کے 'یینو بینک' کے ساتھ گہرے روابط ہیں) نے ابھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بینک کے بانی اور صدر سمیت آٹھ اعلیٰ عہدیداران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
عوام اپنے پیسے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں—اور بجا طور پر ایسا ہی ہونا چاہیے۔
یہ وہی ماڈل ہے جسے مِلی (Milei) اور 'ایپسٹین کلاس' (Epstein class) کے دیگر افراد فروغ دے رہے ہیں۔ ایسا کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ یہ وہی 'ڈیجیٹل واردات' ہے جس کے بارے میں بین الاقوامی ثالث فیصل محمد اور بہت سے دانشور پہلے ہی خبردار کر رہے تھے۔
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Exposing the blasphemy Business in Pakistan. #BlasphemyGangExposed
#blasphemylaw_of_Pakistan #Pakistan
#BlasphemyLaws #StopFalseAllegations
295-C Blackmail Business in Pakistan | Innocent Lives at Risk | Hafiz Ahmed
#295C #BlasphemyLaw #Pakistan #InnocentLives #JusticeForAll #HumanRights #StopBlackmail #FalseAccusations #Awareness #Truth #LegalReform #PakistanIssues #SocialJustice #VoiceForVoiceless #HafizAhmed #Peace #StopMisuse #RuleOfLaw #SaveLives
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
راولاکوٹ کی صورتِ حال پر تشویش اور پُرامن حل کی اپیل
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) راولاکوٹ میں حالیہ کشیدگی، فائرنگ اور جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ ہماری ہمدردیاں تمام متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
چیئرمین جمشید حسین نے کہا کہ موجودہ صورتِ حال تحمل، ذمہ داری اور باہمی احترام کی متقاضی ہے۔ پُرامن احتجاج اور اظہارِ رائے کے حق کا احترام کرتے ہوئے شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی سلامتی یقینی بنانا مشترکہ ذمہ داری ہے۔
HRCPakistan حکومت، انتظامیہ اور عوامی نمائندوں سے اپیل کرتی ہے کہ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، عوامی شکایات توجہ سے سنیں اور کشیدگی کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی جائے گی، متاثرہ خاندانوں کو درست معلومات میسر ہوں گی اور واقعات کے غیرجانبدارانہ جائزے سے حقائق واضح کیے جائیں گے۔ تمام فریقوں سے گزارش ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور غیرمصدقہ اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
ہماری خواہش ہے کہ راولاکوٹ میں جلد امن بحال ہو اور مسائل افہام و تفہیم سے حل ہوں۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
HRCPakistan
#HRCPakistan #Rawalakot #AzadKashmir #Peace #HumanRights
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
بلاشبہ تارڑ صاحب کا یہ اقدام قابل تعریف ہے، یہ اقدام موجودہ نظام میں صحافت کے لئے کسی احسان سے کم نہیں، لیکن مطالبہ ہے کہ بہت سارے ایسے مزید اور صحافی ہیں جن کو آذاد صحافت کرنے پر برطرف کیا گیا انہیں بھی ملازمت کے لیٹرز حوالے کئے جائے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پمز میں زیرِ علاج صحافی اسلم کھوکھر کی عیادت، سرکاری سطح پر ہر ممکن علاج کرانے کا اعلان اور سماء نیوز سے برطرف کیے گئے صحافی دوست کو سرکاری ملازمت کا لیٹر بھی حوالے کیا۔
بہت شکریہ @TararAttaullah sb❤️🤲
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Heartfelt congratulations to the Muslim Democrats who won in the U.S. "Midterm Elections." It is hoped that these successful leaders will foster mutual understanding and serve as a bridge between the American Muslim and non Muslim communities.
@TheDemocrats @KamalaHarris
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
👈وہ وقت جب اسلام آباد ہائی کورٹ پر چڑھائی کرنے کے لئے "اہل ایمان" کے جتھوں کو بلایا جاتا تھا جیسے وہاں باقی سب کافر ہیں اور اہل ایمان وہاں جتھے لے کے پہنچیں۔
(زیر نظر جولائی 2025 کی ٹویٹ پڑھیں اور آج جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب کے ریمارکس بھی پڑھیں)
🚨 🔵 👈ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس
📍اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے توہینِ مذہب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی نظام اور ریاست کی جانب سے ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر اہم ریمارکس۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اپیلوں پر سماعت کی۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے کہ توہینِ مذہب کے مقدمے (نور فاطمہ رٹ پیٹیشن) کی سماعت کے دوران انہیں ہر روز یہ خوف محسوس ہوتا تھا کہ کوئی شخص آئے گا اور انہیں عدالت میں گولی مار کر چلا جائے گا۔
📍ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر بغیر کسی خوف کے بیٹھنا ممکن نہیں، خوف کی وجہ سے کوئی جج ان اپیلوں کی سماعت نہیں کرتا۔ اگر وہ اکیلے یہ مقدمات سن سکتے تو ضرور سنتے۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریاست کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی، ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔ کتنے ہی جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں۔
📍انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ان معاملات پر جواب دیں گے تو ان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اپیلیں برسوں سے مقرر کیوں نہیں ہو رہیں۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس نے توہینِ مذہب کے مقدمات میں عدالتی کارروائی، ججوں کو لاحق سیکیورٹی خدشات اور زیرِ التوا اپیلوں کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر نمایاں کر دیا۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
🔵 دین فروش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں ۔ ان سے اپنا ایمان، اپنے بچوں اور ان بچوں کے والدین کو بھی بچا کر رکھیں آپ کو کسی بھی وقت دین سے نکالنے کا فتویٰ جاری کرسکتے ہیں۔ منہ پر سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجا کر شعور ٹی وی پر بیٹھا انتہا پسند شخص، بلاسفیمی بزنس گروپ کا شکار ہونے والے مظلوم مسلمان بچوں پر اور ان کے والدین پر کیسے کیسے الزام لگا رہا ہےخود پڑھیں ۔
🔵 اصل میں ان کا بزنس ڈوب رہاہے سارا مسئلہ ہی بلاسفیمی بزنس کا ہے ۔
اس شخص نے مندرجہ زیل الزامات لگائے ہیں (ذیل میں دیا گیا پوسٹر پڑھیں)۔ یہاں ریاست جسے ماں کہتے ہیں ایسے انتہا پسندوں کو روکنے میں ناکام ہے ۔
📍 450 مسلمانوں کے بچے قادیانی لابی ؟؟؟
(جہاں اور کوئی کارڈ کام نہ کرے قادیانی کارڈ کھیلو اور جس پر چاہے فتویٰ جاری کردو )
📍 گستاخوں کے والدین..؟؟؟
(کیا مطلب جناب آپ کا؟؟؟ آپ کو بلاسفیمی بزنس گینگ کہا جائے تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور بچوں کے والدین کو گستاخوں کے والدین بنادیا ؟؟؟؟)
📍اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں ۔۔؟
(اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں مطلب ؟؟؟ وہاں باقی سب کافر ہیں جو اہل ایمان وہاں جتھے لے کر پہنچیں ؟؟؟)
📍 ہائی کورٹ پہنچنے کی دعوت کس لئے ؟ (عدالتوں پر جتھوں کے ذریعے اثر انداز ہونے کے لئے ؟؟؟)
📍معرکہ حق و باطل ؟؟؟
(کیا مطلب ؟ آپ کے علاؤہ سب غیر مسلم ہیں یا کافر ہو چکے ہیں جو حق و باطل کا معرکہ ہونے جارہا وہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ؟؟)
شعور نامی بے شعور ٹی وی کی پیچھے بیٹھے شخص کی یہ ٹویٹ اس کی انتہا پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو دین فروشوں کو اشتعال دلا کر عدالت پر پہنچنے کی کھلی دعوت معرکہ حق و باطل بنا کر دی گئی ہے ۔ یہ بے شعور بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکیاں اور سپین کے نمبرز اور عبداللہ شاہ کا قتل تک ایکسپوز ہونے کے بعد بھی بلاسفیمی بزنس گروپ کی مکمل سپورٹ میں کھڑا نظر آتا ہے اس میں سمجھنے والے باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ ان کا انسانیت یا دین اسلام سے کتنا تعلق ہے ۔
🔵 نوٹ: بے شعور نامی ٹی وی کی یہ پوسٹ کچھ عرصہ پہلے ان کے پیج پر پوسٹ کی گئی تھی یہاں نیچے دوبارہ آگاہی کے لئے شئیر کی جارہی ہے ۔
#StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter #BlasphemyBusinessGroup
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ
اسلام آباد بائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے بلاسفیمی کے من گھڑت مُقدمے میں 9 سال سے پابند سلاسل اُردو کے ایک پروفیسر کی سزا کو معطل کرتے ہووے ضمانت پر رہائی کا حُکم دے دیا۔
درخواست گُزار کی طرف سے مُحمد عثمان نواز وڑائچ عدالت میں پیش ہوئے۔
#BlasphemyBusinessGang
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Donald Trump’s deteriorating standing in the United States and his failure in the midterm elections might be beneficial for Imran, as the Democrats disapprove of Imran’s illegal and unconstitutional imprisonment.
@Kasim_Khan_1999
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)


























