Prof. BiLLa (@Billa_Prof) header
Prof. BiLLa (@Billa_Prof) profile picture

Engineer by Profession | Political Commentator by Fate | Overseas Pakistani | Islamist by Birth | Lecturer by Choice

East Los Angeles, CA
Joined September 2023
موجودہ کابیناؤں میں سے کوئی وزیر و مشیر اگلی کابینہ میں نہیں ہو گا/گی، کیا یہ خبر درست ہے؟
79
یار ہنسی شدید آ رہی ہے یہ دونوں مذمت کس کی کر رہے ہیں
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
62
وہ سچ صوبوں والا ریفرنڈم کب ہے؟ ووٹ ڈالنے پاکستان آنا ہے۔ کچھ سمجھی قوم؟
75
چکی کے پاٹ دھیرے دھیرے اپنی رفتار اور سمت تبدیل کرنے لگے۔
56
اللّٰہ کریم مبارک فرمائے۔
3
167
کیا دور آ گیا ہے کہ ایک در بدر پردیسی مورخ اخلاقی تعلیمات پر بھاشن دے رہا ہے لگتا ہے کہ دجال کا ظہور ہونے کو ہے۔
1
247
چند دن پھر اندھیری رات
108
آج صرف ایک نام ٹویٹ کرنا ہے👇 عبد العلیم خان باقی کہانی یا خبر خود بنائیں آخر بڑے بڑے صحافی یہاں موجود ہیں۔
153
لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی
2
177
مولانا کہاں پہنچے؟
1
174
اسی موقف کے باعث تحریک لبیک کو غائب کر دیا گیا اب دیکھنا یہ ہے جمیعت کب تک منظر عام پر رہے گی؟ قانون اگر سب کے لیے برابر ہے تو بھی آج واضح ہو جائے گا اور اگر نہیں برابر تو بھی آج واضح ہو جائے گا۔
2
3
30
1,752
تحریک لبیک والے مریدکے تک پہنچ گئے تھے دیکھنا یہ ہے جمیعت والے کہاں تک پہنچتے ہیں؟ سٹریٹ پاور اور وِل پاور دونوں طرح کی پاورز میں کون سی جماعت جیتتی ہے رات تک واضح ہو جائے گا۔
2
5
43
3,234
گزشتہ کل @hishamelahi کی ایک لمبی ترین ٹویٹ کا چھوٹا سا جواب👇
143
بعض اوقات جن چالوں سے لوگ کسی کو گِرانا چاہتے ہیں، قدرت انہی چالوں کو اپنی خفیہ تدبیر سے بدل دیتی ہے اور اس شخصیت کی بلندی کا وسیلہ کر دیتی ہے۔
1
2
220
حسرتیں لے گئے اس بزم سے چلنے والے ہاتھ ملتے ہی اٹھے عطر کے ملنے والے
مریم نواز نے ن لیگ کو اِس نہج پر پہنچادیا ہے کہ آئندہ 2 جنرل الیکشن میں ن لیگ کلین سویپ کرے گی
1
105
یہ لوگ پروف آف لائف کیوں مانگ رہے ہیں؟ کیا ان کے سربراہ اور بھائی کو ایک سال میں کسی سے نہیں ملایا گیا؟ کیا ان لوگوں کو کوئی خطرہ محسوس ہو رہا ہے؟ پاکستانی سیاست پہلے ہی تاریخ کے خطرناک موڑ پر ہے اوپر سے یہ پروف آف لائف۔۔۔۔۔۔
This post is from a suspended account. Learn more
4
428
لڑ پئے جے سینگ پھنس گئے جے رانڑے پہ رانڑا۔۔۔۔۔رانڑا۔۔۔۔۔۔
134
یہ ٹویٹ نوٹ کر لیں جناب اپنی اس ٹویٹ کی وجہ سے مستقبل قریب میں گاتے نظر آئیں گے کہ 'رُل وی گئے آں تے چس وی نئیں آئی' وجہ دین سے تعصب
جس نے اپنے بچے کا مستقبل تباہ کرنا ہے اسکو مدرسے بھیج دے تاکہ وہ وہاں صدقے خیرات کی چھ سال روٹیاں کھائے،پھر وہ مولوی بنے اور کسی محلے کی مسجد میں تیس ہزار تنخواہ پر امام مسجد بن جائے،اس سفر میں بچے پر جو ذہنی و جسمانی تشدد ہوتا وہ صرف بچہ جانتا۔یہ مدرسے کی تلخ حقیقت ہے
5
354
⚠️آج کے نفسا نفسی (Tik Tok) کے دور میں جدید ترین تعلیم سے آراستہ، دینی تعلیمات سے آشنا، دین و دنیا کی بہترین سمجھ بوجھ رکھنے والی نیک سیرت اور پرہیزگار بہو کی تلاش میں کتنے منٹ لگ سکتے ہیں؟
153
صدر کے آئینی عہدے کو حاصل تا حیات استثناء کی اصل کہانی👇 27 وی ترمیم پر بلاول کے حالیہ اقرار کے بعد بھی اگر کوئی سمجھتا ہے کہ آصف علی زرداری نے یہ استشناء کسی لالچ و خود کے تحت لیا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے، زرداری کے قدم کو سمجھنے کیلئے چند دن مزید تھیٹر انجوائے کریں
200