کس گھٹیا انسان نے ان سب کو باہر جانے دیا تھا۔ جنرل ندیم انجم سابق ڈی جی آی آیس آی صاحب وہ کون تھا
یں حلف اٹھا کے کہتا ۂوں کہ جب یہ اڈیالہ جیل میں بھیجا گیا تھا تو میں اس کو اسی دن ملنے گیا تھا۔ اس نے میرے پاوں پکڑ کے منت کی تھی کہ مجھے دوبارہ اسلام آباد پولیس کے سپرد نہ کیا جاے۔ جو میں نے کرواا دیا۔ رہاہونے کے کے بعد اس نے عمران خان کے سامنے سب سے زیادہ بات میرے خلاف میں کی
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰
آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰
گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں
آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰
آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
میڈم ٹویٹ نہ کیا کریں فون کر کے متعلقہ افسران کو آرڈر کیا کریں کیونکہ آپ ٹویٹ پہ کئ دانشوروں کی قانون کی رگ پھڑکنا شروع ہو جاتی ہے
میڈم سی ایم پنجاب کے ساتھ کئ معاملات میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر کسی لاچار یا مظلوم کے ساتھ زیادتی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی انتہای قابل تعریف ہے
Hey @grok is it actual or ai generated
دکھ ہوتا ہے جب دیکھتا ہوں کیسے میری سابقہ جماعت کے لیڈران ایک دوسرے کی شلواریں اتار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ امریکہ اور برطانیہ بمقابلہ پاکستان چل رہا ہے۔ ان میں سے کوی بھی اپنے لیڈر سے مخلص نہیں ہے۔ عمران خان سوشل میڈیا کی نظر ہو گیا۔ لگے رہو سارے اپنی دکانداریوں کے لئیے
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بناتے ہوے سب سے بڑی توجیح یہ دی گئ تھی کہ اس کے گاوں میں بجلی نہیں تھی۔ ان کو جوتے مارنے چاہئیں تھی ۔ ان کے والد ایم پی اے تھے اور وہ خود تحصیل ناضم تھے۔ اور ان کے گاں میں بجلی نہیں تھی
اطہر کازمی صاحب خدا کا خوف کریں۔ سی سی ڈی نے جو کیا وہ ٹھیک کیا
Hashim Dogar retweeted
یہ تحریک انصاف کا آئن سٹائین ہے۔
پہلے سہیل آفریدی کو لانگ مارچ خیبر پختونخواہ کے اندر گھمانے پر Julius Cesar کا خطاب دیتا رہا
بعد میں اسی سہیل آفریدی کو گالیاں دینے لگا کہ تم نے کوئی پلان نہیں بنایا، تم نکمے اور نالائق ہو
ایسے نمونوں کی وجہ سے آپ لوگ پاکستان کو گالی دیتے ہو؟
پنجاب کے کسی ایک ایم این اے یا ایم پی اے کا نام بتائیں جو کے پی کے کے احتجاج میں شامل تھا۔ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔ لاکھوں روپے تنخواہیں لے رہے ہیں
سیاستدانوں کی ساکھ یا اعتبار کا یہ حال ہے کہ کے پی کے کی ایڈوائزری کونسل میں ایک بھی سیاستدان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اگر یہ فارمولا کام کر گیا تو شائد یہ وفاق اور باقی صوبوں پہ بھی نافظالعمل ہو جاے۔
ہر بار پی ٹی آی نے مس کیلکولیٹ کیا کہ بوقت ضرورت کتنے لوگ باہر نکلیں گے۔ کیا آپ جیل میں ہوں تو اچھی بات چیت کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا جب آپ آزاد ہوں بلکہ حکومت میں ہوتے ہیں
سینیٹر صاحب اگر آپ کسی دوست کے مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو کل وہ آپ کے ساتھ کھڑا ہو گا ورنہ وہ بھی زبانی کلامی ساتھ دے گا
کیا حکومت پاکستان، @OfficialDGISPR ،بتائیں گے کہ یہ خبر درست ہے؟؟؟کیا پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ سے اجازت لی گئی ہے؟؟ اس کی منظوری کس نے دی ہے؟؟
عالم اسلام کے باہمی تنازعات میں پاکستان کا رول ہمیشہ صلح اور ثالثی کا رہاہے نہ کہ فریق بننے کا،یہ قائداعظم کی پالیسی سے انحراف ہے،یہ امریکی اور صہیونی ٹریپ ہے،حکومت پاکستان کو یمن ،سعودی تنازعہ میں صلح/ ثالثی، بات چیت، گفتگو کا رول کرناچاہئے تھااور کرنا چاہئے۔
غزہ،جھاں 3 سال سے تسلیم شدہ جینوسائیڈ جاری یے وہاں کیوں عسکری مداخلت نہیں کی گئی؟؟مکہ پیکٹ کیطرح غزہ پیکٹ کیوں نہیں؟القدس پیکٹ کیوں نہیں؟؟؟
خدارا یمن ،سعودی اختلاف/ تنازعہ کاحل بات چیت ہے جنگ نہیں، خدارا آگ سے نہ کھیلیں۔۔
پی ٹی آی کی موجودہ قیادت میں سے ایک بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کو قوم ۹ مئ سے پہلے جانتی ہو۔ وہ کیوں چاہیں گے کہ عمرن خان باہر آے
میری راے میں اگر پی ٹی آئ کی مزاکراتی ٹیم میں اسد عمر، فواد چوہدری، ملک عامر ڈوگر، اسد قیصر اور بیریسٹر گوہر شامل ہوں تو مزاکرات کامیاب ہو جائیں گے










