Saba (@SabaBaluchh) header
Saba (@SabaBaluchh) profile picture

Botanist🌱| Capricorn♑️ |☕️ 📚 💜

شال- کیچ
Joined November 2021
Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)Photo by Saba (@SabaBaluchh)
Empowering women through education and rights is not just a goal; it's a global imperative. 💪📚 Let's break barriers and build a brighter, more equitable future for all #FemaleEducation – at Balochistan, Pakistan
7
24
295
24,184
بلوچستان زندہ باد ! بلوچستان زندہ باد ! نعرہ بلوچستان , جئے بلوچستان #ReleaseZaheerAhmed
1
14
62
1,663
کوئٹہ: بلوچ مظاہرین پر شیلنگ اور تشدد کے بعد شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنہیں فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے۔ گرفتار مظاہرین اس وقت مختلف تھانوں میں بند ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور ان سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دیا جارہا ہے۔
24
471
36
923
16,577
یقینا پسماندہ اور نہایت ہی کم ترقی یافتہ علاقوں میں ایسے شخصیات کا ہونا نہ صرف ایک خوش آئند بات ہے بلکہ وہ ایک انرجی بوسٹر ہے کہ باقی لوگ بھی آکر ایسے مثالی کام کریں کیونکہ تعلیم بلواسطہ اور بلا واسطہ قوموں کی ترقی میں اہم۔ترین سیدھی سمجھی جاتی ہے۔ مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ صبا بلوچ @SabaBaluchh balochistan24.com/27/04/2024…
2
3
46
5,297
مِس راحیلہ اُن تمام اساتذہ کے لیئے ایک مثال ہے جو کہتے ہیں کہ سرکاری اسکولوں مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ @zehrijournalist @xadeejourno @HamidMirPAK balochistan24.com/27/04/2024…
3
19
1,077
پنجگور کے گاؤں میں راحیلہ نامی ایک خاتون معلمہ سرکاری اسکول بہتر بنانے کے لیے پرعزم وہ تن تنہا 80 سے زائد طالبات کو تعلیم دے رہی ہیں اور انہیں جدید طریقوں سے سکھانے کے لیے کوشاں ہیں ایک شخص بھی فرق لا سکتا ہے، اور ہر سرکاری اسکول میں معیاری تعلیم فراہم کرنا ممکن @zehrijournalist
4
18
1
63
3,680
انور کیچ کے رہائشی ہیں جن کی عمر 60 ہے جو کافی سے بیماریوں سے لڑ رہے ہیں جن میں ڈورسل ورٹیبرا، گھٹنے کے گٹھیا، گردے کے مسائل اور ناقابل برداشت درد میں مبتلا ہے انور ایک ضرورت مند گھرانے سے ہے، انہیں علاج کے لیے ہماری مدد کی ضرورت ہے براہ کرم شیئر کریں PK05UNIL0109000297835222
2
4
1
19
1,434
ہمارے پروفیسرز جو رمضان اور عید میں بھی کئی ماہ کی تنخوا سے محروم ہے اب وہ MPA اور اس کے غنڈوں کی گالیوں سے بھی دوچار ہورہے ہیں @MediaCellPPP اور @PakSarfrazbugti کی گُڈ گورننینس کی پالیسیاں یہ تھی؟ اساتذہ کو اس حال میں دیکھ کر افسوز ہوا @HamidMirPAK
19
1
64
2,566
Children studying under tree shade their village has no School building Despite numerous governments, this basic issue remains unresolved It’s time for action 📍Paroom Panjgur @RehmatSaleh @PakSarfrazbugti @zehrijournalist @Noorbaloch72
2
8
16
3,451
گوادر میں لوگ بے یارو مددگار پڑے ہیں انکا آمد رفت بند اور گھر گھر پانی میں ڈوب چکا ہے ۔! نامعلوم افراد کو چائیے جلد بلوچستان کے لیے (yess man )کرنے والا وزیر اعلی سلیکٹ کریں اور گوادر کو اٹینشن دیں
5
203
4
391
8,627
The enforced disappearance of Imtiaz Alam, a postgraduate Baloch student in Islamabad today, is deeply concerning and underscores the ongoing genocidal policies against the Baloch community. While the case of forced disappearances of Baloch students is being heard in Islamabad High Court, we witness yet another case of a Baloch student, Imtiaz, disappearing in Islamabad. We will not remain silent in the face of these disappearances. I urge everyone to raise their voices against Imtiaz’s disappearance in all platforms and forums. #ReleaseImtiazAlim #StopBalochGenocide #SaveBalochStudents
12
1,290
104
3,508
90,131
🌧️ Urgent Situation in Gwadar 🌊 Heavy rainfall causing Floods widely Government intervention is crucial! 🆘 Declare emergency and take immediate action. Predicted heavy losses demand swift response. Lack of awareness exacerbates the situation. @zehrijournalist @alishahjourno
3
1
6
1,441
4 جماعتی اتحاد کی کال پرانتخابی دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر مکمل پہیہ جام ہڑتال۔ بلوچستان کا سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا سے زمینی رابطہ منقطع۔ صوبائی دارلحکومت کو دوسرے شہروں سے ملانے والے تمام شاہراہیں بھی مکمل بلاک۔ dailyintekhab.pk/archives/44…
256
2,917
54
10,974
228,948
All the highways connecting Balochistan to rest of Pakistan have been blocked by the protestors of 4-parties alliance against rigging in elections.
4
197
2
467
16,976
کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل اور عبدالخالق ہزارہ کی موجودگی میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن میں سمگلروں اور منشیات فروشوں کو جتوایا گیاہے، کیا اس الزام کی انکوائری نہیں ہونی چاہئیے؟ #Election2024
298
3,578
58
11,536
312,965
The tragic killing of a Baloch laborer by the Pakistan Coast Guard in Jewani, Gwadar, underscores the alarming lack of safety for the Baloch Nation in Balochistan. The Baloch people continues to face grave human rights violations in their own land. We call on human rights organizations to closely monitor and address this incident. #StopBalochGenocide
50
622
33
2,202
74,685
میرے مقابلہ میں جس شخص کو لایا گیا وہ کیچ اور گوادر کے 40 دیہات کا نام بتا دے تو میں اپنی سیٹ واپس کر دوں میں ان کو کہا کی آپ قابل احترام لیکن آپ کو غلط جگہ پسایاجارہا ہے یہاں لوگ اپنے زبان اور وطن کے لیے مر مٹھنے کو تیار ہیں @DrMalikBalochNP
عوام کے مینڈیٹ کی توہین ۔۔نواز شریف صاحب سن لو۔۔سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر مالک بلو چ کا الیکشن دھاندلی کیخلاف کوئٹہ دھرنے سے خطاب Insulting the mandate of the people. Listen to Nawaz Sharif. Head of the National Party, Dr. Malik Baloch Address to the Quetta sit-in against election rigging #Quetta #balochistan #election2024 #eleaction2024 #pakistanelection2024 #nawabayazjogezai #kahliqhazara #HDP #drmalikbaloch
2
466
بلوچستان میں الیکشن دھاندلی میں کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی ملوث ہیں ۔ سردار اختر جان مینگل
147
5,254
150
11,056
318,290