یہ سب کیا بکواس چل رہی ہے پاکستانی میڈیا پر
اب ریاست کے ادارے سو رہے ہیں کیا۔؟
یا ان عورتوں کو سرعام بے حیائی پھیلانے پر کھل عام اجازت ملی ہوئی ہے
ریاستِ پاکستان کے پاس یہی آخری ہتھیار ہے کہ جب اپنے مخالف کے خلاف کچھ نا ملے تو اس کے کردار کو داغدار کرنے کے لئے بچیاں لانچ کر دو جو بھر بھر کر جملے بولیں کہ ہر کوئی بکاؤ نہیں ہوتا جبکہ درحقیقت وہ اپنی قیمت لے کر ہی یہاں تک پہچی ہوتی ہیں۔
میرے قائدِ محترم اتنے بھی ڈرپھوک نہیں ہیں کہ ایک قیدی سے ڈر جائیں۔
ایسی وڈیوز بنانا بند کر دو ورنہ میں بہت برا پیش آؤنگا یوتھیو تمہارے ساتھ۔
کاکروچ retweeted
Please follow @SulaimanKNiazi Sulaiman Khan.
سلیمان خان کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ یہ انکا اصل اکاؤنٹ ہے۔ @SulaimanKNiazi
کاکروچ retweeted
Follow Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi , he has joined X (Twitter) to amplify voices speaking for his father.
#ReleaseImranKhan
کیا رجب بٹ کسی ٹک ٹاکر کو وکیلوں والا ڈریس پہنوا کر عدالت کے احاطے میں داخل ہوا ہے یا پھر یہ عورت سچ مچ اسکی وکیل ہے۔؟
کاکروچ retweeted
تب ہمیں عدنان سمیع کی باتیں بری لگتی تھیں کہ شاید انڈیا میں رہنے کے لئے ایسی باتیں کرتا لیکن اب اسکی سب باتیں سچی نکلیں
کاکروچ retweeted
میرے بھائ کو تو بھت بھاگ کر گئے تھے گرفتار کرنے اب اسکو کوئ کرگا گا گرفتار اس پر کوئ ہوگی قانونی کاروائ بتائو نقوی میں پوچھتا ہوں اسکے نیفے میں بھی کوئ حرکت ہو گی ؟؟ #ابوبکرنزیر
کاکروچ retweeted
خود پہ دهیان دو!
چھاتی میں ہونے والی گلٹی بریسٹ کینسر کی اہم علامت ہو سکتی ہے۔ بریسٹ کینسر کی علامات کا جائزہ خود لیں اور گلٹی محسوس ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں تا کہ بروقت علاج ممکن ہو سکے۔
مزید معلومات کیلئے 👈 shaukatkhanum.org.pk/bca/
#KhudPayDehanDo #IPledgeToCheck #SKMCH












