میاں سبطین retweeted
ویزراعلی مریم نواز نے راولپنڈی کے عوام کے اعتماد کا حق ادا کیا،
راولپنڈی والوں نے تاریخی استقبال کر کے وزیراعلی کا مان بڑھا دیا۔
اپنی عوام کیساتھ یہی تعلق ہے جو وزیراعلی مریم نواز کی سیاست کی اساس ہے
میاں سبطین retweeted
نہ جی ناں، اینج نئیں
ںوٹس نہیں الزام کا ثبوت پیش کریں۔ یہ میڈیا/سوشل میڈیا گِمِک کی بجائے ثبوتوں کے ساتھ اپنے الزامات کا دفاع کریں۔
باقی یوں ہے کہ عظمیٰ آپا نے حال ہی میں ایک کیس جیتا ہے، معین قریشی کا حال چال پوچھ لیں جا کر۔
Further, I have also sent through my legal counsel two legal notices for defamation.
One to Mrs. Maryam Nawaz Sharif and the other one to
Mrs. Azma Zahid Bukhari.
اس کے علاوہ، میں نے اپنے وکیل کے توسط سے ہتکِ عزت کے دو قانونی نوٹس بھی بھجوائے ہیں، جن میں سے ایک محترمہ مریم نواز شریف اور دوسرا محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کو بھجوایا گیا ہے۔
میاں سبطین retweeted
. @ChSalikHussain's legal notice in a nutshell
🤖 Made with AI
Further, I have also sent through my legal counsel two legal notices for defamation.
One to Mrs. Maryam Nawaz Sharif and the other one to
Mrs. Azma Zahid Bukhari.
اس کے علاوہ، میں نے اپنے وکیل کے توسط سے ہتکِ عزت کے دو قانونی نوٹس بھی بھجوائے ہیں، جن میں سے ایک محترمہ مریم نواز شریف اور دوسرا محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کو بھجوایا گیا ہے۔
میاں سبطین retweeted
Sabooton wali almari 😂😂😂
میاں سبطین retweeted
ثبوتوں کی الماری سے ثبوت نکالنے کے بجائے خود اسی الماری میں گھس کر چھپنے کی کوشش نہ کریں۔
آپ کے جواب سے صاف لگ رہا ہے کہ بلنڈر کا احساس ہو چکا ہے، مگر اب ضد میں اڑے ہوئے ہیں کہ مانیں گے نہیں۔ غلطی مان لینے سے قد نہیں گھٹتا، البتہ ضد پر اڑے رہنے سے عزت ضرور گھٹ جاتی ہے۔
Further, I have also sent through my legal counsel two legal notices for defamation.
One to Mrs. Maryam Nawaz Sharif and the other one to
Mrs. Azma Zahid Bukhari.
اس کے علاوہ، میں نے اپنے وکیل کے توسط سے ہتکِ عزت کے دو قانونی نوٹس بھی بھجوائے ہیں، جن میں سے ایک محترمہ مریم نواز شریف اور دوسرا محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کو بھجوایا گیا ہے۔
میاں سبطین retweeted
Watch this complete video, this child was excited that CM Punjab was coming to his school, he wanted to share his story which he did in his own style the way he wanted to, not because someone asked him.
He shared his background story, his struggle, his parents struggle and how CM Punjab's initiatives have helped him.
All children have the right to share their story to the World and to CM Punjab Maryam Nawaz who has done so much for these kids.
میاں سبطین retweeted
تین ارب اور چاہیے پھر ہم ایک ایسا تجربہ کریں گے کہ سب خوشحال ہو جائیں گے۔
میاں سبطین retweeted
فواد چوہدری کے علاوہ پورے جہلم سے کوئی ایک بندہ بھی یہ بات نہیں کر رہا ، یہ اکیلہ ہی اپنا شکریہ کیے جا رہا ہے 🤣🤣
#RonaBandKeroFawadChaudhry
میاں سبطین retweeted
اس بیسمنٹ میں آپ دیوار پر چپک کر رپورٹنگ کررہے تھے یا کسی بِل میں بیٹھے پنیر کھا رہے تھے؟
اب اگر اس قسم کی "اندرونی خبر" پر آپ سے ثبوت مانگا جائے یا NCCIA کا نوٹس آئے تو صحافت کی آزادی مر جائے گی
Three MPs, who wanted to meet Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, were put in the basement for quite some time in Lahore. These parliamentarians (one MNA, two MPAs) who were promised to have a meeting with the CM but denied the meeting. But a Punjab minister claimed CM Punjab was not aware of this meeting as she was deadly busy with her high profile scheduled meetings. Imran Khan in his 210 minutes long meeting with his two lawyers delivered a Key Message to Latif Khosa on KP Govt. What is this message? Rabiya Ahsan Case: Husband Fails Lie Detector Test? Where is this case now heading to?youtu.be/SYxQLbu0Q9k?si=YGH9… via @YouTube
میاں سبطین retweeted
دنیا بھر میں ٹریفک قوانین کی پابندی سولائزڈ سوسائٹی کا اہم جزو ہے۔
ہمارے ہاں وکھرا ہی تماشا ہے۔ جرمانے سزا کے بغیر برسوں کی غلط عادات/قانون شکنی ختم کروانی ہے۔
آپ ٹینشن نہ لیں، بھون کی ڈگری پر چالان نہیں ہوگا آپ کا
میاں سبطین retweeted
"سندھ اور پنجاب میں صفائی، سسٹم اور گورننس کو لے کر بہت فرق ہے۔ یہاں پر بہت صفائی ہے، سسٹم اتنا اچھا ہے۔ چوری کا ڈرنہیں ہے۔ ہر کسی کو جگہ دی جاتی ہے۔ سی۔ایم پنجاب کو دیوالی کی شُبھ کامنائیں۔ شکریہ آپ اقلیتوں کے لیے سوچتی ہیں۔ ہم آپ کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھتے ہیں کہ آپ کی طرح ملک کے کام آئیں۔" لاہور میں زیرِ تعلیم سندھ سے آئی مہک کماری کا پیغام وزیرِاعلیٰ پنجاب کے نام
@MaryamNSharif
میاں سبطین retweeted
ہجرت کیجئے حضور کیوں کہ ہجرت میں ہی بقا ہے،
پھر چاہے وہ کسی انسان سے ہو یا جگہ سے جہاں دل نہ لگے جہاں سکون میسر نہ ہو وہاں سے خود کو آزاد کیجئے۔
میاں سبطین retweeted
And guess what.. she was wearing that bracelet today as well 🥰
Special kids with special abilities got special treatment from CM @MaryamNSharif as she gifted CM a beautiful handmade bracelet ❤️
I guess, the kid must have observed CM carrying tennis bracelets so she tried to make one.
میاں سبطین retweeted
CM Maryam Nawaz met students who were once unable to hear. Through the CM’s scheme they received hearing aids and speech therapy, and today they are part of mainstream education.
At Special Education, there are thousands of stories where CM Punjab has changed lives, and every story will show you how deeply Chief Minister Punjab feels for all her children






















