
ہر ظالم سے بغاوت۔۔۔۔۔۔۔ہرمظلوم کی حمایت @HasnainChamkani
Parachinar
Joined July 2019
- Tweets21.8K
- Following1.5K
- Followers12.9K
- Likes10.1K
Pinned Tweet
وہ ہستی ﷺ
جن کی پوری زندگی سچائی کی گواہ ہے،
63 برس گزر گئے مگر زبانِ مبارک سے کبھی جھوٹ نہ نکلا 🌹
مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے
کہ میں اس دنیا میں
حضرت محمد مصطفی ﷺ کے وارثاء کا ایک ادنیٰ خادم ہوں ❤️
یہی میری پہچان ہے، یہی میرا مان ہے ✨
برھان چمکنی
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
تم اس شہر کے خلوص سے واقف نہیں فراز
یہ تو محسن کو بھی سرعام سزا دیتے ہیں
صفِ اول میں یہی گنجے کھڑے ہوں گے،
ناک رگڑ کر معافی مانگیں گے۔
یاد رکھنا! 💥
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
دیکھیں! خیبرپختونخوا کے تھانے میں مولانا فضل الرحمان کی تربیت کا ایک خوبصورت اور قابلِ دید منظر۔
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔
ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔
مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔
مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ہم کسی انتشاری جماعت کے کارکن نہیں، نہ ہی اشتہاری لوگ ہیں کہ اپنے ہی ملک کی املاک کو نقصان پہنچائیں۔
لیکن یاد رکھنا، ہم بدلہ لینا بھی خوب جانتے ہیں۔
یہ وقت بہت جلد بدلے گا، ان شاء اللہ۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
> پولیس نے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
##پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب عامر ضیا صاحب کے ساتھ اج نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام نیوز ان سائٹ میں (حصہ پنجم)
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنے اوقات بھول جاتے ہیں
✌️
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
##پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
وہ وقت دور نہیں جب گنجا گروپ ایک بار پھر مرشد کے پاؤں دبانے حاضر ہوگا، اور ناک رگڑ کر معافی مانگے گا۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
سینٹر کامران مرتضیٰ کا پولیس پر زبردستی اور بغیر نوٹس گاڑی لے جانے کا الزام، کہا پہلے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کو دوسری گلی سے لے جایا گیا اب گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آؤ گرفتار کرلو۔!!!
کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنے اوقات بھول جاتے ہیں
✌️
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
لگتا ہے مخالفین کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی گرفتاری سے زیادہ اندازِ گرفتاری کی فکر ہے! 😂
مولانا! آپ کا ہر انداز نرالا، ہر ادا کمال اور ہر قدم بے مثال! ❤️
الٰہی! ہمارے پیارے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو ہر گھڑی سلامت رکھے، صحت و عافیت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️🥀
2
59
نقوی تیری زندگی
شرمندگی شرمندگی
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
بریکنگ نیوز
شہباز شریف کو خبردار کر رہا ہوں کہ آپ کی ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
سینئر صحافی حامد میر 🫵
@CMShehbaz
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
گرفتاری سے چند لمحے پہلے مفتی فضل غفور صاحب سے پوچھا
کوئی پیغام دینا چاہیں گے آپ ؟
بس اک درخواست یے کہ یتیموں کا خیال رکھئیے گا اور جو فلاحی کام ہم نے شروع کئے ہیں وہ بند نہیں ہونے چاہئیں ۔
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
سیاست ہمیشہ آگے بڑھنے کا نام نہیں بلکہ اِس ہُنر کا نام بھی ہے کہ کب اور کہاں رُکنا ہے۔۔۔۔
اور مولانا صاحب یہ فن خوب جانتے ہیں۔
اقرار الحسن
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
13












