
Live well Laugh often Love much. #IK101
اڈیالہ، راولپنڈی / 🇨🇦
Joined September 2014
- Tweets26.6K
- Following4.3K
- Followers3.2K
- Likes885
Pinned Tweet
Replying to @ChangingCInc
بہترین انعام یافتہ سیرت نبوی پر اردو
پڑھنے والوں کے لیے ایک تحفہ ؟
archive.org/details/Ar-rahee…
پاکستانیوں عمران خان۔ پاکستان کے خزانے کا امین ہے ، یہ ہمارا خیر خواہ ہے
عمران خان کون ہے ؟
شہزاد ڈوگر پاکستان کے کاروبار ادمی ہیں گاڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں اکثر حکومت کی تعریف کرتے رہتے ہیں وہ اپنے کوٹ کی سلوای کرانے کیلے پاکستان کے مشہور ٹیلر ماسٹر کے پاس گئے ۔۔
ٹیلی ماسٹر کی دوکان پر عمران خان کی تصویر لگی ہوی تھی شہزاد ڈوگر نے اس سے پوچھا کہ کہ تم پی ٹی ای سے اس نے کہا میں غیر سیاسی بندہ ہوں پر میں اس بندے کا فین ہوں ۔۔
شہزاد ڈاگر نے کہا اس کی وجہ جان سکتا ہوں اپ اس کی وجہ بتائیں مگر تصویر والے بندے کا نام نہ لیں ہم کاروباری لوگ ہیں ہمارے لیے مسئلہ بن جاتا ہے ۔۔
اب اس بندے نے جو کہانی سنای وہ سنیں ۔۔
کہتا ہے میرے پاس اک شخص کوٹ لیکر ایا اور کہا کہ اس کی سلای کر دو میں نے جب کوٹ دیکھا تو میں نے کہا تم میرے ساتھ کوی مذاق کر رہے ہو یہ لنڈے کا کوٹ اٹھا کر میرے پاس لاۓ ہو جس میں جگہ جگہ سوراخ ہیں ۔۔
تو اس نے کہا ہے پتہ ہے یہ کوٹ کس کا ہے تو درزی نے کہا کس کا ہے کہا وقت کے وزیراعظم عمران خان ۔۔
ٹیلر ماسٹر کہتا ہے میں نے پھر بھی یہی سمجھا کہ یہ لوگ ایسے ڈرامے کرتے رہتے ہیں میں نے کوٹ رکھ لیا اب درزی کہتا ہے ہم تو نئے کوٹ کی سلای کرتے تھے اس کوٹ میں اتنے سوراخ تھے جنہیں بھرنے کیلے میں اندرون کی مارکیٹ میں گیا ۔۔
میں کوٹ دوسری دوکان والے کو دے ایا اس نے دو چار گھنٹے لگا کر اس کے سوراخ بند کر دئیے جب میں لینے گیا تو دیکھا اب بھی کافی سوراخ موجود تھے ۔۔
میں نے کہا یہ سوراخ تو بھرے نہی ہیں اس نے اگے سے کہا اتنے سوراخ ہیں کون کونسا میں بھروں جب میں نے اسے بتایا کہ یہ عمران خان کا کوٹ ہے اس نے بھی مذاق سمجھا ۔۔
ٹیلر ماسٹر کہتا ہے میں نے جتنا ہو سکا اس کوٹ کو اپنی اصلی حالت میں لانے کی کوشش کی اور کوٹ بھجوا دیا ۔۔۔ مگر مجھے پھر بھی یقین نہی تھا کہ یہ کوٹ عمران خان کیوں پہنے گا ۔۔
اس کے بعد کہتا ہے تین دن بعد اک پریس کانفرنس میں دیکھا عمران خان نے وہی کوٹ پہن رکھا تھا کہتا ہے اس دن سے میں انکا فین ہو گیا جو بندہ اک نئے کوٹ کی بجاے پھٹے پرانے کوٹ کی سلای کروا کہ پہن سکتا ہے وہی میرے ملک کے خزانے کا امین ہے ۔۔
اج اسی عمران خان کو القادر کیس میں سزا دلوانے کیلے ریاست پورا زور لگارہی ہے جو پیسے عمران خان کے اکاونٹ میں نہی اے جو حکومت کے بنک اکاونٹ میں اۓ جسکا فیصلہ برطانیہ کی عدالت نے کیا ۔
اس کا قصور بس اتنا ہے اس نے اس قوم کے بچوں کو سیرت نبی پڑھانے کیلے حکومتی یونیورسٹی بنای ۔ اس نے اس عوام کی انکھوں کھولنے کیلے اپنی انکھ گنوا دی ہے ۔۔
جسکی اپنی پارٹی نے اسے مائنس کر دیا ۔ جس کو قید کرتے کرتے سسٹم خود قید ہو چکا ہے ۔ جس دن عمران خان گرفتار ہوے اج کی تاریخ تک کوی اک ایسا کام بتا دیں جو ملکی معیشیت کیلے بہتر ثابت ہوا ہو ..
42
پاکستانیوں فوج کے گھناؤنے کردار کو پہچانو !
فوج اپنی سوچ میں بالکل کلئیر ہے کہ ہم نے اس قوم کو غلام بنا کر رکھنا ہے، جس کے لیے دشمن نمبر ون پارلیمنٹ، وہ بوٹ کے نیچے
نمبر ٹو عدلیہ بوٹ کے نیچے
نمبر تھری میڈیا بوٹ کے نیچے
وہ اپنے کانسپیٹس میں بالکل کلئیر ہیں مسئلہ ہے تو ان سیاسی جماعتوں کا ان کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے
انیق ناجی
26
فوج کو گولیاں مار کر سزائے موت دو !
قرآن کا حکم ! جان کے بدلے جان !
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
8
اللّٰہ قاتلوں اور اُنکے ساتھ ملے ہوئے مجرموں کو آپس میں لڑا کر رُسوا کردے
سننے میں آ رہا تھا فضلانڈو نظریاتی بن گیا ہے اور اس نے GHQ کی دیوار سے ٹکرا جانا ہے 😂
مگر حسب عادت یہ #فضلانڈو_میزائیل لانچ سے پہلے ہی ٹُھس کر گیا 😂
27

















