Ahmad (@CSoldiar) header
Ahmad (@CSoldiar) profile picture

کڑمہ جہان چی د پختون زلمے د خپلو پیغلوں حوصلوں سرہ زمہ

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined August 2018
Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)Photo by Ahmad (@CSoldiar)
Kapil Dev Emotional on Imran Khan, Concerned About His Treatment in Jail: 'Imran ko Dekh Dukh Hota Hai' . . . . . . #kapildev #imrankhan #pakistan #india #indvspak #vikrantgupta #PrimeMinister #cricket @vikrantgupta73 @therealkapildev @ImranKhanPTI
2
40
2
135
36,064
زیادتی کرنے پر انکو عدالت کیوں لایا جارہا ہے؟ اگر غریب کو سی سی ڈی مار سکتی ہے تو ان امیرزادوں کو کیوں نہیں؟
38
1,140
21
2,874
22,697
CCD Punjab is PMLn's personal assassination squad. It is manned by unprofessional corrupt men and women. It should be disbanded. @PTIofficial
بتایا جا رہا ہے کہ چکوال کی ایک فیملی جو آسٹریلیا میں رہائش پذیر تھی کچھ عرصہ پہلے پاکستان آئی۔ یہاں سے پوری فیملی حج کرنے چلی گئی اور منگل کے روز سعودی عرب سے واپس پاکستان پہنچی۔ فیملی کے سربراہ عدیل احمد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شام اپنے سسر کے گھر کھانے کی دعوت پہ گئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدرہ ، نو سالہ بیٹی ہانیہ اور ایک بیٹا عفان بھی تھا۔ سسر کے گھر جاتے ہوئے یہ ڈکیتی کی واردات کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران سی سی ڈی تھانہ کو واردات کی اطلاع مل چکی تھی۔ سی سی ڈی اہلکاروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے پوری گاڑی چھلنی ہو گئی۔ کار میں نو سالہ بچی ہانیہ موقع پر دم توڑ گئی۔ جبکہ باقی ہوری فیملی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ پولیس نے کسی وارننگ یا گاڑی کے ٹائر برسٹ کرنے کے بجائے گاڑی کو ہی ٹارگٹ کر دیا۔ اس فیملی کا نقصان کون پورا کرے گا ؟ اس اندوہناک واقعہ پر یہ سوال حق بجانب ہے کہ کیا سی سی ڈی کے اہلکار اس قدر نان پروفیشنل ، اناڑی اور بیوقوف ہیں کہ وہ کسی شریف فیملی اور ڈکیتوں میں فرق بھی نہیں کرسکتے؟ یا پھر سی سی ڈی کا تشکیل کردہ مخبری کا نظام ناکارہ ہے کہ اصل ڈاکو فرار ہوجاتے ہیں اور معصوم فیملی کی گاڑی گولیوں سے چھلنی کر دی جاتی ہے ؟ منقول
161
2
451
7,494
آپ نے 45 ہزار ارب قرض بڑھا دیا 60 ہزار ارب آپ نے ٹیکس اکٹھا کر لیا تو ایک لاکھ 5 ہزار ارب روپےیہ کہاں گئے ہیں؟ رکن قومی اسمبلی راناعا طف کا وزیر اعظم شہباز شریف سے سوال
1
116
2
348
29,079
یہ بھی کسی دن کتے کی موت مرے گا۔
اصل میں اس قسم کی بکواس صرف ایک کپتان ہی کر سکتا تھا..!
18
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں
175
1,737
71
4,081
111,030
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ jang.com.pk/news/1582780
382
3,081
105
8,847
91,894
جس نے کھڑکیاں توڑی اسی نے ۹ مئی کروایا
11
496
11
1,216
8,674
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کردیئے گئے، ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ شیخ کی شہادت کی خبر نے دل انتہائی رنجیدہ کردیا ہے، یہ بدترین دہشتگردی ہے،منبر و محراب ،مسجد و مدرسہ اور مرکز اسلام پر حملہ ہے،وہ ایک عظیم خادم قرآن و سنت تھے،قرآن وسنت کا ایک عظیم چراغ بجھا دیاگیا،اس سانحہ عظیم پر تعزیت کیلئے الفاظ نہیں، یہ امت کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ کیا صوبائی، وفاقی حکومتیں ،سیکیورٹی ادارے،انٹلی جنس ایجنسیاں بتا سکتی ہیں کہ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کب ختم ہوگی؟؟؟؟علماء، قبائلی مشران سے لیکر چھوٹے بچوں تک کوئی بھی دہشتگردوں سے محفوظ نہیں۔ اللہ تعالٰی شیخ ادریس شہید کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
97
666
16
2,746
33,696
عمران خان نے کہا بڑے بڑے نوسر باز دیکھے ہیں مگر تیرے جیسا نوسرباز آج تک نہیں دیکھا ۔۔۔
309
1,181
71
5,536
53,476
خانہ کعبہ میں عمران خان کے لئے دعائیں آمین لکھنا مت بھولیں 🤲
462
1,747
46
7,106
39,600
ایک تھرڈ کلاس پندرھویں نمبر والا جج، جسے صرف اپنا پالتو کتا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا گیا کے ہاتھوں اعتزاز احسن صاحب جیسے باوقار وکیل کی بےقدری ہوتے سن کر بےاختیار آنکھوں میں پانی آگیا مگر مجھے یقین ہے وکلا برادری کو غیرت نہیں آئی ہوگی
75
4,558
14
13,134
135,457
یہ مناظر غزہ کے نہیں بلکہ اسرائیل کے شہر تل ابیب کے ہیں اگر یہ منظر دیکھ کر آپکو سکون ملا ہے تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں لائک کریں
224
6,402
70
18,217
318,168
ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں یہ معلومات موجود ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نابالغوں کے ساتھ زیادتی کی۔ چنانچہ اس نے اپنے جرائم سے ہماری توجہ ہٹانے کے لیے جنگ شروع کی! ٹیڈ لیو امریکی سیاستدان۔
22
3,424
11
9,018
90,778
امریکی فوج اس وقت اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیل میں ہے ۔ کیا اسرائیل امریکی فوجی اخراجات ادا کرتا ہے ؟ امریکی جہاز F-22 اسرائیل کیوں بھیجے گئے ؟ کیا ہمارا کام اسرائیل کے لیے لڑنا ہے ؟ امریکی تجزیہ کار آنا کاسپیرین
41
5,477
29
15,750
347,526
ایران زندہ باد فلسطین زندہ باد مزاحمت زندہ باد عالم اسلام زندہ باد اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد
959
9,357
188
28,442
357,721
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
6,154
18,728
2,175
66,444
پھلتا پھولتا اور ترقی کرتا پنجاب۔۔
9
305
3
822
14,808
اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم کراچی کی بروقت تعمیر ممکن بنائیں اور ثابت کریں کہ پاکستانی ایک زندہ اور توانا قوم ہیں!!
67
3,000
20
9,752
53,590