The government of Pakistan serving the people!
(حکومتِ پاکستان شہریوں کی خدمت بجا لاتے ہوئے۔)
[From Facebook]
Civil Pakistan's Party
civilpakistanparty.org
7
اب کیا یہ ٹیکس فوج نے لگوایا ہے؟ خلیل
---
مری میں چھابڑی والوں پر روزانہ 200 روپے ٹیکس۔ یوں مری خوشحال پنجاب کا ’’پائنیر‘‘ بن گیا ہے۔ مبارک ہو۔
nawaiwaqt.com.pk/17-Nov-2026…
3
پاکستان کی سینیٹ غیرمعمولی اہمیت کی قانون سازی کر رہی ہے۔ مخل نہ ہوں۔
خلیل
سینیٹ: اسلام آباد میں کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا ترمیمی بل منظور
jang.com.pk/news/1627951
3
لوگوں کی جیبوں میں سے ہر طرح کا ٹیکس نکلوانے میں کبھی غفلت نہیں ہوئی۔ مگر بیوروکریسی کے لیے لاہور جمخانہ کلب کا سالانہ کرایہ محض 5000 روپے رکھنے میں دہائیوں تک غفلت ہوئی یا غفلت برتی گئی۔کھنڈ کھاؤ، ونڈ کھاؤ
خلیل
dawn.com/news/2038849/lahore…
جب تک محکمہٴ تحفظِ ماحولیات موجود ہے، لاہور فضائی آلودگی میں اسی طرح سرفہرست آتا رہے گا۔
خلیل
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
e.jang.com.pk/detail/1150174
Rawalpindi traders warn of protests against Suthra Punjab sanitation tax
RAWALPINDI: The Traders’ Association Rawalpindi on Tuesday rejected the new ‘Suthra Punjab’ (Clean Punjab) sanitation tax... 1/2
1
8
and warned the provincial government of protests if the tax was not withdrawn.
dawn.com/news/2040278/rawalp…
[ترے ٹیکساں نے کڈھ لئی جان ۔ تے لوکی کہندے بس کر بس کر]
12
ریاستی اشرافیہ کی سب سے پہلی ترجیح ریاستی اشرافیہ کے محلات ہیں۔ کبھی پارلیمان کی چھت گرتی دیکھی۔ جبکہ گذشتہ مہینوں کے دوران کتنے سکولوں کی چھتیں گر چکی ہیں۔ کتنے بچے موت سے ہمکنار ہو چکے ہیں۔ ان تمام نانصافیوں کا حساب لیا جائے گا۔ چن چن کر!
خلیل
jang.com.pk/news/1624616
کراچی میں 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
لوڈ شیڈنگ کا حل ہے۔ بجلی کی جینریشن، سپلائی اور ڈسٹری بیوشن کو مکمل طور پر کھول دیں۔ مگر مفاد پرست اور طفیلیے سیاست دان کبھی ایسا نہیں کریں گے۔
خلیل
brecorder.com/news/40443624/…
11
یہ لاہور کی آلودگی دو دہائیوں سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ یہ اس وقت تک ختم نہیں ہو گی جب تک محکمہٴ تحفظِ ماحولیات موجود ہے!
خلیل
jang.com.pk/news/1624022
Follow Civil Pakistan Party
Civil Pakistan's Party
civilpakistanparty.org
Follow Civil Pakistan Party
Civil Pakistan's Party
civilpakistanparty.org
What animal is the Ashrafiya called?
If you want to understand the phenomenon of the Ashrafiya in Pakistan — whether it is the state or the government, politics or the economy, the judiciary or the bureaucracy, any institution attached to the state and government, 1/2
Follow Civil Pakistan Party
Civil Pakistan’s Party
civilpakistanparty.org/










