Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL VERY IMPORTANT
کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا
جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں
55
Replying to @SHABAZGIL
گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔
ڈاکٹر وردہ کی یہ گاڑی ایک پولیس آفیسر کے زیر استعمال ہے۔
اس حوالے سے جب معلومات لی گئیں تو بتایا گیا کہ نئی گاڑی ہے۔ تھانے میں کھڑی کھڑی خراب ہو جائے گی اور خدشہ یہ بھی ہے کہ گاڑی کا سامان بھی غائب ہو جائے گا۔
آفیسر موصوف گاڑی کی بروقت مینٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ جب تک گاڑی کی سپرداری نہیں ہو جاتی۔ گاڑی محفوظ رہے گی۔
گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔
42
Replying to @SHABAZGIL
💔 لازمی پڑھیں
2025 میں میں نے ایک ویڈیو دیکھی جہاں پر باپ رو رہا تھا انسٹاگرام پر، ساتھ میں میں نے dekha کے اُس کے ملینز میں ویوز تھے تو میں نے ignore کر دیا کہ اب تک ایکشن ہو چکا ہوگا لیکن افسوس باپ روزانہ روتا رہا کسی نے اُس کی نہیں سنی پھر 5 اپریل کو میں نے اُس باپ کی ایک اور ویڈیو دیکھی تو میں حیران ہوا کہ اب تک ایکشن نہیں ہوا، میں ہمارے ایک پیارے دوست ہیں X پر، وہ مریم نواز کو سپورٹ کرتے ہیں، اُس نے کہا آپ بھی اِسے پوسٹ کریں تاکہ ایکشن ہو، آپ کی وہ سنیں گے، انہوں نے کہا کہ ضرور سنیں گے آپ ایسا کریں، FIR KI کاپی دی، میں نے اُس انسٹاگرام سے کسی نہ کسی طرح اُس باپ کا نمبر لیا رابطہ کیا، اُن کو حوصلہ دیا، ان شاء اللہ ایکشن ہوجائے گا، اُنہوں نے پھر کی کاپی بھیجی جو کہ انہوں نے 2024 میں ہی درج کروائی تھی، افسوس کوئی ایکشن نہ ہوا، یہ واقعہ بہاولپور کا ہے جہاں پر 16 سال کی معصوم لڑکی کو اغوا کیا گیا، جو کہ 1.5 سال ہوگئے ایکشن نہیں ہوا، پھر میں نے شہباز گل صاحب سے درخواست کی، آپ سٹوری کریں، تاکہ شاید میری پیغام نہیں پہنچا، یا شاید جو بھی ہوا، آج تک باپ رو رہا ہے، کوئی ایکشن نہیں ہوا، میں روزانہ پوسٹ کرتا ہوں، اللہ جانے بہاولپور پولیس ملی ہوئی ہے یا حکومت لیکن کچھ گڑبڑ تو ہے، میں آج تمام لوگوں سے پھر درخواست کرتا ہوں، تمام لوگ مریم نواز کو ٹیگ کریں، شہباز گل صاحب سے درخواست ہے کہ سٹوری کریں، اِس باپ کی مدد کریں۔
شکریہ
FIR KI COPY
👇
28
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL This is very important please.
حالیہ ایدھی یتیم خانے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر بہت سے حساس دل لرز گئے اور اس وڈیو نے کئی سوالات کو جنم دیا ـ
اس وڈیو میں معروف یو ٹیوبر طلحہ ایدھی یتیم خانے جاتا ہے اور وہاں کے رہائشی یتیم بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارتے ہوئے وڈیو بناتا ہے جس میں حیرت انگیز منظر جس نے توجہ اپنی طرف کھینچ لی وہ بند دروازوں پر لگے تالے تھے ـ
بچے کھڑکی کی سلاخوں سے ہاتھ باہر نکالے طلحہ کی جانب لپک رہے ہیں لیکن ان کی آوازیں خاموش ہیں ، چہرے خوشی سے عاری بلکہ خوف زدہ دکھائی دے رہے تھے ـ
محسوس ہوا شاید والدین ، بہن بھائیوں کی کمی نے ان بچوں کے دل جذبات سے خالی کر دئیے ہیں مگر نہیں آپ اگر غور کریں تو طلحہ وڈیو بناتے ہوئے جو کہہ رہا ہے اسے سنیں
"میں اس وقت ایک ایدھی چائلڈ ہوم میں موجود ہوں، اور جو کچھ میں نے یہاں دیکھا اس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ میں نے ان بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور بات چیت کی۔
بظاہر نارمل نظر آنے والی ان زندگیوں کے پیچھے کئی چھپی ہوئی کہانیاں ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر زخم تھے، خون بہہ رہا تھا اور انفیکشن بھی تھا۔ بہت سے بچے خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بولے، لیکن چند نے بتایا کہ یہاں ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔
یہ سب دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شیلٹر ہومز میں بچے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔
براہِ کرم ان کے لیے آواز اٹھائیں، کیونکہ وہ بھی محبت، عزت اور ایک نارمل زندگی کے حقدار ہیں۔"
یہ وہ آواز ہے جو ایک معروف یوٹیوبر طلحہ اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے اٹھانے کی ہمت کی اور بے خوفی کے ساتھ ایک ایسے حساس مسئلے کو اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
میں طلحہ اکرم کو اس سے قبل بالکل نہیں جانتی تھی بلکہ شاید پہلی بار اس کی یہ وڈیو دیکھی ، جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا -
اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے تشویش کا اظہار کیا اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
سوال یہ ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا ایسا کوئی بھی قائم فلاحی ادارہ جسے ہمیشہ یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا رہا کیا واقعی وہ یتیم بچوں کی پناہ گاہیں ہیں ؟
اس ویڈیو کے بعد عام آدمی کے دل میں یہ سوال سر اٹھا رہا ہے کیا واقعی ان مراکز میں موجود بچوں کے ساتھ سب کچھ درست ہو رہا ہے ؟
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے جہاں بہت سے سوالات کو جنم دیا وہاں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو حیرت انگیز ہے۔
تاہم ان حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقت کو عوام کے سامنے لائے اور ان کے دلوں میں موجود خدشات دور کئے جائیں اور اگر کہیں واقعی کوئی زیادتی ہورہی ہے تو ایسے اداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان بچوں کو وہ تحفظ فراہم کیا جائے جس کے وہ حق دار ہیں۔
اگر یہ جھوٹ ہے تو اس الزام کا جواب فیصل ایدھی صاحب کو دینا چاہیے کہ کس طرح وہاں جا کر ایسی وڈیو بنا کر اپ لوڈ کی گئی ؟
اتنے حساس موضوع پر اگر کوئی یو ٹیوبر شہرت حاصل کر رہا ہے تو اسے بھی بے نقاب کیا جائے تاکہ دوبارہ کوئی شخص سستی شہرت کے لئے عوام کے جذبات مجروح نہ کرے -
وہاں موجود بہت سی کہانیاں ہم نے خود سالوں پہلے بھی سنی تھیں ـ لیکن اس طرح وڈیو پہلی بار وائرل ہوئی ہے جس پر حکام بالا کو نوٹس لینا چاہیے اور سچ عوام کے سامنے لائیں ـ اگر یہ وڈیو یو ٹیوبر نے اپنی فیم کے لئے بنائی ہے تو اس کا بھی احتساب کیا جائے ـ اس پر تحقیقات بہت ضروری ہیں
23
Replying to @SHABAZGIL
مریم صاحبہ🚨اختلافات اپنی جگہ، مگر ایسے درندہ صفت انسان کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔ 🚨معصوم بچے پر تشدد ناقابلِ برداشت ہےفوری اور سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے! @MaryamNSharif
Replying to @MaryamNSharif
مریم صاحبہ🚨اختلافات اپنی جگہ، مگر ایسے درندہ صفت انسان کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔ 🚨معصوم بچے پر تشدد ناقابلِ برداشت ہےفوری اور سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے! @MaryamNSharif
20
Replying to @SHABAZGIL
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 💔
واہ کینٹ، ٹیکسلا کا نظریاتی ورکر احمد، جو آٹھ دن پہلے لاپتہ ہوا تھا، آج اس کی لاش اٹک سے ملی ہے۔ یہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ ایک سوال ہے اس نظام پر جو خاموش تماشائی بنا ہوا ہے
20
Replying to @RebelByThought
فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک بلوچ کے ایک گھر میں پانی کے بور سے وافر مقدار میں تیل نکل آیا ۔یہ تیل کا پریشر اتنا زیادہ تھا کہ بور کے دوبارہ بند کر دیا گیا ۔تیل کمپنیاں اگر اس گھر کی زمین کے نیچے تیل کے چُھپے خزانے تلاش کریں تو فتح جنگ جیسے پسماندہ علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے ۔اس ویڈیو کو جتنا ممکن ہو سکے حکام بالا تک ضرور پہنچائیں ۔
03465553655
23
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL plz help him
گرافک ڈیزائننگ کا کام مجھے درکار ہے🚨
میں گرافک ڈیزائنر ہوں
ملکی و غیر پرائیویٹ کمپنیوں، اوورسیز پاکستانیوں کے گرافک کے یا پولیٹیکل پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز وغیرہ کا کام کوئی دوست دلوا سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام دلوا دیں.شکریہ
میرے پاس جو کام تھا 4 جنوری کو وہ کام بھی بہت اہم ترین لوگوں نے چھڑوا دیا۔
میرے 4 بچے ہیں رزلٹ آنے کے بعد بچے نیو کلاس میں پرموٹ ہوئے ہیں پچھلے 2 ماہ اور اس ماہ سمیت فیسیں ادا نہیں کر سکا اور نیو کلاسز کے سلیبس نہیں لے سکا بچے سکول نہیں جارہے۔میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں مجھے گرافک ڈیزائنر کام کی اشد ضرورت ہے
ٹویٹر فیملی، انصافینز تمام بہنوں بھائیوں سے گزارش پلیز مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام ڈھونڈنے اور دلوانے میں مدد کریں۔شکریہ
بہت سے لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک ،فیس بک، یوٹیوب سے ارننگ کررہے ہیں
میں بھی ایک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہوں اور عمران خان کا گراؤنڈ ورکر ہوں گراؤنڈ پہ کوریج بھی کرتا ہوں اگر کوئی اس معاملے میں مدد کرسکتا ہے تو میں بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ارننگ کر سکوں گا
میرا فیس بک پیج کوئی دوست مونٹایزیشن کروانے میں مدد کردے۔شکریہ
نوٹ :کام کے لیے کوششیں کے باوجود جب کام نہیں ملا ہے 3 ماہ بعد مجبور ہوکر ٹویٹ لگایا ہے رہی پی ٹی آئی قیادت، ٹکٹ ہولڈرز کی بات تو وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور گراؤنڈ ورکرز کو اگنور کرتے ہیں
میرے ضلع اوکاڑہ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز گرافک ڈیزائننگ کا کام دینا تو دور کی بات ہے وہ ورکرز کو مشکل وقت میں پوچھتے تک نہیں ہیں سب بیکار ہیں
@MashwaniAzhar @shafqatmm1 @PTIofficial @TeamiPians @amalqa_ @agentjay2009 @TalatkViews @OfficialShehr @ShakirAwan88 @SHABAZGIL
12
Replying to @SHABAZGIL
میری ماں جھنگ سول اسپتال میں داخل تھیں 26مارچ شام کو میں نے اپنی ماں کو غلام نبی وارڈ سے چیک کروایا
جس کے بعد فوراً میری والدہ کو آیمرجینسی وانٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا اور رات تقریبا گیارہ بجے مریض کی حالت غیر ہو گئی
ایک پڑھی لکھی عورت نے بتایا کہ آپ کی والدہ کا آکیسجن بند ہے اور ماسک ویسے لگا ہوا ہے
جس کے بعد مزید ڈاکٹر سے مریض کے پاس موجود خاتون نے منت سماجت کی
لیکن موقع پہ موجود ڈاکٹر صاحب موبائل میں مگن لگا رہا اس نے کوئی توجہ نہ دیں
اور نرس کو کچھ دیر بعد بھیجا جس نے کہا کہ آکسیجن کی نوزل بند ہے اور
آپ یہ ٹیکہ لے آؤ میں وارڈ سے باہر تھا میں باہر فارمیسی کی طرف دوڑا جلدی سے ٹیکلہ لے کر آیا
اور مجھے سیکورٹی گارڈ نے واپسی پر روک لیا اندر مریض کی حالت غیر ہوتی گئی
جو لوگ سیکورٹی گارڈ کو سو پچاس ہاتھ میں دیتے ان کو اندر بھیج دیا جاتا
اندر سے میری بہن نے چیخ پکار پر شروع کردی کہ امی کو کچھ ہورہا ہے
تب میں اندر زبردستی داخل ہونے لگا تو گارڈ نے مجھے گیٹ کے دونوں دروازے میں پھنسا کر تھپڑ مارے
میری بہن جیسے گیٹ پہ آئی اس کو بھی دھکے دیئے میری والدہ کی آکسیجن بند ہونے کی وجہ سے موت ہوگئی
ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
میں ایک غریب انسان ہوں کیا آپ میری آواز بنیں گے ؟؟؟
10
Replying to @SHABAZGIL
ہائے او میرے سوہنے ربا دل حلق کو آگیا ہے
اتنا پیارا معصوم بچہ کہتا ماما نے بھی روٹی کھانی ہے
آنسو چھلک پڑے ہیں 😭😭😭😭
10
Replying to @SHABAZGIL
کرونا آگیا سکول بند کردو
جنگ آگئی سکول بند کردو
بسنت آگئی سکول بند کردو
پیٹرول مہنگا ہوگیا سکول بند کردو
الیکشن آگئے سکول بند کردو
گرمی آگئی سکول بند کردو
سردی آگئی سکول بند کردو
نیشنل ڈےآگیا سکول بند کردو
عید آگئی سکول بند کردو
ہفتہ اتوار آگیا سکول بند کردو
10
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL very important, plz raise ur voice
🚨توبہ استغفرالله
یہ پٹوارستان کنجر خانہ بنا دیا ہے
خداکا خوف کھاؤ بے غیرتوں
پنجاب میں
یہ خاتون دارالامان لاہور کی سپرٹنڈنٹ ہےاس نے شکایت درج کروائی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کے وزرا اور اعلی حکام کو سپلائی کرنے کا کہا جاتا ہے
عذاب نازل teapawt.net/Skiper786/status/20360…
1
10
Replying to @SHABAZGIL
کراچی امریکن قونصلیٹ بھی نو مئی کی طرح کا فالس فلیگ
جو شخص فائرنگ کر رہا ہے اس نے بلٹ پروف جیکٹ پہنی ہے
جیو نیوز کا بندہ بھی پلانٹڈ لگتا ہے
6
Replying to @Naya__Pakistan_
ایک بہن کی فریاد۔۔!!
“میرا نام نور فاطمہ ہے، میں 29 نومبر 1995 میں پیدا ہوئی تھی۔ میری جائے پیدائش فاطمہ میمیوریل اسپتال لاہور ہے۔
مجھے بتایا جاتا ہے کہ میں جب پیدا ہوئی سانس کی تکلیف میں مبتلا تھی دو ہفتوں تک ایڈمٹ رہی، کوئی لینے نہیں آیا۔ مذکورہ اسپتال میں میرے لےپالک والدین کی عزیزہ ملازمہ تھی تو انہوں نے اسپتال والوں سے بات کی اور اسپتال نے مجھے گود دے دیا۔
مجھے کئی لوگوں نے یہ اسٹوری بتائی ہے۔
اور کبھی یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ڈلیوری کے وقت ماں کا انتقال ہوا تھا والد بچی سنبھال نہیں سکتے تھے تو دادی نے ڈاکٹر سے کہا یہ بچی کسی کو دے دیں۔
اصل حقیقت اللہ کو معلوم ہے لیکن جائے پیدائش مبینہ طور پر فاطمہ میموریل اسپتال شادمان لاہور ہے۔
مجھے جب سے پتہ چلا ہے کہ میرے اصل ماں باپ کوئی اور ہیں تو میں اسکے بعد سے بہت بے چین ہوں۔ دل میں ہمیشہ یہ سوال ہوتا کہ میرے ماں باپ کون ہونگے؟ کیا واقعی وہ چھوڑ کر گئے تھے یا کوئی اور وجہ ہوگی؟ اور اگر چھوڑ کر بھی گئے ہونگے بعد میں ضرور وہ پچھتائے ہونگے مجھے ڈھونڈنے کی کوشش کی ہوگی۔ میں ایک بار ضرور ان کو دیکھنا چاہتی ہوں اور اپنے حقیقی بہن بھاہیوں سے ملنا چاہتی ہوں۔
میں بھی چاہتی ہوں کہ اپنی بہنوں کی دوست بنوں ان کے پاس آتی جاتی رہوں اور خوشی غمی شئیر کروں ۔
آپ میری یہ آواز لوگوں تک پہنچائیں کیا پتہ میرے ماں باپ یا بہن بھائیوں تک پوسٹ پہنچ جائے”۔
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو ایک دکھی بہن کی آواز کو دنیا بھر میں عام کریں۔ آپ کا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کمانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
27 Feb 2026
#waliullahmaroof #Lahore #pakistan
19
Replying to @SHABAZGIL
پی ٹی آئی کا کوئی وکیل ہمارے ساتھ نہیں ھے کیا حیدر کا جرم اتنا بڑا ھے کے کوئی وکیل ساتھ نہیں کھڑا اور جتنی فیس پرائیوٹ وکیل مانگ رہے ھے میں کہاں سے دوں اور خان صاحب نے یہ وکلاء کی فوج کس لیے رکھی تھی میرا سوال ھے
17
Replying to @SHABAZGIL
حادثہ نہ ہوتا تو کبھی راز نہ کھلتا کہ منشیات کی منتقلی کیلئے سندھ پولیس کی گاڑی بھی استعمال ہو رہی ہے.
6
Replying to @SHABAZGIL
@SHABAZGIL plz raise this issue
کلر کہار اور موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں چار گنا مہنگی اشیا بیچنے کے ساتھ بقایا کم دینے والا یہ فراڈ کئی سالوں سے چل رہا ہے ، 5 ہزار کے نوٹ کے بقایا سے ہزار یا 2 ہزار غائب کر لیتے ہیں ، کاؤنٹر والا مسافر کے سامنے پیسے گنتا ہے مگر کیش پکڑانے والا دوسرا لڑکا اس میں سے ہزار ہا پانچ کا نوٹ غائب کرکے آگے تھماتا ہے ، کوئی نوٹس لے لے تو ,, معذرت ! ایک نوٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔کہہ دیتے ہیں ، ورنہ دن میں 60 ، 70 ہزار کا یہ فراڈ معمول ہے ۔ کل یہی فراڈ ایک خاتون کے ساتھ ہوا اور وہ سارے دکاندار جو خود بھی اس کھیل میں ملوث ہیں معاملہ رفع دفع کرانے پہنچ گئے ۔۔۔ ہر بار یہی ہوتا ہے مگر یہ مسافر لڑکا ڈٹا رہا ۔ اس ویڈیو کو حکام اعلی تک پہنچائیے تاکہ ان کو نکیل ڈالی جا سکے۔ یہ دھندہ کئی سالوں سے چل رہا ہے مگر یہ کبھی ایکسپوز نہیں ہوپائے تھے۔
(منقول)
12



























