انبَاکس میں آ کر سلامی دینے اور ہائے ہائے کرنے سے پرہیز کریں۔ اپنے دُکھ اپنے والدین کو بتائیں ورنہ قریبی ہسپتال جائیں۔ شکریہ

Joined February 2021
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
شوخ رنگوں سے اب کوئی رغبت نہیں رہی مائی کے جانے کے بعد دل میں وہ رنگینی نہیں رہی نہ رنگین کپڑوں کا شوق ہے، نہ سجنے سنورنے کی چاہ ماں کے بغیر زندگی میں اب پہلے جیسی بات کہاں سیاہ لباس پہن لیتی ہوں، شاید دل کا حال چھپانے کے لیے، ماںکی یاد آج بھی کافی ہے، آنکھوں کو نم کرنے کے لیے
3
6
53
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اے سبب پیدا کرنے والے رب! کوئـی خوبصـورت سبب بنا کر میری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دیــں جن کـــے لیـــے میـــرا دل پریشان ہــــے...!! شب بخیر 🌙 فی امان اللہ 🤍🖤✨
8
5
19
452
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
18
10
20
230
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اوئے گفٹ مانگتی ہے؟ 🎁😂 ذرا رُک، تجھے ایسا گفٹ دوں گی کہ عمر بھر یاد رکھے گی ماہی بس میرا بیلن مل جائے پہلے🤣🤣
1
1
1
14
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔ ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
27
19
2
51
500
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اگر اہرامِ مصر پاکستان میں ہوتے ☹️😬🤦🏻‍♂️😕🫣
9
8
2
47
1,238
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ فیض احمد فیض کی اس خوبصورت غزل کی یہ تشریح تو کبھی ہمارے اردو کے استاد نے نہیں فرمائی تھی جو Gen-Z کی اس بچی نے کر دی بہت خوب بہت ہی اعلیٰ 🌹🌹🌹🌹🌹
15
82
3
309
13,580
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
عمیرہ احمد لکھتی ہیں: “انسان کو اپنے بارے میں بھی بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اور دوسروں کے بارے میں بھی، مگر وقت آہستہ آہستہ ان خوش فہمیوں کے پردے ہٹا دیتا ہے، اور پھر انسان کو حقیقت ویسی ہی نظر آنے لگتی ہے، جیسی وہ حقیقت میں ہوتی ہے۔
4
6
4
114
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو جن کے لبوں پہ سچ کا کبھی بیان تھا ہی نہیں ہمیں ہی طعنہ دیتے رہے ساری محفل میں جن کے دلوں میں اپنا کوئی ایمان تھا ہی نہیں اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا ہر شخص یہاں فرشتہ تھا، انسان تھا ہی نہیں 1/2👇🏻
4
6
5
73
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Replying to @Bee_Classy4
وظیفے بھی پڑھ لیں، پوسٹیں بھی کر لیں، اور گناہ بھی معاف کروا لیں… بس پاکستانی قوم سے اتنا کہنا ہے کہ ساتھ میں تھوڑا کردار بھی اپڈیٹ کر لیں 😂 ورنہ موبائل کا سافٹ ویئر تو ہر سال اپڈیٹ ہو جاتا ہے، 🤣🤣🤣
1
1
1
26
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
واہ جی واہ 🫣🤫آدھے آدھے کر لیتے ہیں، 28 میرے اور 28 تمارےحساب بھی صاف، دوستی بھی قائم 😜💸😢
1
1
1
19
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
دو گز زمین ملی تو زمیندار ہو گئے، ہم تو مر کر بھی صاحبِ جاگیر ہو گئے 😂
1
1
2
28
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
درودِ ابراہیمی ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ 🤲🏻🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام
17
16
48
462
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ بھی ہے کہ کوئی نہیں جانتا آپ کتنی تکلیف میں ہیں۔ وہ جیسے ایک شعر تھا کہ۔💔👇 خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی، خواہش یہ ہے کہ کوئی دیکھنے والا بھی ہو۔
1
3
5
89
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر الله تبارک و تعالی، ہم سب کو ہمیشہ صحت و خوشیوں سے نوازے، اپنے خزانۂ غیب سے وہ سب کچھ عطا فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر ہو، ہمیں ہمیشہ صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ، ہمیں شیطان کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے اور ہمیں دونوں جہانوں کی سرخروئی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمیــن
90
60
1
156
2,290
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان یا اللہ! ہمارے آج کے دن میں خیر، برکت اور سکون عطا فرما، رزق میں کشادگی، کاموں میں آسانی اور دل میں اطمینان دے۔ ہر پریشانی دور فرما اور ہر قدم پر اپنی رحمت شاملِ حال رکھ۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸
48
34
83
520
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Dream away and let NightTime be your best friend Have a Peaceful Night ✨
3
5
9
382
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام کی توفیق رب کا احسان ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @
6
2
12
141
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
آپ کر لیں چوروں سے حفاظت 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️
5
4
27
1,055
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎 فرینڈز ✨ ✍️عزت نفس کی خاموشی کا بہترین وقت وہ ہوتا ہےجب لوگ آپ سے دھماکہ خیز جواب کی امید کر رہے ہوتے ہیں🥀 خالدؔ قریشی💎 #قومی_زبان
76
30
1
140
1,015