Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

USA
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔۔ رات کو پولیس نے سٹیلائٹ ٹاؤن کی حدود میں ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اچانک ایک سفید رنگ کی گاڑی آئی جس پہ نیلی بتی یعنی ہوٹر لگا ہوا تھا۔ ایس ایچ او خود موقع پر موجود تھا۔۔۔ جب پولیس والوں نے گاڑی کو روکا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا لی، پولیس والوں نے 1/7
7
14
84
22,587
گاڑی کا پیچھا کیا اور آگے جاکر گاڑی کو روک لیا ۔۔ گاڑی روک کر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے لڑکے سے کہا شیشہ نیچے کرو اور یہ بتاؤ گاڑی بھگائی کیوں ھے؟ تو وہ لڑکا بولا تم نے ہمیں کیوں روکا ہے، تم نے ایسی جرات کیسے کی؟؟ اہلکار نے ہمت کر کے کہ کہا آپ نے نیلی بتی کیوں لگائی ہے جبکہ یہ 2/7
1
2
12
5,494
اچھی خبر یہ ھے کہ آج پٹرول مذید دو روپے سستا کر دیا گیا ھے۔ گزشتہ 15 دنوں کے دوران پٹرول 55 روپے سستا ہوا ھے۔۔۔ اب اس پر کوئی بات نہیں کرتا؟؟؟
1
5
25
930
انتہائی درد ناک ۔۔ پنجاب کے ایک گھر کی سچی کہانی جو ایسے اجڑا کہ سامنے سے گزرتے لوگ کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس گھر کی کہانی یہ ہے کہ یہاں ایک معزز شخص اپنی اہلیہ 4 بیٹوں اور ایک بیٹی کے ہمراہ رہتا تھا ، ایک بیٹے کی شادی ہو چکی تھی ، گاؤں کے معزز اس شخص کے بیٹے 1/5
2
4
30
5,083
بیٹے انتہائی اکھڑ مزاج تھے انسان کو انسان ہی نہیں سمجھتے تھے ، ایک روز انہوں نے اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے ایک ٹریکٹر ڈرائیور اور دو مزدوروں کو صرف اس جرم میں مارا کہ وہ ٹیپ ریکارڈ پر گانے چلاتے انکے گھر کے سامنے سے گزر رہے تھے ، مزدور تو غریب لوگ تھے 2/5
1
1
8
1,149
اب چیف منسٹر مریم نواز ھے جو کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہیں۔ اگر علیم خان اور شعیب صدیقی سمجھتے ہیں کہ وہ پنجابیوں کے ٹیکس کا پیسہ ہڑپ کر جائیں گے تو اب ایسا ممکن نہیں ھے۔ تم لوگ بیشک سماء نیوز کے زریعے جتنا مرضی پروپگنڈہ کر لو۔ لیکن حساب تو پھر بھی دینا ہوگا۔۔ معافی نہیں ملنی۔۔
6
2
19
937
چابیاں ایک ٹوکری میں ڈال کر "وائف سویپنگ" جیسے گندے اور غلاظت سے بھرپور کھیل کھیلے جا تے ہیں، تو انسان کا ضمیر اندر سے کانپ اٹھتا ہے اور سوچ کر ہی گھن آتی ہے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ کیا اسی دن کے لیے ماں باپ اپنی بیٹیوں کو پال پوس کر ایک گھر کی عزت بناتے ہیں کیا نکاح اور حیا 2/6
1
5
38
8,067
شرمناک ۔۔ گاڑیوں کی چابیاں رکھ کر شرط ، جیتنے والا دوسرے کی بیوی ساتھ لے جاتا ہے ، اشرافیہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ؟ اصل حقیقت کیا ہے ؟ مشہور آسٹرولجر ثمرانہ شاہ نے ایک پاڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے نام نہاد "ماڈرن" اور ایلیٹ کہلانے والی محفلوں میں تفریح کے نام پر گاڑیوں کی 1/6
10
35
2
286
49,349
بڑی تھی دو تین سال اچھے گزرے ، دونوں ایک دوسرے میں کھوئے رہے ، ایک طرح سے پیار بھی ہو گیا لیکن 18 سال کی عمر کے بعد نوید کے اندر زنانہ خصوصیات پیدا ہونے لگیں اسے عورتوں کے انداز میں باتیں کرنا ، میک اپ کرنا اور رنگ برنگے کپڑے پہننا اچھا لگنے لگا بیوی کو تو مرد چاہیے 2/15
1
1
7
709
سبکو چیلنج ھے کہ اب پنجاب کے سرکاری سکولوں کا نجی سکولوں سے موازنہ کر کے دیکھ لیں، معیار اور سہولیات کے لحاظ سے سرکاری سکول کہیں بہتر نظر آئیں گے۔ مگر افسوس کہ بعض عناصر اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے نیوز چینلز کو استعمال کرتے ہوئے سرکاری تعلیمی اداروں کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا پر مبنی پروگرام چلا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری کو متنازع بنانے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔۔
2
6
321
اب پرانے وقت گے جب آپ کسی چینل کے زریعے حکومت کو بلیک میل کرتے تھے۔ صحافت کی آڑ میں فراڈ اور رپورٹنگ کی آڑ میں کردار کشی نہیں چلے گی۔۔۔ #FraudKaSamaa
8
1
15
513
لڑکے سے خواجہ سراء اور پھر قتل۔ کاہنہ کے ایک خواجہ سرا کی سچی کہانی، جس نے اپنی سابقہ بیوی کو قتل کر ڈالا اور 8 سال تک کسی کو پتہ ہی نہ چلا، اور جب چلا بھی تو ضمیر کی ملامت کی وجہ سے اسکے اپنے اعتراف پر۔۔۔ نوید کی 14 سال کی عمر میں شازیہ سے 2008 میں شادی ہوئی وہ اس سے 1 سال 1/15
2
2
17
5,012
Mr King retweeted
Replying to @CSMR786
اس جوڑے نے نوجوانی میں شادی کر کے شہرت پائی، پھر فیملی ولاگنگ میں پردے پر قائم رہنے کی کوشش کی مگر ویوز گرنے پر سکن کیئر پروموشن کے لیے چہرے کا حصہ دکھانے لگے۔ یہ واقعہ دکھاتا ہے کہ آج کے سوشل میڈیا میں خالص دینی اصولوں پر قائم رہنا مشکل ہے کیونکہ عوام زیادہ تر وہی مواد دیکھتے ہیں جو ان کے معیار کے مطابق ہو۔ مصنف کا کہنا ہے کہ دین پر چلنا آسان ہے مگر اس پر ثابت قدم رہنا سب سے مشکل کام ہے، کیونکہ شیطان ہر طرف سے گمراہ کرتا ہے۔
افسوس معاشرہ دیکھنا کیا چاہتا ھے؟؟ کیا اپ اس شادی شدہ جوڑے کی حقیقت جانتے ہیں ؟ یہ نمرہ اور اسد ہیں جنکو شہرت اس وجہ سے ملی کہ انہوں نے ٹین ایج میں شادی کی شاید ہی کوی پوڈ کاسٹر ہو گا جس نے انکا پوڈ کاسٹ نہ کیا ہو ۔۔ یہ جوڑا راتوں رات سیلبریٹی بن گیا اور پھر ان لوگوں نے 1/9
4
14
4,247
ان مولویوں کو تو دفاع کرنا بھی نہیں آتا😂 ضیا الرحمن اپنے بھائی فضلو کے کاغذات سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد دفاع میں آ گیا، ذرا سنئے کیسا دفاع ہو رہا ہے🤦
16
9
2
39
2,985
ان بھیانک کرداروں کو پہچانیے۔۔ فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے ٹھیکیدار سے ملکر کر 100 کروڑ کی کرپشن کی۔ اور جب حکومت نے باز پرس شروع کی تو ان گھٹیا کرداروں نے سماء چینل کے زریعے پنجاب حکومت پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیا۔۔ سمجھ میں نہیں آتا آخر ریاست ایسے کرداروں کے خلاف سخت ایکشن کیوں نہیں لیتی؟؟
3
38
2
79
1,576
کون نہیں جانتا کہ پنجاب میں مریم نواز کے انقلابی اقدامات کے باعث سرکاری سکولز کی حالت اور تعلیم کا معیار اتنا اچھا ہو گیا ھے کہ لوگ پرائیویٹ سکول سے سرکاری سکولز کی طرف آ رھے ہیں۔ لیکن جب سے سرکاری سکولز سے علیم خان کا کاروبار بند کیا گیا ھے تب سے پروپگنڈہ چینل سماء کی تکلیف ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔۔ اچانک سے انہیں خرابیاں نظر آنے لگی ہیں۔
1
11
23
969
افسوس معاشرہ دیکھنا کیا چاہتا ھے؟؟ کیا اپ اس شادی شدہ جوڑے کی حقیقت جانتے ہیں ؟ یہ نمرہ اور اسد ہیں جنکو شہرت اس وجہ سے ملی کہ انہوں نے ٹین ایج میں شادی کی شاید ہی کوی پوڈ کاسٹر ہو گا جس نے انکا پوڈ کاسٹ نہ کیا ہو ۔۔ یہ جوڑا راتوں رات سیلبریٹی بن گیا اور پھر ان لوگوں نے 1/9
21
53
2
692
203,363
فیملی وی لاگنگ سٹارٹ کر دی ۔۔ وہ بھی کام اچھا چل پڑا ۔۔ اور پھر فیملی وی لاگنگ پر ایسا دور ایا کہ ہر طبقے نے تنقید کرنی شروع کر دی اور اسے معاشرے میں منفی نظر سے دیکھا جانے لگا کیونکہ فیملی وی لاگنگ میں ڈانس اوٹ پٹانگ حرکتیں فیک ڈرامے شروع ہو گئے ۔۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ 2/9
1
3
53
33,683
Mr King retweeted
زندہ باد ان یہ پیسے کا غرور نہیں مافیاز ہیں اللہ تعالٰی کے بعد عوام کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں یہ دعائیں آپ نے خدمت کر کے کمائی ہیں اور خدمت سے کمائی چیز کبھی نیچے نہیں ہو سکتی عزت اللہ نے دی ہے اسی کی ہی امانت ہے کوئی دوسرا اس میں ردوبدل نہیں کر سکتا توکلت علی اللہ ❤️
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں یہ لوگ! نہ ڈریں گے اور نہ ہی جھکیں گے-
6
5
29
Mr King retweeted
Beshak ♥️ یہ وہ سر ہے جو صرف اللہ کے آگے جھکتا ہے 💚
2
5
67