پاکستانی شیروں نے ترکیہ میں ڈرون مقابلے میں تمام یورپین ملکوں کو شکست دے کر دوسری پوزیشن جبکہ دوسرا اتحادی ترکی پہلی پوزیشن لے اڑا ،
مطلب مسلمان ڈرون ٹیکنالوجی میں سب سے آگے،،،،
اب جو لوگ حسد کرتے ھیں اور سارا دن پاک فوج پے تنقید کرتے ھیں ان کے منہ تو بند ھونے چاھیے ،،،
قرآن مسجد اقصیٰ کسے کہتا ھے ؟؟؟
مسجد کسی عمارت کا نام نھیں بلکہ سجدہ کرنے کی جگہ کو مسجد کہیں گے ،،،،،
59
دنیا میں جو کچھ بھی پیدا کیا ھے سب اللہ کی عبادت کرتے ھیں لیکن انسان اور باقی مخلوقات کی عبادت میں کیا فرق ھے ؟؟؟
سر جو اللہ کے ساتھ فراڈ کرے وھی بولڈ ھوگا بطور مسلمان ھمارا ایمان ھے کہ اللہ ھمیں دیکھ بھی رھا ھے اور ھمارے دلوں کے حال بھی جانتا ھے اس کے باوجود جب ھم فراڈ کرتے ھیں یہی بولدنیس ھے
سیاست میں نفرت کا بیج بونا اپنے مفاد یا چند دنوں کے اقتدار کے لیے معاشرے کو تںباھی کیطرف لے جاتا ھے ،،،،
دوسروں سے اس لیے نفرت کرنا کہ ان کے پاس مال زیادہ ھے اسے قرآن حسد کہتا ھے جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ھے ،،،،
ھمارے اندر اسلام تو ھے ایمان نھی ھے اللہ نے فرمایا اگر تم میں ایمان ھوا تو تم ھی سربلند رھو گے ھم تو سر بلند نھی تو معاذ اللہ قرآن جھوٹا ھے؟؟؟؟
بلکل نھی ھمارے اندر ایمان صرف قولی یا وراثتی مسلمان ھیں حقیقی مومن نھیں
چائنہ کے بارے عام خیال یہ ھے کہ یہی یاجوج ماجوج ھیں کسی نبی کو نھی مانتے ہر چیز کھا جاتے ھیں ،،،،
لیکن سب چائنیز کتے بلیاں کھانے والے نھیں اور سب سے زیادہ ہربل علاج چائینہ میں ھوتا ھے ،،،،
ا یک اور بات کہ اسلام دور نبوی میں ھی چائینہ میں آگیا تھا اور سند میں ،،،،،
انقلابی جماعتوں کی اصل عمر بیس پچیس سال ھوتی ھے اس کے بعد کمزوری اور بڑھاپے کے دور کا آغاز،،
ریشم کا کیڑا اپنی موت کا سبب خود کیسے بنتا ھے ؟؟؟؟،،،،،
ایک بندہ مومن کی پرارٹی نمبر 1 کیا ھونی چاھیے اللہ کی رضا اور آخرت کی نجات،،،
پراپرٹی نمبر 2 دنیا کی کامیابی ھونی چاھیے ،،،،،
لیکن ھمارے الٹ کام ھوتا ھے دنیا پہلے آخرت بعد میں ،،،،،
ھمارے پنجابی میں محاورہ ھے
اے جگ مٹھا اگلا کس ڈٹھا ؟؟؟؟
سورہ حشر کی ایک آیت میں اللہ نے فرمایا ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انھیں اپنے آپ سے غافل کردیا مطلب اللہ نے انھیں اپنے آپ سے بھلا دیا،،،
انسان اپنے جسم سے کبھی غافل نھی ھوتا انسان جس جس کو بھلا دیتا ھے وہ اس کی روح ھے اور اس کے تقاضے،،،،،
اگر خدا نخواستہ ایسا ھو جاے تو وہ انسان جانوروں کی مانند ھو جاتا ھے جس کے اندر روح نھی ھوتی ،،،
حدیث سے یہ بات ثابت ھے کہ یاجوج ماجوج حضرت آدم کی اولاد ھیں ،،،
اور تمام علماء کا بھی اس پے اتفاق ھے کہ یاجوج ماجوج حضرت آدم کی ھی اولاد ھیں ،،،،
اور حضرت آدم کی اولاد کو اللہ نے زمین پے ھی بسایا ھے ،،،،
اس بات پے اختلاف ھے کہ وہ حوا کی اولاد ھیں یا نھیں ,,,
مزید تفصیل نیچے ویڈیو میں جانیے ،،،
مسلمانوں کے آپس میں اختلاف ایک فطرتی بات ھے لیکن مشترکہ دشمن کے خلاف اتحاد نا گزیر ھے،،،
موسی علیہ السلام کو آزادی پہلے دی گئی اور کتاب بعد میں ملی جب آزادی ملتی ھے تو سب اچھے بروں کو ملتی ھے ،،،
❤️پاکستان اپ نے بنایا ھے اس کی حفاظت بھی آپ نے کرنی ھے نوابوں اور جاگیر داروں نے اسے لوٹا ھے
خالد محمود عباسی اور ان کے ساتھیوں نے اقبال ڈے پے چائنہ فرینڈ شپ میں زبردست پروگرام ماشاءاللہ
ھم اس بات کا تو خوب تزکرہ کرتے ھیں کہ بدر میں اللہ نے مشرکین مکہ کے ایک ھزار کے مقابلے میں تین سو تیرہ کو فتح نصیب فرمائی
لیکن یہ بات بھول جاتے ھیں کہ وہ تین سو تیرہ تیار کیسے ھوے؟؟؟؟
خدا کے کام دیکھو کیا ھے کیا سے پہلے
نظر آتا ھے مجھ کو بدر سے غار حرا پہلے
اکبر الہ بادی
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک جملہ سنہری حروف سے لکھنے والا
قرآن نے صحابہ کرام کے اندر ایمان پیدا کیا ان کی فکر بدلی،نقطہ نظر بدلا،اخلاق بدلا،دن بدلے ،رات بدلی زمیں بدلی ،آسماں بدلا،،،،،،،،
سر موجودہ سرمایہ دار کو بھی حکمرانی کے لیے غلام ھی چاھیے، یہ تبھی ممکن ھوگا جب اس طاغوتی نظام اور حکمرانوں کو ہٹا کر ایسے لوگ آئیں جن کو دنیا سے زیادہ آخرت عزیز ھو اور زندگی سے زیادہ شہادت عزیز ھو
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ھے ،،،،،،،
علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا منبع اور سورس قرآن مجید سورہ حشر کے آخری رکوع کی وہ ائیت ھے جس کا مفہوم ھے،،،،،
ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جنہوں نے اللہ کوبھلا دیا
تو اللہ نے انھیں اپنی خودی سے غافل کردیا،
مطلب اپنے اپ سے بھلا دیا ،یہی لوگ فاسق ھیں ،،،،،،
تفصیل جاننے کے لیے نیچے محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی ویڈیو حاضر ھے
ابھی یہ فیصلہ نھی ھوا کہ اس خطہ میں سب سے بڑی طاقت کون ھے ،،،،،
اسرائیل ھے ایران ، ترکی ھے یا ترکی پاکسان اور سعودیہ مل کر ھیں ؟؟؟؟؟
لیکن ایک بات تو کلیر ھے کہ اس خطے سے امریکہ کی چھٹی ھے ،،،،،
یہ باتیں خالد محمود عباسی مکہ اکارڈ سے بھت پہلے کہ چکے تھے ،،،،



