دولے شاہ کے چوہے😀😁
64
کیسے غیرت مند لوگ ہیں جو کیمرہ کے سامنے آ کے بڑے آرام سے بولتے ہیں کہ ہماری عورتوں کو ننگا کیا گیا
ان کی ہر بات عورتوں کو ننگا کرنے سے شروع ہوتی ہے اور عورتوں کو ننگا کرنے پر ختم ہو جاتی ہے
گھٹیا پن کی انتہا ہے یار ویسے
چلو مان لیا پولیس نے گھٹیا حرکت کی ہے اور اس پہ مذمت بھی بنتی ہے ذمہ داران کو سزا بھی ملنی چاہئے
لیکن دوسری طرف غیرت مندی چیک کریں
ماں پھٹا ہوا گلا لے کے کیمرے کے سامنے آگئی
کون لوگ ہیں یار یہ؟؟؟؟
20
بے شرم آدمی تمہارے باپ کا پیسہ تھا؟؟؟؟
عمران خان کی کارکردگی
معیشت
1۔ اشیاء کی قیمتیں دگنی اور تاریخی مہنگائی
2۔ روپے کی تاریخی بےقدری ڈالر 105 سے 187 تک پہنچا
3۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بیرونی قرضہ لیا 52 ارب ڈالر
4۔ کمرشل بینکوں سے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا 9600 ارب روپے
5۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی درآمدات کیں 82 ارب ڈالر
6۔ بےروزگاری میں اضافہ جو 8.53 فیصد ہوگئی
7۔ آئی ایم ایف سے بھیانک معاہدہ (جس میں تاحال پھنسے ہوئے ہیں)
8۔ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی مرضی پر آزاد کرنا
9۔ آئی ایم ایف سے بجلی اور پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کا معاہدہ
10۔ جب حکومت گرنے لگی تو اپنا ہی آئی ایم معاہدہ توڑ دیا اور پاکستان کے سری لنکا بننے کی پیشن گوئی کی۔
11۔ قطر کے ساتھ سستا ایل این جی معاہدہ ختم کر کے مہنگا ایل ین جی معاہدہ اور اربوں کا نقصان
12۔ ایل این جی کے بجائے فرنس آئل سے بجلی بنا کر قومی خزانے کو 122 ارب کا نقصان
13۔ چینی پیدوار کا غلط تخمینہ لگا کر بیچی اور قومی خزانے کو 500 ملین ڈالر کا نقصان
14۔ کم پیدوار کے باؤجود گندم بیچ کر پھر مہنگی خریدی اور قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ
15۔ سب سے بڑے معاشی منصوبے سی پیک کو تقریباً فریز کیا
16۔ حکومت جانے تک ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات کا اظہار کرتے رہے
قومی ادارے
15۔ سٹیل مل بند
16۔ ریلوے کا خسارہ بڑھ گیا
17۔ پی آئی اے کا خسارہ بڑھ گیا
18۔ پی آئی اے جعلی ڈگری سکینڈل اور کوئی اہم روٹس کھو دئیے
19۔ پولیس میں کوئی ریفارمز نہیں کیں
20۔ عدلیہ میں کوئی ریفارمز نہیں کیں
21۔ بیوروکریسی میں کوئی ریفارمز نہیں کیں
22۔ کوئی بڑے ہسپتال نہیں بنے
23۔ کوئی یونیورسٹیاں نہیں بنیں
24۔ دعوؤں کے باؤجود کوئی ایک ڈیم مکمل نہیں ہوا
کرپشن اور اللے تللے
25۔ ایمنسٹی سکیم کی مدد سے 70 ارب روپے کے عوض لوگوں کے 3000 ارب روپے کی بلیک منی کو وائٹ کیا
26۔ اسی ایمنسٹی میں فرح گوگی کی اربوں کی بلیک منی کو وائٹ کیا گیا
27۔ بھاری شرح سود پر قرضہ لے کر 3 ارب ڈالر (850 ارب روپے) بلا سود حامی تاجروں میں بانٹ دئیے
28۔ مراد سعید کا 118 ارب کا میگا کرپشن سکینڈل
29۔ القادر ٹرسٹ میں قومی خزانے کو 60 ارب کا ٹیکہ
30۔ مراد سعید کا ایچ بی ایل سے 7 ارب رشوت لینے کا سکینڈل
31۔ پشاور بی آر ٹی سکینڈل میں قومی خزانے کو اربوں کا نقصان
32۔ مالم جبہ سکینڈل
33۔ رنگ روڈ سکینڈل
34۔ بلین سونامی ٹری منصوبے میں اربوں کی کرپشن
35۔ توشہ خانہ میں قومی خزانے کو 7 ارب کا ٹیکہ
36۔ پنجاب تبادلوں میں فرح اور بشری کی مبینہ 23 ارب کی رشوت خوری
37۔ ابراج گروپ سے 2 ملین ڈالر کی رشوت
38۔ علیمہ خان نواں کوٹ میں 6 ارب روپے زمین کا سکینڈل
39۔ پولیو کے پیسوں سے مخالفین کے خلاف کروڑوں روپے کی سوشل میڈیا ٹیم کی بھرتی
40۔ وزیراعظم ھاؤس سائیکل پر جانے کی مثال دے کر ہیلی کاپٹر میں بنی گالہ سے وزیراعظم ھاؤس آنا جانا
41۔ عالمی کرپشن رینکنگ میں پاکستان 140ویں نمبر پر پہنچ گیا
سفارت کاری
42۔ کشمیر انڈیا نے خود میں ضم کیا اس نے کہا 'میں کیا کروں حملہ کردوں کیا؟'
43۔ ابی نندن ایک دھمکی پر انڈیا کو واپس کیا
44۔ کشمیری مجاہدین کو غدار قرار دیا
45۔ اعتراف کیا کہ مودی میرا فون نہیں اٹھاتا
46۔ ایران جاکر اعتراف کیا کہ ایران میں پاکستان سے دہشتگردی ہوتی ہے
47۔ ایرانی جنرل کو مارنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد کا فون کیا
48۔ سعودی عرب سے تعلقات خراب کیے
49۔ سعودی ولی عہد کو اپنی کیبنٹ میٹنگ میں گالی دے کر مزید تعلقات خراب کیے
50۔ یو اے ای سے تعلقات بگاڑے
51۔ امت مسلمہ کانفرنس میں نا جاکر ملائشیا کو ناراض کیا
52۔ اسی معاملے پر ترکی کو بھی ناراض کیا
53۔ ایک ڈائلاگ مار کر امریکہ سے تعلقات بگاڑے
54۔ پھراعلانیہ شکوہ کیا کہ بائڈن مجھے فون نہیں کرتا
55۔ ایک اور تقریر کر کے یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا
56۔ روس کا دورہ کر کے روس یوکرین جنگ کا افتتاح کر کے آگیا
57۔ روسی حملے کی مذمت نہ کر کے یوکرین کو ناراض کیا
58۔ سی پیک پر چین سے تعلقات بگاڑے
دہشتگردی
59۔ ہزاروں بھاگے ہوئے دہشتگردوں کو ملک واپس لایا
60۔ سینکڑوں دہشتگردوں کو جیلوں سےرہا کیا
61۔ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے دئیے گئے 417 ارب روپے کھا گیا اور سیف سٹی کیمرے تک نہیں لگائے
62۔ دہشتگردوں کو دہشتگرد کے بجائے ہمیشہ فائٹر کہا
دیگر
63۔ سپریم کورٹ کے مطابق قاسم سوری کی مدد سے آئین شکنی کی
64۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر آنسو گیس سے شیلنگ
65۔ ٹی ایل پی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کروایا
66۔ کاشانہ سکینڈل میں یتیم بچیوں کی عزتیں لوٹیں
67۔ بغیر امتحانات بچوں کو پروموٹ کیا جس کے بعد بورڈ کے امتحانات میں کےپی کے آدھے بچے فیل ہوگئے
68۔ عثمان بزدار سمیت نااہل ترین لوگوں کی تقرریاں
69۔ فال پر ٹونے پر ملک چلانے کی کوشش
70۔ انڈے اور مرغی کے ذریعے غربت دور کرنے کا مضحکہ خیز منصوبہ
71۔ کے پی کو سیکس فری صوبہ بنانے کی کوشش
72۔ گالم گلوچ کے کلچر کو فروغ دیا
73۔ بھاری قرضے لے کر بجائے پیدواری سرگرمیوں سرمایہ کاری کے احساس پروگرام نامی صدقے خیرات پروگرام کے ذریعے 1600 ارب روپے براہ راست عوام میں بانٹے تاکہ ووٹ بینک خراب نہ ہو۔
تحریر شاہد خان
#ImranKhan
#موبی_کی_بیوی
#پی_ٹی_آئی_تباہ_دہ
یوتھئیو پڑھو جاہلو
اور عبرت حاصل کرو
اور معافی مانگو اس کنجر کو سپورٹ کرنے کی
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
سوشل میڈیا پر عمران خان کے ننگے ہونگے پر پی ٹی آئی کے کچھ بڑے لونڈے لپاڑوں نے لکھا کہ 'پارلیمنٹ سے بازار حسن تک' کتاب پڑھو جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف طاہرہ سید کے زلف کے اسیر تھے۔ اسی وجہ سے ان کو مری چیئر لفٹ کا ٹھیکہ بھی دیا۔
میں نے کتاب پڑھی اور اس میں واقعی یہ لکھا تھا بلکہ نواز شریف کے حوالے سے دلشاد بیگم کا بھی تذکرہ تھا۔ مجھے تو اس پر سو فیصد یقین ہے کہ سچ ہی لکھا ہوگا۔
لیکن اس کتاب کو 'باشعور' یوتھیوں کو پورا پڑھنا چاہئے تھا۔ کیونکہ اس میں
صفحہ 168 پر لکھا ہے کہ
"انبساط عمران خان کو چاچو کہتی تھی۔ لیکن وہ روز ایک نئی لڑکی کے ساتھ حویلی پہنچ جاتا تھا اور یوسف (انبساط کے شوہر) کے ساتھ ملکر داد عیش دیتا تھا۔"
صفحہ 169 پر لکھا ہے کہ
"عمران خان حویلی میں جو کچھ کر رہا تھا وہ ناقابل برداشت تھا۔"
"میں عمران خان کی نظریں پہچان گئی تھی۔ اس لیے جان بوجھ کر ان کو چاچو کہتی تھی۔ عمران خان مفت خورہ تھا۔ دوسروں کے پلے سے عیاشی کرنا اپنا حق سمجھتا تھا۔ گھر پر عملاً عمران خان کا قبضہ تھا۔ ہر رات نوکروں کے ساتھ حسین لڑکیاں لاتے اور کہتے 'بستر لگادو، بستر لگادو'۔"
صفحہ 176 پر لکھا ہے کہ
"ڈھلتی عمر نے کام دیکھایا ہے۔ اس لیے تحریک انصاف کے کچھ بڑوں نے عمران خان کا نام 'پانچ منٹی' رکھ دیا ہے۔"
صفحہ 177 پر لکھا ہے کہ
"عمران خان زینت امان کے علاوہ اداکارہ ریکھا کے ساتھ بھی ملوث رہا۔"
"مغربی لڑکیوں میں جن کے ساتھ عمران خان ملوث رہے ان میں میری بل ون، ایما سارجنٹ، لیزا، کیمپ بل، سلور گولڈ سمتھ، ٹیفکین بیچم لیو، بیکر اور کورالائن کیٹ نمایاں ہیں۔"
صفحہ 178 پر لکھا ہے کہ
"جیون ساتھی بننے کی خواہش میں کئی بھارتی اداکاراؤں نے عمران خان کے ساتھ شارجہ میں راتیں گزاریں۔"
"ان میں ایشوایا رائے کو عمران خان نے مقابلہ حسن میں شرکت سے روکنے کی بھی کوشش کی تھی لیکن وہ عمران خان کو سمجھ گئی تھی لہذا اس کی بات نہیں مانی۔"
صفحہ 179 پر لکھا ہے کہ
"تنہائی میں پاکستانی اداکاراؤں ریشم اور بابرہ شریف پر جو کچھ عمران خان کے ساتھ گزری اس کی گواہی پوری فلم انڈسٹری دیتی ہے۔"
"ارجنٹیان کی ایک دوشیزہ لوسی کے بھی عمران خان سے مراسم بنے حتی کہ ان کی شادی کی باتیں بھی ہونے لگیں۔"
صفحہ 180 پر لکھا ہے کہ
"لندن کی گوری جین بھی عمران خان سے شادی کے چکر میں رہی۔ اس کو لے کر عمران خان پاکستان آئے اور سیدھے یوسف کی بدنام حویلی لے گئے۔"
"عمران خان نے کہا تھا جب بھی شادی کرونگا کسی پاکستانی اور مسلمان لڑکی سے کرونگا۔ لیکن پھر اس بات سے پھر گیا۔"
صفحہ 181 پر لکھا ہے کہ
"سیتا وھائٹ نے کہا کہ ٹیریان میرے اور عمران خان کے تعلقات کا نتیجہ ہے۔"
صفحہ 183 پر لکھا ہے کہ
"میں (سیتا وھائٹ) زمان پارک میں چار ماہ رہی، عمران خان کے گھر والے سب جانتے تھے۔ جہاں سے میں عمران خان اور اس کے دوست یوسف کے ساتھ پہاڑوں کی سیر پر بھی گئی۔ جس میں یوسف اپنے لیے ایک طوائف گڈی کو ساتھ لے گئے۔"
صفحہ 184 پر لکھا ہے کہ
"سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان کے دو چہرے ہیں۔ پاکستان پہنچتے ہیں تو یک دم 'قدامت پسند' بن جاتا ہے جو کسی کی طرف نہیں دیکھتا۔ مجھے کہتا میرے پیچھے چلو۔ کار میں بھی اس کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتی۔ لیکن جوں ہی لندن پہچتے ہیں ایک دوسرا عمران خان نمودار ہوجاتا ہے جو میری بانہوں میں بانہیں ڈال کر پھرتا ہے۔ "
"سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ اسلام نے مردوں کو ایک سے زیادہ عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔"
صفحہ 185 پر لکھا ہے کہ
"میں (سیتا وھائٹ) نے جب عمران خان کو بتایا کہ میں حمل سے ہوں تو اس نے بےتاب ہوکر پوچھا لڑکا ہے یا لڑکی۔ پھر جب میں نے اسکو بتایا کہ لڑکی ہے تو وہ مایوس ہوا اور کہا اس سے جان چھڑا لینی چاہئے حمل گرا دو۔"
(بچی کو پیٹ میں ہی مار دو)
عمران خان کے بارے میں اس کتاب میں جو لکھا گیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ زیادہ تر لڑکیوں کو شادی کا جھانسا دے کر ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔
پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑوں کی فرمائش پر 'پارلیمنٹ سے بازار حسن تک' کتاب پڑھی۔ اس میں نواز شریف کے بارے میں جو لکھا ہے مجھے اس پر یقین ہے اور جو کچھ عمران خان کے بارے میں لکھا ہے اس پر بھی مجھے یقین ہے۔ لیکن کیا یوتھیے بھی اپنی ہی پیش کی گئی اس کتاب پر یقین رکھتے ہیں؟؟ 😇
تحریر شاہد خان
#Hajra_Exposed_Niazi
#کپتان_تو_وڑ_گیا
1
23
😡
عمران خان نے توبہ کب کی؟
اور کیا واقعی یہ سب جھوٹ بول رہی ہیں؟
زینت امان
ان کے ساتھ عمران خان صاحب 1979ء میں انڈیا کے ٹور پر ایک ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے۔ انڈیا کے اخبارات نے پہلی بار عمران خان کو 'پلے بوائے' کا لقب دیا۔ زینت امان نے عمران خان پر طنزیہ تبصرہ کیا تھا کہ 'نام بڑے درشن چھوٹے'۔
سیتاوایٹ
سیتاوائٹ 1992ء میں عدالت گئیں کہ بےشک ڈی این اے کروا لیں میرے پیٹ میں پلنے والی بچی (ٹیریان واھائٹ) عمران خان کی ہے۔ عمران خان مجھ پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ بچی کو پیٹ میں ہی مار دوں۔ عدالت نے اس کے حق میں فیصلہ سنایا۔
ابتسام مطلوب خان
ابتسام مطلوب خان نے 1997ء میں باقاعدہ انٹرویو دیا کہ عمران خان نے دلالی کر کے میرا گھر اجاڑ دیا۔ وہ اپنے ساتھ ساتھ میرے شوہر یوسف کے لیے بھی لڑکیاں لاتا ہے اور میرے گھر کو چکلہ بنایا ہوا ہے۔
عائلہ ملک اور سمیرا ملک
سال 2009ء میں عمران خان کی عائلہ ملک اور اس کی بہن سمیرا ملک کے ساتھ بیک وقت ملوث ہونے کی خبریں چلیں۔ یہ بھی کہ عمران خان عائلہ ملک سے شادی کرنے والے ہیں۔
حاجرہ پانزئی
حاجرہ پانزئی نامی خاتون نے سال 2014ء میں عمران خان پر ایک کتاب لکھی جس میں اس کے جنسی درندگی کا تذکرہ کیا اور یہ بھی لکھا کہ موصوف مردوں اور جانوروں کے ساتھ بھی ملوث رہے ہیں۔ اس کو پی ٹی آئی نے ہراساں کیا اور اسکی کتاب جو مختصر تعداد میں شائع ہوئی تھی مارکیٹ سے غائب کر دی گئی۔ اب اس نے دوبارہ وہ کتاب لکھی ہے۔
قندیل بلوچ
ایک ٹی وی پروگرام میں 2016ء میں قندیل بلوچ نے دعوی کیا کہ 'پنکی' نامی ایک دم درود والی عورت آجکل بنی گالہ کے چکر لگا رہی ہے اور عمران خان اس سے شادی کرنے والے ہیں۔ یاد رہے کہ اس وقت پنکی خاور مانیکا کے نکاح میں تھی اور یہی بات اس کے شوہر نے بھی کی ہے کہ وہ 'روحانی تربیت' کا بہانہ کر کے بنی گالہ جایا کرتی تھی۔
عائشہ گلالئی
سال 2017ء میں پی ٹی آئی راہنما عائشہ گلالئی نے الزام لگایا کہ عمران خان اس کو مسلسل ہراساں کر رہے ہیں اور ان کو موبائل فون پر معیوب میسجز کرتے ہیں۔
ریحام خان
سال 2018ء میں ریحام خان نے اپنی مشہور کتاب لکھی۔ جس میں عمران خان کی جنسی بےراہروی پر تفصیل سے لکھا۔ سب سے بھیانک انکشاف یہ کیا کہ عمران خان کوایک 'مخصوص مردانہ احساس کمتری' ہے جس کی طرف زینت امان نے بھی اشارہ کیا تھا۔ بہت سی خواتین کو اس کے بڑے ہاتھ یا قد کاٹ کی وجہ سے اس کے بارے میں غلط فہمی ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے عمران خان مردوں کی پورن ویڈیوز دیکھتے ہیں اور اپنا آپریشن کرکے اپنی کمی دور کرنا چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی ریحام خان نے دو کرداروں کے بارے میں لکھا کہ ایک سابق کرکٹر کو ذاکر خان کا نام دیا اور دوسرے بندے کو 'موبی' کہ عمران خان کو انکی بیوی بننا پسند ہے۔ بلکہ ان میں سے ایک نے دوسری شادی کی تو بیوی کے بجائے عمران خان کے ساتھ وقت گزارا کہ اسکا خیال تھا کہ عمران خان اس کو بیوی کی نسبت زیادہ خوش کر سکتا ہے۔
ایک مرتبہ میں عمران خان کے سائیڈ ٹیبل کے بائیں دراز کی صفائی کر رہی تھی کہ اس میں سے مجھے لوہے کا ایک مخصوص ٹول اور ” کے وائے جیلی“ کی بڑی بڑی ٹیوبز ملیں۔ میں نے حیران ہوکر عمران خان نے پوچھا تو اس نے اپنے مخصوص انداز میں آسمان کی طرف دیکھ کر قہقہہ لگایا اور کہا یہ ایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔
ریحام خان نے چینلج کیا تھا عمران خان اس کو لندن کی کسی عدالت لے کر جائیں تاکہ وہ عدالت میں اپنے بات کے ثبوت کے لیے عمران خان کے میڈیکل کا مطالبہ کر سکیں۔
ریحام خان
سال 2022ء میں بدنام زمانہ ریحام خان نے وزیراعظم ھاؤس اور قومی اسمبلی میں اپنی ویڈیوز بنا کر یہ جملہ کہا کہ ’کدھر ہو نیازی، ڈر گئے کیا؟' اس کی اس دیدہ دلیری پر تنقید ہوئی اور عمران خان سے سوال کیا گیا تو موصوف نے اپنے سٹائل میں آسمان کی طرف منہ کر کے قہقہہ لگایا اور بات ہنسی میں اڑا دی۔
نسیم زہرہ کی بہن اور باقیوں کی ساتھ آڈیو لیکس
سال 2022ء کے آخر میں عمران خان کی نسیم زہرہ کی بہن، ریحام خان اور عائلہ ملک کے ساتھ انتہائی نازیبا آڈیوز لیک ہوئیں۔ ایسی آڈیوز نہ آرٹیفشل انٹیلیجنس سے بنائی جاسکتی ہیں نا ٹکڑے جوڑ کر۔ اسی لیے پی ٹی آئی نے کبھی جرات نہیں کی کہ ان کو فرانزک کے لیے چینلج کر سکیں۔
(بلکہ بشری بی بی کی زلفی بخاری کے ساتھ ایک آڈیو کی ایف آئی اے نے فرانزک کرنی چاہی تو پی ٹی آئی نے عدالت جاکر اس کا فرانزک روکنے کی درخواست دی اور عدالت نے کمال شفقت سے وہ فرانزک روک بھی دیا۔)
تو سوال یہ ہے کہ یہ سب یہ سب خواتین اور عمران خان کے قریب رہنے والے سارے کے سارے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں؟ یا پھر یہ کہہ کر بچنے کی کوشش کی جائے کہ یہ سب عمران خان کے نجی اعمال ہیں ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پھر یہ پی ٹی آئی والے کیسی ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں جس میں زنا کو ذاتی فعل قرار دے کر اس کی اجازت دی جائیگی؟ خدا کا واسطہ ہے زنا اور لواطت پر اللہ نے قوموں پر پتھر برسائے ہیں۔ چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے لیکن زانیوں کو سنگسار کرکے قتل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 🙏
تحریر شاہد خان
#ImranKhan
#کپتان_تو_وڑ_گیا
18



















