Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan) header
Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan) profile picture

Chairman @AWPGB! Climate change prisoner of Pakistan, imprisoned for 9 years. #FreeBabaJan.

Gilgit-Baltistan
Joined April 2013
Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)Photo by Baba Jan (Official) (@ComradeBabaJan)
چلاؤ ہمارے سینے پے گولیاں۔ گلگت بلتستان کے تمام کونوں میں معدنیات اور قدرتی وسائل کو تحفظ درکار ہے تاکہ مستقبل کی نسلئں مستفید ہوں۔
3
29
2
131
"GB ki khawateen uboori sobay ko mustarad karti hain" Our brave young leader Ghazala at #AuratMarch Karachi today. @WomenFrontGB
6
24
10
149
ناصر آباد ہنزہ میں احتجاج جاری
2
33
138
Baba Jan (Official) retweeted
Today is the 3rd day of sit-in for the restoration of studentunions in front of PunjabAssembly. what a beautiful sight to see students conducting study circles, theatre performances & lectures, keeping them busy in learning while organizing for their rights #RestoreStudentUnions
1
9
45
ھنزہ کے ایک گاؤں ناصرآباد کےعمائدین کو سکریٹری معدنیات گلگت بلتستان نے ماربل کےذخائر مہمند دادا منرلز نامی کمپنی کو نہ دینےکی صورت میں سوات طرز کا آپریشن کرنےکی دھمکی۔ جی بی کے وسائل کو بزور طاقت قبضہ کرکے سرمایہ داروں کے ہاتھوں دینے اور پرامن خطے پہ ایک نئ جنگ مسلط کرنے اعلان
8
230
8
679
Baba Jan (Official) retweeted
The deliberation by concerned citizens of GB suggests, instead of establishing a provisional constitutional province, the political status of GB be determined in the ambit of UNCIP resolutions,"local self authority" is the only viable political solution. #GilgitBaltistan #Reforms
5
6
1
15
حکومت دیامر میں امن قائم کرنے کیلئے کردار ادا کرے اور دیامر کے بھائیوں سے چاہے وہ جہاں بھی ہیں سے اپیل ہے کہ علاقے میں امن و امان کیلئے ہر ممکن کردار ادا کریں۔ دیامر کا امن پورے گلگت بلتستان کیلئے لازم ہے اور اس سے بڑھ کر دیامر کے مستقبل کی نسلوں کےلئے۔
1
11
۲/۲ سرکار تمام لیز کینسل کرکے پی ٹی ڈی سی کے تمام اساسہ جات و انفراسٹرکچر جی بی حکومت کے حوالے کرے اور پھر مقامی حکومت ان اساسوں کو مقامی لوگوں کو لیز پر دے تاکہ مقامی لوگوں کےلئے کاروبار کے مواقع دستیاب رہے اور مقامی وسائل پہ غیر مقامیوں کا قبضہ نہ ہو۔
1
1
4
۱/۲ ایک طرف سرکار غیر مقامی لوگوں کیلیے وقتی طور پر زمینوں کی فروخت پر پابندی لگا رہی ہے تو دوسری طرف وہی سرکار پی ٹی ڈی سی کے تمام ریزورٹ اور گیسٹ ہاؤسز غیر مقامی سرمایہ داروں کو نواز رہی ہے اور مقامی لوگوں کےلئے تمام دروازے بند کیا ہوا ہے۔
1
3
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زمینوں ، معدنیات، قدرتی وسائل اور کاروباری وسائل پر مسلسل ناجائز قبضے اور قبضے کی کوششوں کو فوری طور پر روکا جائے، ہم عوام سے ایسے قبضہ مافیا کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کی اپیل کرتے ہیں۔
3
11
Baba Jan (Official) retweeted
Taliban are attacking symbols of Afghan culture that define the Afghan identity. This public humiliation of a Pashtun musician is continuation of the attacks that are meant to weaken the Afghan identity and to isolate Afghanistan from the rest of the World.
97
288
39
1,293
عوام پنیال اور ان کے حقوق کےلئے آواز اٹھانے والے تمام دوستوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ اب اس کالے قانون کو جڑ سے ختم کرنے کےلئے جدوجہد جاری رہے گا۔
سینگل: عوامی عمائدین پر لگے انسداد دہشت گردی سمیت تمام مقدمات ختم۔ دھرنا جشن میں بدل گیا۔ عوامی طاقت زندہ باد
2
Baba Jan (Official) retweeted
LUMS just expelled another student in a DC hearing because he gives tuitions and they assumed that he is running unethical ring to provide academic assistance. He was an NOP last semester, few years ago a student committed suicide in a simar case. we haven't forgotten Ubaid.
65
603
84
2,457
In solidarity with the people of Singul, Gitch, Goherabad and ThingDass and the victims of misuse of ATA law on activists. #PunialUnderATA
8
1
32
پولیس کے ایک حوالدار کو کس نے اختیار دیا کہ وہ کسی پر اے ٹی اے لگاۓ؟ اپنی من مرضی سے اس طرح قانون کی دھجیاں اڑھانے والوں کی پوچھ ہونی چاہیئے۔ #PunialUnderATA
5
3
14
پنیال کے امن پسند اور ترقی پسند عوام کے اوپر اے ٹی اے لگانے کی کوشش کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ اب صرف مزمت نہیں، مزا ہمت کی بھی ضرورت ہے۔ #PunialUnderATA
Punial is the land of intellectuals, poets & many great leaders who played an impt role in Gilgit-Baltistan's history. People raising voice against ATA & schedule 4 laws is welcoming & must be fully supported. #PunialUnderATA
Baba Jan (Official) retweeted
پونیال کے نوجوانوں نے حق مانگا تو پیپلز پارٹی نے ایف آئی آر درج کی، نون لیگ نے نوجوانوں کو شیڈول فورتھ میں ڈالا۔ اب تحریک انصاف والے اے ٹی اے لگا رہے ہیں۔ تبدیلی کہاں ہے وزیر اعلیٰ صاحب؟؟ @AbdulKhalidPTI @JavaidManwa @nazir07971982 @jamilnagri #PunialUnderATA
4
1
17
Baba Jan (Official) retweeted
We are proud of @shahazharsays president of the Sindh Zone of @NSFGB for standing firm in support of the #RightToEducation for students of Gilgit-Baltistan. Surkh Salam Sathi.
8
1
35
ہنزہ: عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ نگر کے زیر اہتمام سانحہ سیالکوٹ کے انسانیت سوز واقعہ میں سری لنکن منیجر کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو جلانے کے واقعہ کی مذمت کرنے اور سری لنکن منیجر کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے ہنزہ پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں.
1
3
9
احتجاجی مظاہرے میں عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں سمیت ہنزہ نگر کے دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی. #Sialkot #AWPGB #GilgitBaltistan
2