کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا۔۔۔
اب یہاں کوئی نہیں آئے گا!
وائے ناکام تمنا، کہ یہ وہ رات ہے اب
جس کی دیوار سے لپٹے ہوئے روتے ہیں چراغ
بجھ گئے سارے ستارے، سو گئے رستے تمام
اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے سب ہمدم
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا!
چلو بھئی بقول یوتھئے نیازی کو بڑی مشکل سے ہسپتال جانے پر رضامند کیا گیا ہے دوسری طرف پٹواریوں کو بھی اچانک یاد آگیا کہ ان کا گونگلو بھی ہسپتال جانے پر راضی نہیں تھا زبردستی convince کرکے بھیجاگیا
عوام کیا اتنی بےوقوف نظر آتی ہے کہ جو چاہے بنالے؟
خان آ رہا ہے
Go Nawaz Go
یہ اکثر و بیشتر نئی نسل لگ بھگ پچھلے نو سال سے سنتی رہتی ہے
لیکن ان دونوں میں چھپا اکثر فقرہ نظر نہیں آتا کہ👇
ایک زرداری سب پہ بھاری
اور ایسا ہونے کی ایک بہت خاص وجہ ہے کہ زرداری صاحب کبھی بھی کسی فتنہ گر فیصلے کا ظاہری حصہ نہیں رہے
پانچ سال کا محمد علی اور اُس کے ماں باپ بہت تکلیف میں ہیں۔۔۔ آپ سب مل کر اس معصوم کی تکلیف کم کر سکتے ہیں۔ ویڈیو میں محمد علی کے والد کا نمبر اور اکاؤنٹ کی تفصیلات ہیں۔ براہِ راست ان کی مدد کیجئے 🙏