
former Intern at @Cpoquetta , @AuthorityGwadar | Business Administration | Humanity
Panjgur-Gwadar-Quetta
Joined February 2014
- Tweets1.3K
- Following434
- Followers506
- Likes3.2K
Baseer retweeted
یقینا پسماندہ اور نہایت ہی کم ترقی یافتہ علاقوں میں ایسے شخصیات کا ہونا نہ صرف ایک خوش آئند بات ہے بلکہ وہ ایک انرجی بوسٹر ہے کہ باقی لوگ بھی آکر ایسے مثالی کام کریں کیونکہ تعلیم بلواسطہ اور بلا واسطہ قوموں کی ترقی میں اہم۔ترین سیدھی سمجھی جاتی ہے۔
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ صبا بلوچ @SabaBaluchh
balochistan24.com/27/04/2024…
Baseer retweeted
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔
@zehrijournalist @xadeejourno @HamidMirPAK
balochistan24.com/27/04/2024…
Baseer retweeted
پنجگور کے گاؤں میں راحیلہ نامی ایک خاتون معلمہ سرکاری اسکول بہتر بنانے کے لیے پرعزم وہ تن تنہا 80 سے زائد طالبات کو تعلیم دے رہی ہیں اور انہیں جدید طریقوں سے سکھانے کے لیے کوشاں ہیں
ایک شخص بھی فرق لا سکتا ہے، اور ہر سرکاری اسکول میں معیاری تعلیم فراہم کرنا ممکن
@zehrijournalist
Baseer retweeted
If you're in Quetta and want to learn Balochi Music then it's the opportunity for you. Registrar yourself now. contact with the given number03241012448
Soroz, Rabab,Damboora , and Chang
Baseer retweeted
Love is a disease with different phases.
Anxiety when you find it. Fear of losing it. Depression when it leaves you.
~Berlin
Baseer retweeted
گوادر پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ایس ایس پی گوادر کیپٹن (ر) زویب محسن نے ضلع بھر کے تھانوں میں اسٹیشن ہاؤس آفسرز کے تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکنش جاری کردیا
ایس آئی محمد علی کو ایس ایچ او پی ایس سٹی گوادر تعنیات کردیا گیا
ایس آئی محسن علی اسٹیشن ہاوس آفسر تھانہ صدر گوادر تعنیات
ایس آئی ظہیر عباس ایس ایچ او جیونی تعنیات عبداللہّٰ عابد کو پولیس لائن گوادر رپورٹ کرنے کی ہدایت
آصف علی کو سیکورٹی برانچ ایس ایس پی گوادر تعنیات تعنیات کردیا گیا
ایس آئی زیبرکواٹر ماسٹر پولیس لائن تعنیات ، مراد تاج انچارج جوڈیشل کمپلکس اور ایس آئی عارف کو انچارج پوسٹ سربندن تعنیات کردیا گیا
دی گوادر پوسٹ @ZuhaibMuhsinPSP
Baseer retweeted
کتابیں، لڑکیاں، اور بلوچستان
پنجگور کتابی میلے میں طالبات کثیر تعداد میں شرکت صرف 2 دنوں میں 700,000 کتابیں شوقین ہاتھوں میں غائب یہ میلہ کتابوں کی فروخت کے ساتھ ادبی اور تخلیق کی نئی لیر ہے ۔ پڑھنے کے ذریعے نئی دنیاؤں کے دروازے کھولنا ہے اور یہ ایک نہی دنیا اور انقلاب ہے
Baseer retweeted
تُربَت یویونیورسٹی تعلیمی و تدریسی ادارہ کم طلبا کیلئے ازیت گاہ زیادہ لگتا ہے۔اس ادارے کے انتظامی ذمہ داران شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر طلباء کی علمی و سیاسی سرگرمیوں پر قدغن لگارہے ہیں۔مجھ سمیت بی ایس او کے ساتھیوں کو بارہا زبردستی گیٹ پر ہی روک کر فورسز کا سہارا لیا گیا – at Balochistan, Pakistan
Turbat University is the only institution in the world where book is ban # turbatuniversity @TBPEnglish @BohairS @HamidMirPAK @SHKBizenjo
Baseer retweeted
طلباء کو کتاب سے دور رکھنا علم پر حملہ ہے! تعلیم اور شعور آزادی کا تقاضا کرتی ہے، جبر کا نہیں۔ تربت یونیورسٹی کو اپنے کتاب دشمن پالیسی پر غور کرنا ہوگا
وہ علم اور کتابیں ہیں جن سے جامعیات بنتے ہیں عمارات اور زندہ لاشیں تو ہر جگہ موجود ہے
علم کی شمع بلند ہو۔
#EducationForEveryone
Baseer retweeted
Devastated by the sudden loss of the legendary poet Mubarak Qazi, who was not just an icon but also a dear friend of my late uncle. From my childhood in Panjgur to my service days in Pasni, his words and friendship were a constant light. Rest in poetic peace. 💔📜 #MubarakQazi
Baseer retweeted
Empowering women through education and rights is not just a goal; it's a global imperative. 💪📚 Let's break barriers and build a brighter, more equitable future for all
#FemaleEducation – at Balochistan, Pakistan
Baseer retweeted
On Balochi Times We delved into the critical challenges faced by Baloch female students in their education.
Let's rally behind these young minds and break down barriers together.
#EducationMatters
#BalochiTimes – at Balochistan, Pakistan
Baseer retweeted
مکران پولیس نے پبلک ریلیشن آفسیر تعنیات کردیا
گوادر پولیس کے معروف تفتیشی آفسیر سب انسپکٹر ظہیر عباس کو پی آر او پولیس مکران رینج تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ڈی آئی جی مکران مسرور عالم کلاچی کے حکم پر ایس ایس پی گوادر جواد طارق نے ظہیر عباس کی بطور پی آر او مکران رینج تعنیاتی کے آدر جاری کردیئے
دی گوادر پوسٹ
Baseer retweeted
Let’s recognise the resilience and strength of the Baloch women
who work tirelessly to sustain their families and preserve their cultural heritage. Their hard work and determination inspire us to strive for a better, more equitable world. #BalochWomen
#womenempowerment
Baseer retweeted
سنگت عاطف بلوچ شدید زخمی، حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل۔ دعاؤں کی درخواست،🤲🏻
@BSO__Official































