Hashim Dogar retweeted
How PTI leadership ensured Imran Khan remains in prison!!! Eyewitness reveals the truth
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بیرسٹر سیف کے تہلکہ خیز انکشافات, 25 November 2024 کی مکمل کہانی۔!!!🛑🛑
جب علی امین کا مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا تھا تو میں کرم ضلع میں تھا ۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا, اور کہا گیا کہ فوری طور پر پشاور آؤ ۔ لوگ اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ بشریٰ بی بی بھی مارچ کی قیادت کر رہی ہیں, جلدی آؤ معاملہ حل کرنا ہے ۔ جب میں آیا تو راستے بند تھے۔ پھر مجھے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے اسلام آباد لے جایا گیا ۔
تجویز یہ تھی کہ خان صاحب سے ملاقات کرکے کہا جائے کہ, مارچ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی کی طرف لے جایا جائے ۔!
میں نے پشاور سے نکلنے سے پہلے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ۔ پھر ہم دونوں نے خان صاحب سے ملاقات کی اور یہ تجویز پیش کی ۔ ہم نے کہا کہ اگر مارچ ڈی چوک گیا, تو حکومت نہیں جانے دے گی ۔ تصادم کا خطرہ ہے, اور سیاسی فائدہ بھی کم ہوگا ۔ سنگجانی میں میدان بڑا ہے ۔ کارکنوں کو ٹینٹ لگا کر زیادہ دن رکھا جا سکتا ہے ۔ اور مضبوط سیاسی سرگرمی ہوسکتی ہے ۔ شروع میں خان صاحب نے انکار کر دیا ۔ اور کہا ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ لیکن جب دلائل دیے گئے, تو وہ مان گئے, اور حکم دیا کہ مارچ سنگجانی لے جایا جائے ۔ ہم نے علی امین سے رابطہ کیا, وہ بھی خوش ہوئے, کہ کام آسان ہو گیا ۔ لیکن تھوڑی دیر بعد ان کا فون آیا, کہ بشریٰ بی بی نہیں مان رہیں ۔ وہ کہتی ہیں, ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ جب بتایا گیا کہ یہ خان صاحب کا پیغام ہے, تو انہوں نے کہا مجھے یقین نہیں ۔ میری خان صاحب سے بات کروائی جائے ۔ جب خان صاحب خود کہیں گے تو مانوں گی ۔ پھر ہمیں پیغام آیا کہ آپ خود جا کر بشریٰ بی بی سے بات کریں ۔ ہم نے کوشش کی لیکن سردیوں کا موسم تھا ۔ دن چھوٹے تھے, اور راستے بند تھے ۔ اس لیے ہم پہنچنے میں ناکام رہے ۔ میں اسے بدقسمتی سمجھتا ہوں ۔ اگر اس وقت سنگجانی کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔, بیرسٹر سیف!!🚨🚨
Hashim Dogar retweeted
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے،
حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
Hashim Dogar retweeted
یہ تحریک انصاف کا آئن سٹائین ہے۔
پہلے سہیل آفریدی کو لانگ مارچ خیبر پختونخواہ کے اندر گھمانے پر Julius Cesar کا خطاب دیتا رہا
بعد میں اسی سہیل آفریدی کو گالیاں دینے لگا کہ تم نے کوئی پلان نہیں بنایا، تم نکمے اور نالائق ہو
ایسے نمونوں کی وجہ سے آپ لوگ پاکستان کو گالی دیتے ہو؟
Hashim Dogar retweeted
ڈرامہ بازیوں میں سہیل آفریدی نے اپنے قائد عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
سہیل آفریدی صاحب اپنا نہیں تو وزارت اعلی کے اس منصب کی لاج رکھتے ہوئے یہ گھٹیا حرکتیں کرنا چھوڑ دیں
اب یہ عقل ماننے والی بات ہے
کہتے ہیں کہ جس گھر رات گزارنے کیلئے جارہا تھا وہاں کی بجلی کاٹ دی گئی
Hashim Dogar retweeted
پنجاب میں کرپشن کے خلاف مہم؟
تحریر : ذوالفقار احمد چیمہ
چیف منسٹر پنجاب نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف مہم میں سینکڑوں گرفتاریاں ہوئی ہیں۔۔
محترمہ۔اگر آپ کرپشن ختم کرنا چاہتیں تو اسکا آغاز اپنی کابینہ سے کرتیں۔اور مال بنانے والے وزیروں کو ہتھکڑیاں لگواتیں۔۔ مگر کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی ۔
اگر آپ جاننا چاہیں تو ایجنسیوں کے نمائندوں یا باخبر صحافیوں کو بلا کر پوچھ لیں۔کہ کس کی کیا شہرت ہے۔
اسکے بعد ترقیاتی فنڈز میں سے کمیشن کھانے والے ایم پی ایز کو تھانوں میں بند کراتیں۔۔مگر کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی
اسکے بعد جو جو سیکرٹری۔کمشنر ، ڈی آئی جی ،ڈی پی او اور ڈی سی حرام کے پیسے اکٹھے کر رہے ہیں انہیں نشان عبرت
بنایا جاتا۔۔ مگر کسی کو ہاتھ تک نہیں لگایا گیا۔آپکے شہر لاہور میں بہت سی لیڈی ایس پیز بھی پیسے لیتی ہیں مگر
کیا آپ نے کرپشن میں ملوث ہونے پر کسی ڈی پی او یا آر پی او یا کسی کمشنر اور ڈی سی کو گرفتار کر کے مقدمہ چلایا ہے؟
اگر آپ کرپشن کے خاتمے کیلئے مخلص ہوتیں تو پرتگال اور کینیڈا میں جائدادیں بنانے والے افسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتیں۔انکی انکوائری انتہائی دیانتدار اور جرات مند افسروں سے کراتیں اور اور انہیں کرپشن کرنے پر جیل میں بند کرتیں
مگر کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
دکھاوے کے لیے چھوٹے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کوئی معنی نہیں رکھتی۔
اگر بڑے ڈاکوؤں کو کھلی چھٹی ہے تو پھر سب کہانیاں ہیں جس طرح عمران خان نے کرپشن کے خلاف نعرے لگا لگا کر لوگوں کی توقعات بہت بڑھا دی تھیں۔اور ہمارا خیال تھا کہ وہ واقعی کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔۔۔مگر جب وقت آیا اور وہ وزیراعظم بن گئے تو انہوں نے بزدار، گوگی اور پرویز الٰہی وغیرہ کی کرپشن کے خلاف نہ صرف کوئی کاروائی نہ کی بلکہ انہیں مکمّل تحفظ دیا۔
اب تو اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ
نون لیگ ہو یا تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی۔۔۔انہیں کرپشن سے کوئی نفرت نہیں
کرپشن اس ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔۔ اسکا خاتمہ صرف وہ ٹیم ہی کر سکتی ہے جو خود کلین ہو، اور سادہ زندگی بسر کرنے اور سادہ لباس پہننے والے قابل اور جرات مند افراد پر مشتمل ہو
میں تو کسی عہدے کا خواہشمند نہیں۔۔۔کئی بار آفرز بھی ہوئیں مگر قبول کرنے سے معذرت کی۔۔
۔مگر میرے پاس اختیار ہوتا تو پورے صوبے کو ایک مہینے میں کرپشن سے بالکل پاک کر دیتا۔۔
اسکے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنا دامن پاک اور صاف ہو۔ پھر
اجلے کردار کے قابل اور بہادر افراد کی ٹیم تیار کی جائے اور پھر اس مشن کو آہنی عزم کے ساتھ مکمّل کیا جانے
یعنی اسکے لئے تین چیزیں درکار ہیں
Character, Competence and strong will.
اگر یہ نہیں تو پھر سب کہانیاں ہیں یا ڈرامے ہیں۔
Hashim Dogar retweeted
إلى الجهات الأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية:
نرجو التحقق بشكل عاجل من حساب TikTok: voiceofjampur، الذي ينشر مقاطع تتضمن تهديدات بالقتل بحق رئيس وزراء باكستان وقائد الجيش الباكستاني عند زيارتهما للمملكة.
صاحب الحساب يُدعى شبير بلوش، من جام بور، ويُقال إنه مقيم حالياً في المملكة العربية السعودية.
نأمل اتخاذ الإجراءات النظامية اللازمة والتحقق من هذه التهديدات حفاظاً على الأمن والسلامة.
@MOISaudiArabia @security_gov @modgovksa @KSAMOFA
Hashim Dogar retweeted
Never knew a British MP & x-home secretary would be so ignorant about basic facts. Currently, around 35000 Pakistani students enrolled in Britain. Average tuition fee & yearly lodging cost them around £40000pa. That makes Pakistan’s contribution around £1.4b. Wake up, Ms Patel.
The fact Labour have approved £153million aid for Pakistan when they are refusing to take back Shabir Ahmed tells you all you need to know.
No surprise that Labour slipped this out on the last day of this session of Parliament – so nobody can hold them to account.
The Labour Government is failing to keep the British public safe.
It is outrageous that they are handing taxpayers' money over to a foreign government which blocks us deporting dangerous and violent criminals to them.
dailymail.com/news/article-1…
Hashim Dogar retweeted
🚨 میں نے مولانا فضل الرحمان صاحب کے قریبی ذرائع سے پوچھا کہ مولانا صاحب کیخلاف قصور میں FIR درج ہو چکی ہے، گوجرانولہ میں ایک جج صاحب مولانا صاحب کو بلا رہے ہیں، ہو سکتا ہے اگلے چند گھنٹوں یا چند دنوں میں ملک کے طول و عرض میں ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں مولانا صاحب کیخلاف اور بھی متعدد FIRs کا اندراج ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟ انہوں نے جواب دیا ہم پہلے کیا کرتے ہوتے ہیں؟ اگلی ہے سانس میں کہا ہم نہ تو پیش ہونگے اور نہ ہی ضمانت کروائیں گے، جس نے بھی مولانا صاحب کو گرفتار کرنا وہ اسلام آباد میں ہیں آ کے گرفتار کر لیں
Hashim Dogar retweeted
Lahore Dolmen Mall: 2 women going from shop to shop trailed by a little boy, no more than 7-8 years old, holding their bags. He was ‘trained’ to keep a certain distance as he flwd them & to stand at the door at each shop as madams went through clothes. Fuck you Lahore’s wealthy
Hashim Dogar retweeted
میزان بینک نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ کے 18 مارچ 2026 کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کے بجائے، صرف Rs. 216,000 کی رقم واپس نہ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کہ ایک عام پاکستانی آخر صرف Rs. 216,000 کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل کیسے کرے؟ مقدمے کے اخراجات کہاں سے لائے؟
میں دو سال سے زیادہ ہر قانونی فورم پر گیا۔ Meezan Bank نے میری شکایت مسترد کی، پھر Banking Mohtasib گیا، وہاں سے بھی ریلیف نہ ملا۔ اس کے بعد میں نے صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ سے رجوع کیا، جہاں باقاعدہ سماعت ہوئی۔ میں بغیر کسی وکیل کے خود پیش ہوا، جبکہ Meezan Bank کی جانب سے ان کا وکیل پیش ہوا۔ دونوں فریقین کو سننے کے بعد میرے حق میں فیصلہ آیا اور بینک کو Rs. 216,000 واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔
لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ میں نے ای میلز لکھیں، برانچ گیا، SBP Sunwai پر شکایت کی، دوبارہ Banking Mohtasib سے رجوع کیا، مگر نتیجہ صفر رہا۔ پہلے کہا گیا معاملہ Senior Management کے پاس ہے، اور اب بتایا جا رہا ہے کہ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
کیا ایک عام شہری کو انصاف حاصل کرنے کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی نئی قانونی جنگیں ہی لڑنی ہوں گی؟ اگر ایک حتمی فیصلہ بھی عام شہری کو ریلیف نہ دے سکے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا ۔
Hashim Dogar retweeted
Islamabad has descended into lawlessness under the current watch. A devastating loss—rest in peace. We need more than just words; we need the PAF to intervene with full force to catch the culprit and demand accountability from the negligent Islamabad administration responsible for this chaos
Hashim Dogar retweeted
The Taliban launched four crude drones into Pakistan (because they don't have a functioning Air Force), then claimed they were targeting ISIS.
The reality is they fired across the border with complete disregard for who they hit. It was a convenient excuse to justify an attack that could have indiscriminately killed civilians. Ironically, U.S. taxpayers likely helped pay for those drones.
All four were shot down before they reached their targets. Thankfully, no innocent civilians were killed on either side of the border as a result of this stupidity.
When are we going to stop pretending Afghanistan is anything other than a massive terrorist safehaven?
Hashim Dogar retweeted
دنیائے ٹک ٹاک سے ایک مشہور شخصیت جناب سلطان آف ورک ہیں جن کی بابت علم ہوا کہ ڈیڑھ ملین فالورز رکھتے ہیں۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور ایک کالا ڈالہ رکھا ہوا تھا جس پر نمبر پلیٹ (777) بھی اسپیشل تھی۔ ٹک ٹاک پر وہ کھیتوں، کھلیانوں، کچے پکے دشوار گزار راستوں، نالوں وغیرہ میں سے وہ اپنا کالا ڈالہ گزارتے ہوئے کی ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں چنانچہ ہردلعزیز شخصیت بن گئے کہ بلے وئی ورک نے کتھوں ڈالہ کڈیا اے۔۔۔ فالونگ اچھی خاصی جمع ہو گئی۔ ایک تو یہ سمجھ سے باہر ہے ٹک ٹاک پر اتنا ہجوم کاہے کو جمع ہوتا ہے۔
سلطان آف ورک صاحب عادتِ مہم جوئی کی تسکین کی خاطر ناران تشریف لے گئے اور حسبِ فطرت اپنے کالے ڈالے کا منہ چلتے دریائے کنہار کے لبوں سے مَس کرنا چاہا۔ ارادہ ہو گا کہ ایک بہترین سی ٹک ٹاک ویڈیو بن جائے تو مزہ ہی آ جائے۔ دریا بھی اپنی روانی میں تھا۔ وہ سلطان آف ورک سمیت چار سوار لونڈوں اور کالے ڈالے کو ساتھ ہی لے گیا۔ شاید دریا نے بھی سوچا ہو کہ ٹک ٹاک تے ایسی بنے گی دنیا ویخے گی، پچھے عارف لوہار دا گانا چلے گا “ آ تینوں موج کراواں، آ تینوں سیر کراواں”۔ ریسکیو اہلکاروں نے چار سوار لونڈوں کو تو بچا لیا ہے لیکن ہائے وہ کالا ڈالہ دریا ساتھ لے گیا ہے۔ مر گیا، انتقال۔
لیکن وللہ، میں ایمان کی حد تک یقین سے کہہ سکتا ہوں اس سے سبق نہیں ملا ہو گا۔ سلطان آف ورک، اس کے چاہنے والے اور اس ڈالے پر سوار لونڈے یہی کہہ رہے ہوں گے “استاد سلطان ورک!!! حاسداں دی نظر لگ گئی اے۔ نظراں وچ آ گیا سی۔”۔
وہ دور گئے جب کسی ادبی، سیاسی، کھلاڑی، سماجی، شخصیت کا تعارف یوں کروایا جاتا تھا “ یہ ہمارے شہر کی پہچان ہیں”۔ کمال ہے بھیا ٹک ٹاک، سنیک ویڈیو اور یوٹیوب کا کہ اب تو پاکستان کا کوئی چپہ کوئی قصبہ کوئی گاؤں نہیں بچا جہاں کی کوئی نہ کوئی نمایاں شخصیت نہ ہو۔ اللہ بھلا کرے قصور بارڈر کے پاس گنڈا سنگھ والا کے آزو بازو کہیں کسی گاؤں میں جانا ہوا تو ایک اٹھارہ انیس سالہ جوان کا تعارف مجھ سے یوں کروایا گیا “ شاہ جی یہ ہمارے گاؤں کی پہچان ہے۔” اس سے قبل کہ میں کہتا ماشااللہ جوان کیا کرتا ہے ؟ فوراً ہی جوان خود بول پڑا “ آپ ٹک ٹاک پر ہیں ؟ میرے 54K فالورز ہیں”۔ میں یہ سن کر اس کے سامنے شرمندہ ہو گیا اور ندامت سے سر جھکائے کہا کہ بھائی میں ٹک ٹاک پر نہیں ہوں۔
اس نے مجھے یوں دیکھا جیسے چڑیا گھر میں جانور کو حیرانی سے دیکھ رہا ہو۔ بولا “ تو آپ کیا کرتے ہیں ؟۔”۔ میزبان صاحب بولنے لگے تو میں نے ان کو ٹوک دیا اور جوان کو کہا “ کچھ نہیں بچے، ایسے ہی شغل میلہ بس۔ جاؤ کھیلو”۔
یہ کسی ایک گاؤں کا قصہ نہیں۔ میانوالی کے اندرون کسی چک کا ذکر ہے۔ وہاں بھی ایک بھائی صاحب کو مجھ سے ملوایا گیا۔ اس سے پہلے کہ وہ اپنے فالورز بتاتے میں نے پہلے ہی کہہ دیا “ ٹک ٹاک، یوٹیوب اور سنیک ویڈیو پر میں نہیں ہوں بھائی۔ اس کے علاوہ کچھ کرتے ہوں تو بتائیں”۔ اس نے مجھے حقارت سے یوں دیکھا جیسے رمی کرتے حاجی جائے ابلیس کو دیکھتا ہے۔
اک جگہ مجھے ایک شخص سے ملواتے بتایا گیا کہ یہ ہمارے علاقے کی پہچان ہے ،ماشااللہ اس کو بول چینل والے گیم شو میں مدعو کر چکے ہیں۔ میں نے ہنس کے پوچھا “ وہاں آپ نے کیا کِیا پھر ؟”۔ بہت کانفیڈنس سے بولا “دانش تیمور نے غبارے دیے تھے جو ایک سانس میں بھرنے تھے۔ میں جیت گیا تھا”۔
ڈکی بھائی، ندیم نانی والا، بھولا ریکارڈ، رجب بٹ ولد افضل بھٹی، زینب کے پاپا ،سسٹرالوجی اور مین سٹریم میڈیا پر گیم شوز و فیملی شوز کے نام پر چلتے پروگرامز اور ٹک ٹاک پر ملین فالورز کے اس دور میں ان سے بچ کر جینا بھی ایک ہنر ہے۔ سماجی سطح پر ہم کتنا نیچے گر چکے ہیں اور سیاسی و مذہبی سطح پر کس درجہ گراوٹ کا شکار ہیں، یہ سوچ کر ہی بدن کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
اب تو مستقبل کا نقشہ بہت خطرناک لگتا ہے۔ میرے بچے کے بڑے ہونے تک ہر کوئی اپنی گلی کی پہچان بن چکا ہو گا۔ اگلی نسل کا تعارف بدل رہا ہے۔میں نے بھی اپنے بیٹے کو کہا ہے کہ نالائق کم سے کم اپنی رہائشی سوسائٹی کی پہچان تو بن جانا۔۔مقابلہ سخت ہے۔
From FB
Hashim Dogar retweeted
🚨پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلانے والا ایک اور چہرہ بینقاب ہوگیا ہے ۔
اس خاتون کا نام حرا عارف ہے ۔ تعلق پی ٹی آئی سے ہے ۔ آسٹریلیا نیو ساؤتھ ویلز میں یہ رہتی ہے ۔ شادی شدہ ہے ۔ شوہر کا نام فراز حسین ہے ۔ کراچی گلشن اقبال ضلع شرقی سے آبائی تعلق ہے ۔
یہ ٹک ٹاک پر 24 گھنٹے پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتی ہے ۔ یہ لوگ اپنے ذاتی اور سیاسی ایجنڈے کے لیے ملک میں انتشار پھیلانے کی باقاعدہ فنڈڈ مہم کا حصہ ہیں۔
حکومتِ پاکستان اور FIA کے سائبر کرائم ونگ کو چاہیے کہ ایسی بیرونِ ملک مقیم کٹھ پتلیوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کرے، ان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں، اور آسٹریلین حکومت سے رابطہ کر کے ان کی Deportation کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ کوئی بھی باہر بیٹھ کر پاکستان کی سالمیت سے کھیلنے کی جرات نہ کرے۔
Hashim Dogar retweeted
The important role that Pakistan played in the ceasefire will be written in history.
Thank you Pakistan 🇵🇰
#WeLovePakistan
We welcome the arrival of the Pakistani delegation in #Switzerland.
As one of the mediators of the MoU signed between the #UnitedStates and #Iran, the Pakistani delegation is on its way to the Bürgenstock for the next phase of discussions.
Hashim Dogar retweeted
#Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Zurich along with his delegation where PM Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir will participate in the High-Level Talks on the implementation of the Islamabad Memorandum of Understanding
Pakistan's PM @CMShehbaz arrives in Zurich in Switzerland from where he will be heading to Burgenstock resort where US - Iran technical talks mediated by Pakistan, facilitated by Qatar under the Islamabad MoU framework will be held.
Hashim Dogar retweeted
Look Jaishankar
The country we call a terrorist state. Do you have any shame?
— Pakistan emerges as the World's Peacemaker
— Brokers Peace between the USA while you lick the boots of your master
Pak Field Marshal is wined and dined by Trump — while you grovel and your sailors are killed by Trump.
This is DIPLOMACY — by a 3rd class economy
Hashim Dogar retweeted
مجھے شہباز شریف، ایران کے صدر پریشگان یا امریکہ کے صدر ٹرمپ پر یقین نہیں ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔میں تو صرف عمران ریاض، شہزاد،اکبر، عادل راجہ اور صابر شاکر کی بات مانوں گا۔
































