بھولا (@Bhola_Q) header
بھولا (@Bhola_Q) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۝ اے الله کریم ۝ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۝ #imrankhan

Joined March 2011
Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)Photo by بھولا (@Bhola_Q)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى. اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ ترمذی 3489
149
133
5
499
بھولا retweeted
میر جعر کی سوچ ہے کہ وہ 85 سال کی عمر تک فٹ رہ سکتا ہے اور اقتدار پہ قبضہ قائم رکھ سکتا ہے!
17
144
913
8,149
بھولا retweeted
کیا عمران اپنی ساری حکومتیں گنوانے، خاندان جیل میں بند کروانے کے بعد 28 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے گا۔ یہ بات ہضم ہونے والی نہیں
6
106
514
4,570
بھولا retweeted
عمران خان سے ابھی کوئ باقاعدہ سیاسی رابطہ قائم نہیں ہوا اور صرف دو وکلاء کی ملاقات پر تحریک انصاف کے انتشاری ٹولے کو سخت تکلیف لاحق ہو گئ ہے ، یہ لوگ ایک دن جیل نہیں گئے ان کے گھر تباہ نہیں ہوئے سختیاں نہیں جھیلیں لیکن چاھتے ہیں عمران خان ان کی رائے پر چلے اور جیل میں بیٹھا رہے ان کی دکان چلتی رہے، صوبوں پر حمائیت کی بات کیوں کر رہا ہے کیا یہ تحریک انصاف کا مؤقف 2013 کے انتخابات سے نہیں کہ نئے صوبے بننے چاھئیں کیا پارٹی کو اس لئے مؤقف بدل لینا چاھئے کہ چند “باہرلے”یہ چاھتے ہیں کہ فوج کے خلاف تحریک انصاف کو کھڑا کیا جائے؟مین نے پہلے بھی کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں دونوں سے بات کرنی چاھیے صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات ڈیل ہے لیکن سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے مل کر سیاست کا آگے بڑھنا اور آئین بحال ہونا جمہوریت ہے ، مجھے امید ہے جلد شاہ محمود قریشی اس عمل کا حصہ ہوں گے اور سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تحریک انصاف کا سیاسی عمل پر اتفاق رائے ہو گا جو پاکستان کی کامیابی ہو گی!
6
9
77
1,148
بھولا retweeted
ساڑھے تین سال قید میں رکھنے کے باوجود, آج بھی سیاست کا محور اڈیالہ جیل کے قیدی ہے!! اسکو کہتے ہیں لیڈر !!
3
89
1
458
3,322
بھولا retweeted
حق کا راستہ چھوڑ کر اس عافیت کا راہ لوں دل لیکن کیا کرؤں جو آگ ہے اس دل میں ہے🔥 حق پرستوں کو سپورٹ کرنا فرض ہے آپ سب پر!
1
45
182
2,623
بھولا retweeted
ٹرمپ جنگ جیت گیا۔۔
2
14
113
1,651
بھولا retweeted
یاررر سوشل میڈیا کے نوجوانوں کمال ہے!!🔥 عمران خان کی وہ گفتگو سوشل میڈیا وائرل کردیتا ہے جو عمران خان نے اصل میں کہا ہے, لیکن ملاقات کرنے والے باہر آکر بتاتے نہیں!!
12
272
2
949
15,179
بھولا retweeted
جو بات ہے!! خان صاحب کے ساتھ بہنوں کے علاؤہ جو بھی ملاقات کرے انکی باتوں پر یقین نہیں کیا جاسکتا! اسلیے تو بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!
2
94
330
4,352
بھولا retweeted
وہ کون سے دماغ ہیں دیکھنے ہیں تو @MASTANA_Ai کو فالو کریں۔ کمال کا آے آئی کانٹینٹ بناتا ہے بھائی!
آپکا اپنا ڈی جی آئی ایس پی آر
8
104
400
4,199
بھولا retweeted
For Goodness sake @elonmusk please stop the videos from playing non stop on a loop if i click to play a video it should stop after it finishes rather than starting an unending restart loop.
3
35
176
5,886
بھولا retweeted
پاکستان میں میڈیا نام کی کوئی چیز رہی ہی کہاں ہے۔ یہ تو وہ میراثی ہیں جو چوہدری کی بین پر جھوم رہے ہیں
کیا پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی اکثریت جھوٹ بول رہی ہے یا سچ؟
98%جھوٹ بولتے ہیں
2%سچ بول رہے ہیں
3,679 votes • Final results
3
77
287
2,507
بھولا retweeted
عمران خان کی ترجمانی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیسے کیسے مردوں کو زندہ کر رہی ہے😜 کیا آپ کو اس مردار کی بات کا اعتبار ہے ؟
11
11
3
42
545
بھولا retweeted
Next NIVDIA CEO Jensen Naqvi
BREAKING: NVIDIA CEO Jensen Huang resigns
93
431
22
4,101
56,163
بھولا retweeted
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب سہولت کار بنے۔ مشاہد حسین کا یہ اعتراف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
10
1,038
7
2,834
22,361
بھولا retweeted
2008: the army's housing authority sells plots in DHA Valley, Islamabad. 151,000 people apply, 41,000 of them soldiers. 2026: DHA's letter says the land is affected by a dam proposed in 2006, two years before the sale. The offer now: wait 4 to 5 more years, or take a refund. #AuditTheGenerals
13
253
3
479
9,166
عمران خان اس غیر آئینی حکومت کی جانب سے کسی آئینی ترمیم کی حمائیت نہیں کریں گے۔ کسی بھی ترمیم کی حمایت کی خبر جعلی تصور کریں
7
157
2
501
4,870
پنجیڑہ اپڈیٹ — گزشتہ چار روز سے فورسز کی جانب سے فائرنگ کی جا رہی ہے۔ پورا پنجیڑہ شہر بند ہے، جبکہ گزشتہ روز کوٹلی سے سرساوا اور پنجیڑہ کی جانب مزید بڑی تعداد میں فورسز روانہ کی گئی تھیں۔ علاقے میں شدید کشیدگی برقرار ہے۔ اللہ پاک تمام شہریوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔*
1
18
45
733
بھولا retweeted
صوبیداروں کو صوبے بہت زور کے لگ گئے ہیں۔
22
228
1
1,329
10,240
بھولا retweeted
بات سیاست کی ہوتی ہے ، نئے صوبوں کی ہوتی ہے دل پر گوگیاں لے جاتی ہیں یہ کیا ہے؟
13
88
3
645
10,851
بھولا retweeted
گورنر راج کے تیس دن اس میں کوئی راز تو ہے ہی نہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ وہاں ظلم وبربریت کا کھیل کھیل کر تحریک انصاف کو وہان کمزور کرنا مقصود ہے۔ تھوڑی سی بھی دانائی والا انسان جانتا ہے کہ چار سال سے زائد کے باوجود اس رجیم کو قبولیت نہیں ملی اور عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ #FreeKhanFreePakistan
3
218
506
4,416