Behramuddin (@Behramuddin11) header
Behramuddin (@Behramuddin11) profile picture
Joined November 2023
انتہائی اہم مسئلہ عید کیلئے نئے نوٹو کو زیادہ پیسوں پر خریدنا سود ھے مثلا ایک ہزار روپوں کے نئے نوٹو کو 1200 یا 1300 پر خریدنا سود ھے۔ لھذا احتیاط کیجئے ایسا نہ ھو کہ روزے کی ثواب کی بجائے جھنم میں اپنے لئے مقام تیار کی جائے۔ شیرکرنے میں مددکرلیں..
1
1
42
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا یوم وفات ہے۔
15