انتہائی اہم مسئلہ
عید کیلئے نئے نوٹو کو زیادہ پیسوں پر خریدنا سود ھے
مثلا ایک ہزار روپوں کے نئے نوٹو کو 1200 یا 1300 پر خریدنا سود ھے۔
لھذا احتیاط کیجئے ایسا نہ ھو کہ روزے کی ثواب کی بجائے جھنم میں اپنے لئے مقام تیار کی جائے۔
شیرکرنے میں مددکرلیں..
1
1
42



















