﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی،
لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
شوخ رنگوں سے اب کوئی رغبت نہیں رہی
مائی کے جانے کے بعد دل میں وہ رنگینی نہیں رہی
نہ رنگین کپڑوں کا شوق ہے، نہ سجنے سنورنے کی چاہ
ماں کے بغیر زندگی میں اب پہلے جیسی بات کہاں
سیاہ لباس پہن لیتی ہوں، شاید دل کا حال چھپانے کے لیے،
ماںکی یاد آج بھی کافی ہے، آنکھوں کو نم کرنے کے لیے
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اے سبب پیدا کرنے والے رب!
کوئـی خوبصـورت سبب بنا کر
میری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دیــں
جن کـــے لیـــے میـــرا دل پریشان ہــــے...!!
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ 🤍🖤✨
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
Replying to @Bee_Classy4 @cozyblushh
اوئے گفٹ مانگتی ہے؟ 🎁😂
ذرا رُک، تجھے ایسا گفٹ دوں گی کہ عمر بھر یاد رکھے گی ماہی
بس میرا بیلن مل جائے پہلے🤣🤣
Happy Birthday Sis🎂 🎉
@cozyblushh
ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات۔ آمین ثم آمین 🤲💐
ﺍسَــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــــْـﻜُﻢ۔
صبــــــح بخــــــیر 💐
یہ دنیا ہمارا گھر نہیں، بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزر رہے ہیں۔ اور مسافر کو یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیے!
" كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ "
"زمین پر جتنی بھی مخلوق ہے، سب فنا ہونے والی ہے" (سورۃ الرحمٰن، آیت نمبر 26)
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
فیض احمد فیض کی اس خوبصورت غزل کی یہ تشریح تو کبھی ہمارے اردو کے استاد نے نہیں فرمائی تھی جو Gen-Z کی اس بچی نے کر دی
بہت خوب بہت ہی اعلیٰ 🌹🌹🌹🌹🌹
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اے مسلمانو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کردیں اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں۔ (سورة المنافقون - آیت 9)
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
عمیرہ احمد لکھتی ہیں:
“انسان کو اپنے بارے میں بھی بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اور دوسروں کے بارے میں بھی، مگر وقت آہستہ آہستہ ان خوش فہمیوں کے پردے ہٹا دیتا ہے، اور پھر انسان کو حقیقت ویسی ہی نظر آنے لگتی ہے، جیسی وہ حقیقت میں ہوتی ہے۔
چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو
جن کے لبوں پہ سچ کا کبھی بیان تھا ہی نہیں
ہمیں ہی طعنہ دیتے رہے ساری محفل میں
جن کے دلوں میں اپنا کوئی ایمان تھا ہی نہیں
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا
ہر شخص یہاں فرشتہ تھا، انسان تھا ہی نہیں
1/2👇🏻
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫
میں اُٹھ گئی ہوں، اللّٰہ میاں آپکو بھی اُٹھائے 🫣🙂↔️
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
Replying to @Bee_Classy4
وظیفے بھی پڑھ لیں، پوسٹیں بھی کر لیں، اور گناہ بھی معاف کروا لیں… بس پاکستانی قوم سے اتنا کہنا ہے کہ ساتھ میں تھوڑا کردار بھی اپڈیٹ کر لیں 😂 ورنہ موبائل کا سافٹ ویئر تو ہر سال اپڈیٹ ہو جاتا ہے، 🤣🤣🤣
Replying to @Bee_Classy4 @RevenueFamily
واہ جی واہ 🫣🤫آدھے آدھے کر لیتے ہیں، 28 میرے اور 28 تمارےحساب بھی صاف، دوستی بھی قائم 😜💸😢
Replying to @Bee_Classy4 @Shahidd_Bashir
دو گز زمین ملی تو زمیندار ہو گئے،
ہم تو مر کر بھی صاحبِ جاگیر ہو گئے 😂
درودِ ابراہیمی ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ 🤲🏻🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
الله تبارک و تعالی، ہم سب کو ہمیشہ صحت و خوشیوں سے نوازے، اپنے خزانۂ غیب سے وہ سب کچھ عطا فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر ہو، ہمیں ہمیشہ صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ، ہمیں شیطان کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے اور ہمیں دونوں جہانوں کی سرخروئی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمیــن
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! ہمارے آج کے دن میں خیر، برکت اور سکون عطا فرما،
رزق میں کشادگی، کاموں میں آسانی اور دل میں اطمینان دے۔
ہر پریشانی دور فرما اور ہر قدم پر اپنی رحمت شاملِ حال رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸
















