CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon) header
CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon) profile picture
South Africa
Joined August 2021
Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)Photo by CRICKET JUNOON®️ (@Cricktjunoon)
🥹پرانی یادوں پر ہی اکتفا کریں 50Overs Trophies 🏆 #PakistanCricketTeam #PakistanCricket #CricketTwitter  @ImranKhanPTI @SarfarazA_54 #PakistanZindabad🇵🇰 #ICCCricketWorldCup #ChampionsTrophy #AskThePavilion
13
19
1
88
29,793
ایک بندر دو لنگور وقار خان گروپ نامنظور 🔪🔪 #اینج_تے_فیر_اینج_سہی
ایک ہی نعرہ ، ایک منشور وقار خان گروپ نامنظور 🔪🔪 #اینج_تے_فیر_اینج_سہی
53
CRICKET JUNOON®️ retweeted
ٹوٹی بند کر کے نہایا کر " ایک دفعہ ایک شخص ایک ڈاکٹر کے پاس گیا اور اس کو تنگ کرنے کی غرض سے پوچھا کہ "ڈاکٹر صاحب ! ایسا نسخہ بتاؤ کہ میں نہاؤں تو گیلابھی نہ ہوں " ڈاکٹر بھی سیانا تھا : اس نے نسخہ لکھ دیا - جب اس نے نسخہ کھولا تو اس میں لکھا تھا "ٹوٹی بند کر کے نہایا کر " وہ مریض بلاول بھٹو تھا اور وہ ڈاکٹر ایک انصافی تھا - میں نے ابھی جیو پر شاہزیب خان زادہ کے ساتھ بلاول کا کا انٹرویو سنا - پورے انٹرویو میں نہ بلاول یہ ماننے کو تیار تھا کہ اس نے چھبسویں اور ستائیسویں ترمیم میں ووٹ دے کر غلط کیا نہ وہ ان ترمیموں کو سپورٹ کرنے پر آمادہ تھا - نہ وہ تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو چھیننے کے عمل پر شرمندہ تھا اور ساتھ ان سیٹوں کو تحریک انصاف کو واپس دینے پر بھی زور دیتا رہا - یعنی اس کو حکومت کے گرم پانی سے نہانا بھی ہے اور ساتھ گیلا بھی نہیں ہونا - بھائی ! اس ساری چوری میں تم شراکت دار ہو - نہ تمہارا انگریزی لہجہ اس چوری کو چھپا سکتا ہے نہ میڈیا پر غصہ کرکے اس ذمے داری سے آپ بچ سکتا ہیں - نہانا ہے تو گیلا تو ہونا پڑے گا وہ بھی غلاظت والے اس پانی سے جس کی بدبو سے اب آپ کا اپنا سانس گھٹے گا اور تحریک انصاف بس اب ناک پر رومال رکھ کر "چی چی چی کرے گی - قلم کی جسارت وقاص نواز --------------------------------------------------------- @siasatpk @MoeedNj @SabeeKazmi786
32
224
6
635
14,163
CRICKET JUNOON®️ retweeted
#قومی_زبان ہم گہرے کنویں سے باہر آسکتے ہیں... . ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے رینکنے گا. گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا. جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گدھا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور کنویں کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں. یہ سوچ کر اس نے اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور کنواں پاٹنا شروع کر دیا. سب کے ہاتھ میں ایک ایک پھاوڑا تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ کنویں میں ڈال رہے تھے۔ گدھا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا. اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی. کچھ ہی لمحے بعد گدھا بالکل خاموش سا ہو گیا. جب کسان نے کنویں میں جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گدھے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے. یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گدھا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے کنویں کے منڈیر تک پہنچ گیا اور باہر نکل پڑا. یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں پڑ گئے. ان کی حیرانی قابل دید تھی. اس غیر متوقع نتیجے پر وہ گدھے سے بھی بڑھ کر مجسمہ حیرت بنے ہوئے تھے۔ (عربی تحریر کا خلاصہ ) سبق: زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے، ہماری کردار کشی کی جائے، ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے، ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے، لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں، بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کو شانہ اچک کر نیچے گراتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے. زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں یا ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں! خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں اور بھونکنے والے بھونکتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا!
9
3
130
CRICKET JUNOON®️ retweeted
اتنا مت بولیں کہ لوگ آپ کے خاموش ہونے کا انتظار کریں بلکہ اتنا بول کر خاموش ہوجائے کہ لوگ آپ کو دوبارہ سننے کا انتظار کریں !!! #قومی_زبان
1
7
1
42
CRICKET JUNOON®️ retweeted
یہ اوقات ہے میری اور تیری پھر یہ تکبر کیوں ؟ یہ حسد اور نفرتیں کیوں ؟ ہر وقت ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیریں کیوں ؟ #قومی_زبان
7
2
58
CRICKET JUNOON®️ retweeted
جو اپنی طاقت کے نشے میں دوسروں کو روندتے ہیں وقت ان کا غرور ایسے توڑتا ہے کہ وہ اپنے ہی سایہ سے ڈرنے لگتے ہیں #قومی_زبان
7
2
75
CRICKET JUNOON®️ retweeted
سہیل آفریدی کے خلاف ثبوت کہاں ہیں سرٹیفائیڈ جھوٹے
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
2
1
84
CRICKET JUNOON®️ retweeted
یہ توبہ ہی انسان کو شیطان سے جدا رکھتی ہے اللہ رحیم و کریم مجھے آپ کو ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے ┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈ #قومی_زبان
1
10
4
90
CRICKET JUNOON®️ retweeted
ساں اجڑے لوک مقدراں دے، ویران نصیب دا حال نہ پُچھ توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ
عنقریب یتیم.......
1
82
ساں اجڑے لوک مقدراں دے، ویران نصیب دا حال نہ پُچھ توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ
عنقریب یتیم.......
1
82
یہ توبہ ہی انسان کو شیطان سے جدا رکھتی ہے اللہ رحیم و کریم مجھے آپ کو ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے ┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈ #قومی_زبان
1
10
4
90
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
318
5,381
86
11,705
121,297
سہیل آفریدی کے خلاف ثبوت کہاں ہیں سرٹیفائیڈ جھوٹے
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
2
1
84
جو اپنی طاقت کے نشے میں دوسروں کو روندتے ہیں وقت ان کا غرور ایسے توڑتا ہے کہ وہ اپنے ہی سایہ سے ڈرنے لگتے ہیں #قومی_زبان
7
2
75
یہ اوقات ہے میری اور تیری پھر یہ تکبر کیوں ؟ یہ حسد اور نفرتیں کیوں ؟ ہر وقت ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیریں کیوں ؟ #قومی_زبان
7
2
58
اتنا مت بولیں کہ لوگ آپ کے خاموش ہونے کا انتظار کریں بلکہ اتنا بول کر خاموش ہوجائے کہ لوگ آپ کو دوبارہ سننے کا انتظار کریں !!! #قومی_زبان
1
7
1
42
CRICKET JUNOON®️ retweeted
عامر خان چمکنی کی رہائی کے لیے سب لوگ اواز اٹھائیں #Releaseamirkhanchamkani
3
119
3
309
2,984
سسٹم کالیپس کرگیا ہے (محسن نقوی) عمران خان سچا ہے (مولانا فضل الرحمن) عمران خان کے بغیر ملک چلایا نہیں جا سکتا (بلاول بٹھو) اخے پی ٹی آئی اور عمران خان ختم شد (غریدہ فاروقی 😂😂😂)
سسٹم کالیپس کرگیا ہے (محسن نقوی) عمران خان سچا ہے (مولانا فضل الرحمن) عمران خان کے بغیر ملک چلایا نہیں جا سکتا (بلاول بٹھو) اخے پی ٹی آئی اور عمران خان ختم شد (غریدہ فاروقی 😂😂😂)
1
93
CRICKET JUNOON®️ retweeted
ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا #قومی_زبان
9
5
61
CRICKET JUNOON®️ retweeted
اعتبار سوچ کر ، کرنا دوست ممکن نہیں ، ہر جگہ ہم ہی ملیں #قومی_زبان
9
4
77