
ہر ظالم سے بغاوت۔۔۔۔۔۔۔ہرمظلوم کی حمایت @HasnainChamkani
Parachinar
Joined July 2019
- Tweets21.8K
- Following1.5K
- Followers12.9K
- Likes10.1K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
تم اس شہر کے خلوص سے واقف نہیں فراز
یہ تو محسن کو بھی سرعام سزا دیتے ہیں
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
دیکھیں! خیبرپختونخوا کے تھانے میں مولانا فضل الرحمان کی تربیت کا ایک خوبصورت اور قابلِ دید منظر۔
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔
ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔
مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔
مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب عامر ضیا صاحب کے ساتھ اج نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام نیوز ان سائٹ میں (حصہ پنجم)
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
سینٹر کامران مرتضیٰ کا پولیس پر زبردستی اور بغیر نوٹس گاڑی لے جانے کا الزام، کہا پہلے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کو دوسری گلی سے لے جایا گیا اب گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آؤ گرفتار کرلو۔!!!
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
لگتا ہے مخالفین کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی گرفتاری سے زیادہ اندازِ گرفتاری کی فکر ہے! 😂
مولانا! آپ کا ہر انداز نرالا، ہر ادا کمال اور ہر قدم بے مثال! ❤️
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
جیکب آباد :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع جیکب آباد سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترمہ عارفہ نور صاحبہ کے ساتھ ڈان ٹی وی چینل پر پروگرام نیوز وائز میں(اخری حصہ )
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب اطہر کاظمی صاحب کے ساتھ ایکسپریس ٹی وی چینل پر پروگرام پاکستان پولیٹکس میں (حصہ اول)
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب وسیم بادامی کے ساتھ اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام 11 ہاور میں (حصہ اول)
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب لقمان علی صاحب کے ساتھ اے بی این نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام سوال میں (حصہ اول)
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
اینکر پرسن محترم جناب عامر ضیا صاحب کے ساتھ اج نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام نیوز ان سائٹ میں (حصہ اول)
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن نے ملک میں امن و امان کی خاطر گرفتاری دی
قائد جمعیت نے ملک کو خونریزی سے بچانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا۔
مولانا فضل الرحمٰن کو 11 گھنٹوں سے زائد ٹھوکر کے مقام پر محصور رکھا گیا۔
لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمٰن کا راستہ روکا۔
مولانا فضل الرحمٰن سرگودھا میں جلسے کے لیےروانہ ہوئے تھے۔
ڈی آئی جی لاہور نے مولانا فضل الرحمن کو واپس گھر جانے کا مشورہ دیا جسے انھوں نے مسترد کر دیا۔
بعد ازاں سی سی پی او لاہور آئے اور انہوں نے انہیں گرفتار کرنے کے احکامات سے آگاہ کیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے حکومتی عزائم کو بھانپتے ہوئے کارکنوں اور حکومتی ٹکرائو کی بجائے گرفتاری کو ترجیح دی ۔
قائد جمعیت نے ملک کو تشدد اور انتشار سے بچانے کیلئے اپنی گرفتاری دی۔
پارٹی کارکنان 10 گھنٹوں سے ملک بھر کی شاہراہوں پر دھرنا دیئے بیٹھے تھے۔
کارکنان اور عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر حالات سنگین ہو رہے تھے ۔
مولانا فضل الرحمٰن نے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے گرفتاری کا فیصلہ کیا
ضلعی انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لاہور کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، قومی و صوبائی شاہراہیں بند رہیں۔
ہم پورے ملک اور قوم کے شکر گزار ہیں، عوام کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔
ہماری تحریک اور جدوجہد بدستور جاری رہے گی۔
اج بعد نمازِ جمعہ ملک بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
مولانا خواجہ خلیل احمد نے قائم مقام مرکزی امیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
پارٹی کے سابقہ فیصلوں اور مولانا فضل الرحمن کے بیانیے کے مطابق تحریک جاری رہے گی۔
آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان پارٹی قیادت باہمی مشاورت کے بعد کرے گی۔
جاریکردہ مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
لاہور :مولانا فضل الرحمٰن ملتان روڈ ٹھوکر کے قریب خطاب
انتظامیہ نے عمداً ہمارا راستہ روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں، ہمارا راستہ کھولا جائے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم کوئی جرم یا ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہمیں سرگودھا جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا، مولانا فضل الرحمٰن
کوہستان سے چترال، چمن سے مکران اور کراچی تک آپ کی استقامت کے باعث ملک بند ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے، ہم انسانی جان کی قدر اور تحفظ کو سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں، کارکن ڈٹے رہیں، انہیں ہمارا راستہ کھولنا پڑے گا، مولانا فضل الرحمٰن
ہر قیمت پر اپنی منزل تک پہنچیں گے، چاہے ہمیں جان ہی کیوں نہ دینی پڑے، مولانا فضل الرحمٰن
ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا، مولانا فضل الرحمٰن
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم اپنا حق حاصل کریں گے، قوم اور عوام کو ان کا حق دلائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
ہم سول سپرمیسی کو طاقت دلانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم چاہتے ہیں کہ پولیس، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں، مولانا فضل الرحمٰن
ہم انتظامی افسران کو آزاد کرانا چاہتے ہیں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری جیسے منتخب رکنِ قومی اسمبلی، جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا امجد خان اور ملک اویس کی گرفتاری پنجاب حکومت کی سیاسی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاریوں سے دینا جمہوریت نہیں، آمرانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ مریم نواز حکومت یاد رکھے، سیاسی جدوجہد پابندیوں سے ختم نہیں ہوتی۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 retweeted
حیدری صاحب کی بات ان کی ذاتی بات نہیں یہ قوم کی آواز ہے، تم قوم کی رائے کو ہر بار پاوں تلے روندتے چلے آئے ہو،لیکن اس بار تمہیں شکست کا سامنا ہوگا
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو











