🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji) header
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji) profile picture

کوئی ففتھیا، پٹواری،جمعوتیا،احمدی،مرزائی مجھے فالو نہ کرے، اور نہ فالو بیک کی توقع رکھے۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔ Thank you very much😂😂😂 Ex Fifthia

Joined August 2019
Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)Photo by 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 (@Chuchaji)
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
💎 قرآن محض تلاوت کی کتاب نہیں، بلکہ زندگی کو سمجھنے، سنوارنے اور گزارنے کا الٰہی دستور ہے! قرآنِ مجید صرف خوبصورت آواز میں پڑھنے، گھروں میں سجانے یا ثواب کی نیت سے تلاوت کرنے کے لیے نازل نہیں ہوا، بلکہ یہ انسان کو اندھیروں سے نکال کر شعور، بصیرت اور ہدایت کی روشنی میں لانے والی کتاب ہے۔ اگر قرآن کا مقصد محض تلاوت ہی ہوتا تو اللہ تعالیٰ بار بار انسان کو غور و فکر، تدبر، عقل کے استعمال اور اپنی زندگی کا محاسبہ کرنے کی دعوت کیوں دیتا؟ اللہ تعالیٰ سورۃ ص میں ارشاد فرماتا ہے: 📖 كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ ترجمہ: یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے، تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں اور عقل والے نصیحت حاصل کریں۔ (ص: 29) ذرا غور کیجیے! اللہ تعالیٰ خود قرآن کے نزول کا ایک مقصد اس میں تدبر اور نصیحت حاصل کرنا بیان فرما رہا ہے۔ قرآن ہمیں صرف عبادات ہی نہیں سکھاتا، بلکہ عدل و انصاف، سچائی، دیانت داری، حقوق العباد، معاملات، معاشرت، معیشت اور اجتماعی زندگی کے اصول بھی عطا کرتا ہے۔ یہ انسان کے باطن کی اصلاح بھی کرتا ہے اور اس کے کردار کو بھی سنوارتا ہے۔ قرآن کو سمجھنا اس لیے ضروری ہے کہ ہم جان سکیں کہ ہمارا رب ہم سے کیا چاہتا ہے۔ اس پر غور کرنا اس لیے ضروری ہے کہ ہم اس کی ہدایت کو اپنی زندگی میں اتار سکیں، اور اس پر عمل کرنا اس لیے ضروری ہے کہ ہمارا ایمان محض دعووں تک محدود نہ رہ جائے۔ یاد رکھیے! قرآن کو چومنا یقیناً محبت کا اظہار ہو سکتا ہے، مگر قرآن کے پیغام کو سمجھنا اور اس کے احکامات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنا اس محبت کا عملی ثبوت ہے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو اکثر رسم و رواج اور مخصوص مواقع کی کتاب بنا دیا، حالانکہ اسے ہماری روزمرہ زندگی کا رہنما ہونا چاہیے تھا۔ ہم قرآن پڑھتے ہیں، مگر کیا اپنے معاملات میں اس کی رہنمائی لیتے ہیں؟ ہم قرآن سنتے ہیں، مگر کیا اس کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں؟ ہم دوسروں کو قرآن کی نصیحت کرتے ہیں، مگر کیا خود بھی اس کے آئینے میں اپنا کردار دیکھتے ہیں؟ اصل سوال یہ نہیں کہ ہم نے قرآن کتنی مرتبہ ختم کیا، بلکہ یہ بھی ہے کہ قرآن نے ہماری سوچ، کردار، معاملات اور زندگی میں کتنی تبدیلی پیدا کی؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے، یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں؟ (محمد: 24) آئیے! قرآن سے اپنا تعلق محض تلاوت تک محدود نہ رکھیں۔ اسے ترجمے کے ساتھ پڑھیں، سمجھیں، اس میں تدبر کریں اور اپنی زندگی کو اس کی ہدایت کے تابع کرنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں، سمجھنے، سوچنے، بدلنے اور عمل کرنے کے لیے بھی ہے۔ 💐 اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید کو سمجھنے، اس میں تدبر کرنے، اس کی ہدایت کو اپنانے اور اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کو اس کے نور سے منور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
16
41
122
1,527
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
جمعہ کے بعد مانگی گئی دعاؤں سے بہتر ہے کہ اپنے اعمال پر غور وفکر کریں
29
42
1
297
4,776
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
نظریاتی انقلاب یا محض رہائی کی خواہش؟ موجودہ سیاسی منظرنامے کا المیہ یہ ہے کہ میرے اندازے کے مطابق 90 فیصد ملک اس نظام کے شکنجے میں جکڑا جا چکا ہے، جبکہ باقی 10 فیصد میں بھی ایک عجیب تضاد موجود ہے۔ یہ لوگ عمران خان کی رہائی تو چاہتے ہیں، مگر ان کے نظریات، سیاسی جدوجہد اور نظام کی تبدیلی کے تصور کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔ انہیں خان چاہیے، مگر خان کا نظریہ نہیں! انہیں رہائی چاہیے، مگر تبدیلی نہیں! انہیں اقتدار کی پرانی بساط پر اپنا حصہ چاہیے، بس مہرے بدل جائیں، بساط وہی رہے۔ گویا مسئلہ نظام سے نہیں، صرف اس بات سے ہے کہ اس نظام کی کرسی پر فی الحال ان کی پسند کا شخص کیوں نہیں بیٹھا! اور جناب! انقلاب کوئی میوزیکل چیئر کا مقابلہ نہیں کہ ایک کرسی سے دوسرا اٹھے اور آپ براجمان ہو جائیں۔ انقلاب تو اپنی مراعات، مفادات اور فرسودہ سیاسی عادتوں سے دست بردار ہونے کا نام ہے۔ خان کی رہائی کا مطالبہ کرنا آسان ہے، خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے اپنے مفادات کی قربانی دینا اصل امتحان ہے۔ ورنہ تاریخ ایسے مصلحت پسندوں سے بھری پڑی ہے جو تبدیلی کے نعروں پر تالیاں تو بجاتے ہیں، مگر تبدیلی دروازے پر دستک دے تو اندر سے کنڈی چڑھا لیتے ہیں! 🤣
17
52
3
173
2,535
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
561
269
41
1,221
28,709
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
May your birthday mark the beginning of a beautiful new chapter filled with happiness, success, peace, and countless moments worth remembering. Happy Birthday🎂 @iMymonUsama
5
6
1
7
328
New social media app like X. Join me on Friend Line! play.google.com/store/apps/d…
427
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
ایران کا آبناۓ ہُرمز پر کنٹرول اور مضبوط ہوگیا ایران نے آبناۓ ہُرمز کی سمندری حدود کو خلیج فارس میں مزید بڑھا لیا ہے، جسکی وجہ سے دبئی کی فجیرہ پورٹ بھی اب آبناۓ ہُرمز میں ایرانی کنٹرول کے زیر اثر جا چکی ہے، آبناۓ ہرمز پر اب ایران کا مستقل کنٹرول ہوگا، جب چاہے گا، بازو مروڑ دے گا، مکمل جنگ بندی کیلئے ایران آبناۓ ہرمز کا بلاکیڈ کھول دے گا لیکن کنٹرول اب ہمیشہ کیلئے ایران کے پاس رہے گا اسے کہتے جیت، اسے کہتے ہیں فتح، میں بار بار کہہ چکا کہ یہ جنگ ایران کیلئے Blessing in disguise تھی، بہت قُربانی دی لیکن اب اس قُربانی کا پھل ملنے کا وقت ہے، پاکستان کیلئے ایک “Window of Opportunity “ ہے، فورا ایران کے ساتھ گیس اور تیل پائپ لائین بچھانے کا اعلان کر دے، اپنا سو فیصد تیل اور گیس ایران سے خریدے، ایران پاکستان سرحد پر خارگوس کی طرز پر ڈرائ پورٹ کا آغاز کرے، دونوں ممالک کے درمیان ویزہ فری اور فری ٹریڈ کا آغاز کرے، دونوں ممالک چاند پر پہنچ جائیں گے، اس موقع پر امریکہ پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا، اور جب ایران اور پاکستان اکھٹے ہو گئے تو دُنیا کا طاقتور ترین اتحاد وجود میں آۓ گا، کسی کے باپ کو بھی جرات نہیں ہوگی کہ پاکستان کی طرف نظر اُٹھا کر دیکھے۔ لیکن!!! کِتھوں؟؟؟ کِسطراں؟؟؟ یہ تب تک نہیں ہو سکتا جب تک فوج قبضہ نہیں چھوڑتی۔
1
22
92
3,792
جب بھی دنیا میں کہیں بھی جنگ شروع ہوتی ہے تو 3 ممالک نازک دور میں داخل ہو تے ہیں۔ دو تو وہ ہیں جو جنگ کر رہے ہوتے ہیں۔ اور تیسرا پاکستان۔ 😂😂😂😂😂😂😂
1
7
500
پہلے دجال آئے گا یہ کئی حدیثوں میں پڑھا تھا۔ لیکن اس سے بھی پہلے شہباز آئے گا یہ تو کسی حدیث میں نہیں لکھا 😂😂😂😂😂
1
1
428
پھر حق تو بنتا ہے خواتین کا عالمی دن منانے کا 🥳🫣🥵🤣😮🤔😔😊 #InternationalWomensDay2026
10
8
2
38
1,094
آٹھ ممالک کو رگڑا لگانے کے بعد بھی ایرانی آرمی چیف فیلڈ مارشل نہیں بنا۔ اس میں عقل والوں کیلیے نشانیاں ہیں 😂😂😂😂😂😂
3
381
اس کے بھی 3 جہاز گرے ہیں۔ لیکن یہ حرامی بتا نہیں رہا۔ 😂😂😂😂😂😂😂
1
7
324
بھگوان کا دیا ہوا سب کچھ ہے عزت،دولت، شہرت، ایٹم بم کمی ہے تو صرف ایک دشمن کی۔ 😂😂😂😂😂😂😂
1
5
265
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گی کہ شیعہ غلط مسلک ہے بلکہ یہ بتاؤں گی کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم غلط کہتے تھے وہ اپنی آخری سانسوں تک اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😢 اور مسلمانوں کی واحد ایٹمی طاقت کوفیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔
87
487
10
1,605
31,347
افغان بحریہ پشاور کے ساحل پر لینڈ کر گئی۔ رنڈی این میڈیا۔ 😂😂😂😂😂😂 #AfghanistanAndPakistan
2
294
ہر غصیلی بیوی کے پیچھے ایک مسکین شوہر ہوتا ہے جس غریب کو بالکل علم نہیں ہوتا کہ اس سے کیا غلطی ہوئی ہے دیارِ غیر سے ایک ڈاکٹر کی فریاد 🤣🤣🤣🤣🤣
10
6
45
2,421
اس بار عیدالفطر کب آ رہی ہے، عید کا دن کونسا ہوگا اور کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی۔۔؟؟ تیس روزے ہونے کی صورت میں (جس کے امکانات کافی روشن ہیں) اس بار عیدالفطر بروز ہفتہ ہو گی یعنی کہ چھٹی کے دن اور عید کی دوسری چھٹی والے دن اتوار ہو گا یعنی دوسری چھٹی بھی ضائع آپ کو انتہائی افسوس سے مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کا تیسرا دن 23 مارچ کو ہو گا یعنی یوم پاکستان کے دن عید کی تیسری چھٹی بھی ضائع آعندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے عید پکار، میں ہائے تعطیلات 😭😭😭😭😭 عرضِ مصنف: یہ آگاہی نامہ دینے پر مصنف کو گالیاں نکال کر روزے کے ثواب ضائع نہ کریں 🙏🏻
9
7
1
65
12,364
اسی لئے وہ روزِ حشر اپنا نامۂ اعمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کریں گی۔۔۔۔ نعوذباللہ آپ کے سامنے نہیں
1
3
4
338
کمینے جب عروج پاتے ہیں۔ تو اوقات بھول جاتے ہیں
1
180
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweeted
قوم کو مبارک وہ ۔۔ فراڈ مارشل اور تھیف منسٹر کو اللہ نے "بے بی جیٹ" سے نوازا ہے 🙏😅😅😅
64
199
11
699
10,651