Kohistani (@Bird_0099) header
Kohistani (@Bird_0099) profile picture

Social Activities & Blogger Volunteer Education worker #کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان I💞🇵🇰

💝
Joined September 2018
Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)
ڈھونڈو گی ہمیں اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ۔۔۔۔ 1 memorable picture of Prime Minister imran khan and Mujahid Islam General Hamid Gul
61
170
12
1,997
فارغ بیٹھے لوگ چیونٹی کا بھی راستہ روک دیتے ہیں، بول اب کدھر جائے گی۔۔ اور تمہیں لگتا ہے؟ تم یونہی چلے جاؤ گے اپنی منزل تک ؟؟؟
38
درد کی کسی رو میں اس نے کہہ دیا آخر کاش ہم نہیں ملتے ____________
4
154
زندگی کے رستے میں شام ہوگئی شاید ہاتھ تھام کر میرا شبنمی فضاؤں کی سمت لے کے آتا ہے درد ___ مُسکراتا ہے ۔۔۔
1
150
جب سے سیاست میں قدم رکھا ملک و قوم کی بہتری کے لیے اقدامات کیے کبھی کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔مگر اب برداشت ختم ہو گئی ہے ۔ہمارے کارکن جو نہتے ہیں کوئی جرم سرزد نہیں کیا،جب سے گورنر رائج لگا ہے پہلے دن سے آج تک گرفتاریوں کا نا روکنے والا سلسلہ ختم نہیں ہوا ہے ۔1/3
36
104
6
811
42,899
"ان لوگوں کو دوبارہ کبھی میسر مت ہونا جن کےلیے آپ کبھی مگرمچھوں سے لڑے تھے اور ان کو جیسے ہی ایک گندی مچھلی ملی وہ آپ سے بغاوت کر گئے۔
4
118
ﻣﯿﺮﺍ ﺩُﺷﻤن ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﭼُﮭﭙﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻃرﻑ ﺗِﯿﺮ ﭼﻼﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ 🔥
5
153
میں اگلی بار ملوں گا مقامِ حیرت پر، ابھی سے دیکھ لو جتنا دکھائی دیتا ہوں🖤
70
شُنید ہے کہ خنجراب ویلی میں شاہراہ قراقرم کے سیفٹی کیلئے لگے لوہے کی قیمتی گاڈرز ایک ٹرک میں لوڈ کر کے لے جایا جارہا ہے۔ این ایچ اے وضاحت دے۔ @NHMPofficial
75
عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے، مگر انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے۔
1
1
4
156
خیبر پختون خواہ میں یوم نجات کے بعد پیش ہے (یوم کھنڈرات) 🤪
2
140
*کافر ملک امریکہ میں 1% سے کم پر بھی امیدوار جیت جاتے ہیں جبکہ ملسمان ملک میں 1 لاکھ برتری کے ساتھ بھی امیدوار ہار جاتے ہیں*
1
1
70
ہنڑ آرام ہیییی🤫
1
45
PPPکےMNAکےبیٹے سے @AtifKhanpti کی بھتیجی کی شادی ہوئی۔لڑکے والوں نےباجوہ یاppرہنماؤں کو بلایا،تو اس میں عاطف اور @ShahramKTarakai کاکیا قصور؟کیا کوئی لڑکےوالوں کی مہمان نوازی پر ڈکٹیشن دےسکتاہے؟ انہوں نےہمیشہ اصولوں اور خان کی وفاداری کی سیاست کی ہے، کارکنان ہوشیار رہیں۔
1
51
ایک جاہل سماج میں شعور رکھنا ناقابل معافی جرم ہے. ✍🏻
3
119
ھمیں بتاؤ کہ دستار بچ گئ کہ نہـــــیں گلے کا کیا ہے گلے ھم کٹاتــــے رہتے ہیں
80
سو اب کی بار کوئی خط نہیں مِلے گا تُمہیں انا کی بات نہیں، مسئلہ اُصول کا ہے !!!❤️
1
84
*اعتماد ضرور کریں پر فاصلہ رکھ کر* *کیونکہ ہر کوئی اپنا جال بچھا کر شکار کی تلاش میں ہے*
62
میں ایک چیز کے انتطار میں تھا کہ اس گرما گرم ماحول میں وہ کیوں نہیں آیا لیکن وہ بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔
1
59
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
1
2
105
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بدن، آہستہ آہستہ بغیر کسی آخری الوداع یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بجھتا چلا گیا، یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں، مسکراہٹیں تمام ہوئیں اور اداسیوں نے ہمیں آ گھیرا. 😌
1
2
4
149