Civil Pakistan Party believes in moral politics, and that the state exists for the citizens, not the citizens for the state.
https://teapawt.net/t.co/n4s3OPV6Sq
There's a reason why Pakistan's politicians are so reviled and hated by it's people. Look at this- the guy is not worth a penny,is a millionaire, yet he wanted a Rs 9 crore vehicle at taxpayers' expense while citizens suffer. Despicable tribune.com.pk/story/2597852…
اور تاریخی حقیقت بھی یہی ہے کہ لوگوں نے مل کر ریاست قائم کی اپنے تحفظ کے لیے۔ پھر حکومت بنائی تاکہ وہ ریاست کو چلائے۔ نہ کہ ریاست اور حکومت نے لوگوں کو جنم دیا۔
یہی وہ بنیادی اندازِ فکر ہے، جس سے ہماری سیاسیات اور معاشیات کا تعین ہوتا ہے۔ 2/2
خلیل احمد
آپ شہر پسند ہیں یا ریاست پسند
میں ریاست اور حکومت کے نقطہء نظر سے لوگوں اور معاشرے کو دیکھتا ہوں تو میں ریاست پسند ہوں۔
اگر میں لوگوں اور معاشرے کے نقطہء نظر سے ریاست اور حکومت کو دیکھتا ہوں تو میں ریاست پسند ہرگز نہیں، بلکہ شہر پسند ہوں۔ 1/2