S Hussain S (@ChangingCInc) header
S Hussain S (@ChangingCInc) profile picture

Live well Laugh often Love much. #IK101

اڈیالہ، راولپنڈی / 🇨🇦
Joined September 2014
Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)
صرف احساس کی ضرورت ہے ؟
🎪 سرکس: خوشی دینے میں ہے عمران خان صاحب نے یہ قصہ 19 مئی 2019 کو اسلام آباد میں شوکت خانم کے فنڈریزر میں اپنی آواز میں سنایا: سرکس کی لائن میں ایک باپ نے مزدور کے بچوں کے لیے چپکے سے پیسے گرا دیے۔ خوشی لینے میں نہیں، دینے میں ہے۔ #FreeImranKhan
7
منافقت ہی منافقت = جمیعت جمعیت
واہ واہ پولیس پورا پروٹوکول دے رہی ہے ریلی کو۔ جبکہ اگر یہاں پی ٹی آئی کی ریلی ہوتی ،تو انکے ساتھ کیا ہوتا یہ سب کو پتہ ہے۔
18
پاکستان پر مسلط قاتل ؟
دنیا کی سب سے بہادر فوج!
28
اُمّت کا مسئلہ کیا ہے ؟
2
227
قاتل کو کھوتے پر نہیں ، زمین میں گاڑ دو
1
2
74
پھرتیاں ؟
فرینڈلی گرفتاری جائے بھاڑ میں فوکس صرف اڈیالہ کی طرف رکھیں
1
1
36
گرفتاری نہیں بلکہ کندھوں پر سواری !
🛺 گرفتاری یا سواری؟ مولانا کو روکنے کے تین منصوبے
14
کراچی ، سندھ کے شعور کو سلام و خراج تحسین !
ریبل فلیم اکاونٹ نے ڈی جی کانفرنس کی پوری لیک کردی، کل چھوٹے ٹکڑے اآنے سے پہلے کیا ہوتا رہا۔۔۔۔۔۔
2
2
43
۴ بچے سنبھالے نہیں جاتے ، ۱۲ بنانے کے ارادے ہیں ! اس بیان کا تعلق نئے صوبوں سے نہیں 🤔
DGISPR: We defeated India 🇮🇳! 😂 People: Sir, Balochistan is slipping out of your control! DGISPR: Anyway let's talk about our victory over India! 🤣
2
3
126
پاکستانیوں تم کو ہمیشہ مسلحہ ہوکر اپنا ایک دوسرے کا دفاع کرنا ہوگا ورنہ نہتے معصوم شہریوں کا قتل ہوتا رہے گا !
خیبر پختنواہ پولیس کا کوئی والی وارث نہیں دہشتگردوں نے SHO کامران مسعود کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاؤں چھٹی پر تھے، ایک اور پولیس والا دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا
5
پاکستانیوں کے قاتلوں کو پھانسی دو !
عاصم منیر کو فی الفور پاگل خانے میں ایڈمٹ کرائیں ورنہ یہ ہر گلی کوچے کو غزہ سے بھی بدتر حالات میں جھونکنے والا ہے
10
پاکستانیوں عمران خان۔ پاکستان کے خزانے کا امین ہے ، یہ ہمارا خیر خواہ ہے
عمران خان کون ہے ؟ شہزاد ڈوگر پاکستان کے کاروبار ادمی ہیں گاڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں اکثر حکومت کی تعریف کرتے رہتے ہیں وہ اپنے کوٹ کی سلوای کرانے کیلے پاکستان کے مشہور ٹیلر ماسٹر کے پاس گئے ۔۔ ٹیلی ماسٹر کی دوکان پر عمران خان کی تصویر لگی ہوی تھی شہزاد ڈوگر نے اس سے پوچھا کہ کہ تم پی ٹی ای سے اس نے کہا میں غیر سیاسی بندہ ہوں پر میں اس بندے کا فین ہوں ۔۔ شہزاد ڈاگر نے کہا اس کی وجہ جان سکتا ہوں اپ اس کی وجہ بتائیں مگر تصویر والے بندے کا نام نہ لیں ہم کاروباری لوگ ہیں ہمارے لیے مسئلہ بن جاتا ہے ۔۔ اب اس بندے نے جو کہانی سنای وہ سنیں ۔۔ کہتا ہے میرے پاس اک شخص کوٹ لیکر ایا اور کہا کہ اس کی سلای کر دو میں نے جب کوٹ دیکھا تو میں نے کہا تم میرے ساتھ کوی مذاق کر رہے ہو یہ لنڈے کا کوٹ اٹھا کر میرے پاس لاۓ ہو جس میں جگہ جگہ سوراخ ہیں ۔۔ تو اس نے کہا ہے پتہ ہے یہ کوٹ کس کا ہے تو درزی نے کہا کس کا ہے کہا وقت کے وزیراعظم عمران خان ۔۔ ٹیلر ماسٹر کہتا ہے میں نے پھر بھی یہی سمجھا کہ یہ لوگ ایسے ڈرامے کرتے رہتے ہیں میں نے کوٹ رکھ لیا اب درزی کہتا ہے ہم تو نئے کوٹ کی سلای کرتے تھے اس کوٹ میں اتنے سوراخ تھے جنہیں بھرنے کیلے میں اندرون کی مارکیٹ میں گیا ۔۔ میں کوٹ دوسری دوکان والے کو دے ایا اس نے دو چار گھنٹے لگا کر اس کے سوراخ بند کر دئیے جب میں لینے گیا تو دیکھا اب بھی کافی سوراخ موجود تھے ۔۔ میں نے کہا یہ سوراخ تو بھرے نہی ہیں اس نے اگے سے کہا اتنے سوراخ ہیں کون کونسا میں بھروں جب میں نے اسے بتایا کہ یہ عمران خان کا کوٹ ہے اس نے بھی مذاق سمجھا ۔۔ ٹیلر ماسٹر کہتا ہے میں نے جتنا ہو سکا اس کوٹ کو اپنی اصلی حالت میں لانے کی کوشش کی اور کوٹ بھجوا دیا ۔۔۔ مگر مجھے پھر بھی یقین نہی تھا کہ یہ کوٹ عمران خان کیوں پہنے گا ۔۔ اس کے بعد کہتا ہے تین دن بعد اک پریس کانفرنس میں دیکھا عمران خان نے وہی کوٹ پہن رکھا تھا کہتا ہے اس دن سے میں انکا فین ہو گیا جو بندہ اک نئے کوٹ کی بجاے پھٹے پرانے کوٹ کی سلای کروا کہ پہن سکتا ہے وہی میرے ملک کے خزانے کا امین ہے ۔۔ اج اسی عمران خان کو القادر کیس میں سزا دلوانے کیلے ریاست پورا زور لگارہی ہے جو پیسے عمران خان کے اکاونٹ میں نہی اے جو حکومت کے بنک اکاونٹ میں اۓ جسکا فیصلہ برطانیہ کی عدالت نے کیا ۔ اس کا قصور بس اتنا ہے اس نے اس قوم کے بچوں کو سیرت نبی پڑھانے کیلے حکومتی یونیورسٹی بنای ۔ اس نے اس عوام کی انکھوں کھولنے کیلے اپنی انکھ گنوا دی ہے ۔۔ جسکی اپنی پارٹی نے اسے مائنس کر دیا ۔ جس کو قید کرتے کرتے سسٹم خود قید ہو چکا ہے ۔ جس دن عمران خان گرفتار ہوے اج کی تاریخ تک کوی اک ایسا کام بتا دیں جو ملکی معیشیت کیلے بہتر ثابت ہوا ہو ..
42
پاکستانیوں فوج کے گھناؤنے کردار کو پہچانو !
فوج اپنی سوچ میں بالکل کلئیر ہے کہ ہم نے اس قوم کو غلام بنا کر رکھنا ہے، جس کے لیے دشمن نمبر ون پارلیمنٹ، وہ بوٹ کے نیچے نمبر ٹو عدلیہ بوٹ کے نیچے نمبر تھری میڈیا بوٹ کے نیچے وہ اپنے کانسپیٹس میں بالکل کلئیر ہیں مسئلہ ہے تو ان سیاسی جماعتوں کا ان کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے انیق ناجی
26
26 November 2024 Imran Khan
1
1
137
فوج کو گولیاں مار کر سزائے موت دو ! قرآن کا حکم ! جان کے بدلے جان !
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
8
اللّٰہ قاتلوں اور اُنکے ساتھ ملے ہوئے مجرموں کو آپس میں لڑا کر رُسوا کردے
سننے میں آ رہا تھا فضلانڈو نظریاتی بن گیا ہے اور اس نے GHQ کی دیوار سے ٹکرا جانا ہے 😂 مگر حسب عادت یہ #فضلانڈو_میزائیل لانچ سے پہلے ہی ٹُھس کر گیا 😂
27
اے راہ حق کے شہیدوں تم کامیاب ہو
18
پاکستانیوں تمھارے وسائل پر قابض فوج ہرے بھرے آموں کے باغات کو کاٹ کر پلاسٹک کا مصنوعی آم لگا کر تمھارا مذاق اڑایا جارہا ہے !
آم کے سارے باغات کو گھوڑے لگا کر ان پر ڈی ایچ اے بنا کر ملتانیوں کے لئے آم چوک کا تحفہ۔۔۔۔🫡🫡🫡😋
29
معصوموں کے قاتلوں کو پھانسی دو !
ب چ تم سارے سالے چاند پر ہی کیوں نہیں چلے جاتے 😡
32
اللّٰہ کے ہاں تمہاری بربادی کے فیصلے ہوچکے ہیں قاتلوں اپنا منہ کالا کرلیا ہے !
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے! یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
2
2
67