لیکن مغدرت کے ساتھ پی ٹی آئی نے بڑی مشکل سے مولانا سے قربت حاصل کی ہے اور مل معاملات آگے بڑھانا چاہتی ہے، اب یہ نہیں معلوم کہ پی ٹی آئی کے مختلف گرپوں کا بیانیہ کس پارٹی کے ساتھ کیسا ہے...!!!
Ghulamuddin (GD) retweeted
مولانا کی گھن گرج پرحکومتی وزراء کےبھرپور جوابی حملے؟
انتخابی اصلاحات کیلئے پیپلزپارٹی کی مصالحتی پیغام رسانی
اتحادی بھی غیر متفق، اپوزیشن بھی ناراض، 28ویں ترمیم کیسے ہوگی؟
مولانا کی گھن گرج پرحکومتی وزراء کےبھرپور جوابی حملے؟
انتخابی اصلاحات کیلئے پیپلزپارٹی کی مصالحتی پیغام رسانی
اتحادی بھی غیر متفق، اپوزیشن بھی ناراض، 28ویں ترمیم کیسے ہوگی؟
#HumNews #PakistanTonight
@AdilNizami10
@NaeemPanjuthaa
@kdastgirkhan
@ziaurrehman76
@mrazaharoon
گورنر راج اور ایمرجنسی ختم کرانے کیلیے پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ
ذرائع پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں نافذ گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے اور صوبائی پارلیمانی پارٹی اس حوالے سے 6 رکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے جا رہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ گزشتہ رات ہونے والے پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی اجلاس میں کیا گیا، جس میں 46 ارکان نے شرکت کی جب کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی جس میں بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور اور نور الحق قادری شامل ہوں گے، وہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کرے گی۔ اس کمیٹی میں کے پی اسمبلی کے تین ارکان کو بھی شامل کیا جائے گا۔۔۔
مولانا کی لڑائی حصہ نہ ملنےپر ہے، خواجہ آصف نے پول کھول دیا
@KhawajaMAsif
کیا مولانا، کیا ن لیگ اور کیا دوسری جماعتیں، سارے ہی سسٹم سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں، آج یہ دن بھی دیکھنے پڑے کہ طلبہ میں مریم نواز کی پینٹنگز کا مقابلہ ہورہا ہے، شازیہ ذیشان پھٹ پڑیں
@shaziazeshan
اتحادی حکومت کے پاس 28ویں آئینی ترمیم کے لیے درکار اکثریت موجود ہے، رانا ثناء اللہ
@RanaSanaullahPK
مولانا کی جانب سے ریاست کے لیے غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال، سینیٹر طلال چوہدری کا رد عمل اور سینیٹر کامران مرتضی کی وضاحت ۔۔۔
@TallalPMLN
The so called prominent scholars like @drzakiranaik defends the Taliban regime's action against the girls education. I wish he could have cited the role of Hazrat Khadija Tul Kubra (SA) to convince the regime over greater participation of Afghan women in public life. We should remember, without equal representation and participation of women in our lives, we can't progress and contribute to the wellbeing of humanity.
@pajhwok @unafghanistan @AfghanUrdu @AWACB_DE
It is deeply troubling and disappointing to see an Islamic scholar of such global prominence as Dr. @drzakiranaik rationalise the Taliban’s systematic exclusion of girls from education.
Presenting an indefinite ban as a mere “postponement” and invoking a shortage of female teachers without explaining how that shortage can be addressed is not a credible defence.
Such arguments risk legitimising the Taliban’s gender apartheid and lending religious credibility to a grave injustice.
چوں كفر از كعبه برخيزد، كجا مانَد مسلماني
#RecogniseGenderApartheid
#ACrimeAgainstHumanity
#LetAfghanGirlsLearn
حقیقت یہ ہے کہ اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں، مختلف ادوار میں سیاستدانوں نے کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر صرف سیاسی اور معاشی مفادات سمیٹے۔ کاش،،، ایوانوں میں بیٹھنے والے یہ نام نہاد رہنما کبھی اس غریب عوام اور ملک کا سوچتے... اگر عوامی مفاد ان کی ترجیح ہوتا تو آج پاکستان اس حال کو نہ پہنچتا۔
مزید راز کھلنا شروع ۔۔
طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔
طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣
عرب جوائنٹ لسٹ نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو اور اُن کے سیاسی اتحاد کی جانب سے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات دراصل اُس خوف کا اظہار ہیں جو انہیں عرب برادری کی بڑھتی ہوئی سیاسی طاقت سے لاحق ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں انتشار پھیلانا اور اسلام آباد پر چڑھائی چاہتی تھیں اس لیے جیل میں ہیں، کل نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، سینیٹ میں اظہار خیال، رانا ثنا
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں مختلف دفعات کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ پاکستان میں عدالتیں کارِ سرکار میں مداخلت جیسی معمولی نوعیت کی دفعات کے تحت بھی اتنی طویل اور سخت سزائیں سناتی ہیں۔
سیاست ایک ایسا میدان ہے جہاں کوئی چیز حرفِ آخر نہیں ہوتی، اور اسی بدلتی ہوئی صورتِ حال کے پیشِ نظر آج مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے درمیان قربتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، حتیٰ کہ یہ امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا کہ دونوں کسی نہیج پر ایک ہی اسٹیج شیئر کریں۔ تاہم پی ٹی آئی کا المیہ یہ ہے کہ اسے نقصان پہنچانے کے لیے کسی بیرونی مخالف کے بجائے اس کے اپنے اندر کے لوگ ہی کافی ہیں۔ کاش،،، تمام اپوزیشن جماعتیں متحد اور یک آواز ہو کر پارلیمان کے اندر اور باہر حکومتی پالیسیوں کو موثر انداز میں چیلنج کرتیں، تو آج انہیں یہ بے بسی کے دن نہ دیکھنے پڑتے۔
سب ایک آواز ہو کر گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کی تکمیل کیلئے کردار ادا کریں، بلاول بھٹو
خواہش ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا وہ پورا کریں، ان کا کہنا تھا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے وزیر اعظم نے کمیٹی بنائی ہے اور وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان بھی کمیٹی کا حصہ ہیں.. کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ آئینی حقوق کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں، امجد حسین نے مشکل حالات میں ذمہ داری سنبھالی.. بلاول بھٹو گلگت بلتستان حکومت کی ابتدائی 100 دن کی کارکردگی حوصلہ افزا رہی.. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان نے محنت جاری رکھی تو مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے.. – at Islamabad, Pakistan
سیاست اور مذہب کو جتنا منافع بخش ذریعۂ معاش جے یو آئی (ف) نے بنایا ہے، شاید ہی کسی اور نے بنایا ہو؛ خواجہ آصف کا جے یو آئی (ف) پر شدید تنقید کا نشانہ۔
@KhawajaMAsif @MoulanaOfficial
To oust Netanyahu, opposition parties must unite to end his tyrannical rule and establish a democratic government in Israel.
جب وفاقی دارالحکومت میں غیر معیاری اشیاء فروخت ہوں گی، تو باقی ماندہ پاکستان کا کیا حال ہو گا؟ تعجب کی بات یہ ہے کہ جب بڑے بڑے اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کے معیار کی کوئی جانچ پڑتال نہیں ہوتی، تو عام کریانے کی دکان کا کیا عالم ہو گا؟ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب بڑے اسٹورز کا یہ حال ہے، تو بیکری آئٹمز بنانے والی بڑے کارخانوں کا معیار کیا ہو گا؟ چند روز قبل وزیر خوراک پنجاب سلمہ بٹ نے لاہور کی ایک مشہور کیچپ فیکٹری سلوا پر چھاپا مارا تو وہاں تمام مواد غیر معیاری اور کیڑے مکوڑوں سے آلودہ نکلا، جس پر فوری طور پر فیکٹری کا لائسنس منسوخ کرنا پڑا۔ کیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مذکورہ اسٹورز کی اس مجرمانہ غفلت کا نوٹس لیں گے؟ اور کیا فوڈ انڈسٹری میں معائنہ کاروں کی ٹیمیں بھیج کر ان سے رپورٹ طلب کی جائے گی؟
@dcislamabad @SalmaButtPMLN @FoodSecurityPK
🚨 🚨 Just bought eggs 🥚 from Islamabad Cash and Carry, Melody Market Islamabad. Open Eggs’ Pack at home. ROTTEN EGGS. Watch this pls.
Is there any Food Authority to take action on the store and the company. Receipt is here 👇
@ICT_Police @MohsinnaqviC42 @dcislamabad @CDAthecapital @SohailAshrafGor @PakPMO @CMShehbaz @MOIofficialGoP
@KlasraRauf @SanaullahDawn @humnewspakistan

















