CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes) header
CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes) profile picture

Founder: CSS Times https://teapawt.net/t.co/mHiqrzLy7c https://teapawt.net/t.co/TzNm90WvWR https://teapawt.net/t.co/oYDFv8yP8o https://teapawt.net/t.co/nojRqrizjE

Lahore, Pakistan
Joined July 2017
Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)Photo by CSS Times (Shahzad Faisal) (@CssTimes)
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
انتہائی مفید اور اہم معلومات Share for awareness
3
109
2
214
11,794
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰 آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔ ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔ سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔ قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰
182
1,277
43
4,534
91,067
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
بھارت کے کل زمینی رقبے کا تقریباً 52٪ قابل کاشت ہے۔ یعنی بھارت کے پاس دنیا کی قابل کاشت زمین کا تقریباً 11٪ حصہ ہے، جو دنیا میں کسی بھی ملک کا سب سے بڑا مطلق رقبہ ہے۔ دوسری طرف اقوام متحده، خوراک و زراعت تنظیم (FAO) کے مطابق پاکستان میں قابلِ کاشت زمین کے تناسب میں مجموعی 1👇
14
19
1
137
39,364
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
بھارتی وزیراعظم مودی سے زیادہ بڑا مسخرہ اور Cheap شاید ہی اس وقت کوئی عالمی حکمران ہو۔ اس کا اتنا فری ہونے کی کوشش کرنا چینی صدر کو انتہائی ناگوار گزرا۔صدر کے ساتھ سٹاف بھاگ کر اس چول کو ہٹانے آئے۔ پیوٹن نے بھی جان چھڑائی۔ ویشواگرو کو پھر کیسے دور کھڑا کیا گیا۔ چول کسے تھاں دی🤦‍♂️
71
252
6
1,249
90,616
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
جب سڑکوں پہ ایسے درندے دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر کونسی آیت نور کونسی ایزل کونسی زینب ان کی درندگی سے محفوظ رہ پائے گی، مسلہ کی جڑ کہیں اور نہی بلکہ اس قوم کے خود اندر ہے اب وقت آگیا ہے کہ مردوں کی تربیت کی زمہ دار ان کی ماؤں کی تربیت کا انتظام کیا جائے، انہیں بتایا جاۓ کہ بچہ پالنا ایک اہم قومی زمہ داری ہے ۔
134
565
36
1,365
231,041
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
بس لائف میں اتنا کانفیڈنس چاہیئے... 😊 باقی سی پی او فیصل آباد کو سیلوٹ جنہوں نے سوال سمجھ کر جواب دیئے 🙂 ایسے نام نہاد ہونہار یوٹیومرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں سیلوٹ ہے🫡🫡
6
93
4
517
36,673
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
میرے الفاظ نوٹ کر لیں کل کے بعد پاکستان کو دوبارہ اس طرح نہیں دیکھا جائے گا- آج سوئٹزرلینڈ زیورخ ہوائی اڈے پر، ایک سوئس افسر نے میرا پاکستانی پاسپورٹ دیکھا اور فوری طور پر ایک وسیع عالمی تنازعہ کو روکنے میں پاکستان کے کردار کو سراہنا شروع کر دیا- وہ نہیں جانتی تھی کہ میں کون ہوں وہ صرف میرے پاسپورٹ پر لکھے ہوئے ملک کی تعریف کر رہی تھی- میں پچھلے 10 سالوں سے پورے یورپ کا سفر کر رہی ہوں، اور یہ پہلا موقع ہے جب میں نے کسی امیگریشن افسر سے اس طرح کا تجربہ کیا ہے- شاید کچھ لوگ سمجھ نہیں پائیں گے کہ میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں، لیکن میں نے محسوس کیا- میرے الفاظ یاد رکھیں: پاکستان کے لیئے کچھ بہت مثبت آنے والا ہے- پاکستانی قیادت کا شکریہ اور پاک فوج کا شکریہ (افنان مشال) پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰♥️ @Afnanmashal1 is a Pakistani entrepreneur, social media influencer, and a prominent public figure. She is the founder and CEO of Sirène Sweden, a premium Swedish hair care brand operating in Pakistan. Additionally, she serves as a Focal Person for the Prime Minister's Youth Program.
110
352
12
1,532
59,017
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
ٹرمپ نے مودی کو نظر انداز کردیا، G7 فیملی فوٹو کے دوران سامنا، ویڈیو وائرل
55
125
5
731
82,885
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
Wow 🤯🇹🇷 Turkish President reveals Pakistan defeated Israeli Evil Plans to divide people “The plans to set brother against brother failed. Attempts to create discord among Turks, Arabs, Kurds, and Persians ended in failure.” Pakistan — THE BIG BROTHER of Muslim Nations 🇵🇰
17
518
8
2,533
58,767
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
#BREAKING: Countries that thanked Pakistan for Iran-US peace deal: 🇮🇷Iran 🇨🇳China 🇩🇪Germany 🇸🇦Saudi Arabia 🇹🇷Turkey 🇬🇧England 🇫🇷France 🇮🇹Italy 🇨🇦Canada 🇶🇦Qatar 🇲🇾Malaysia 🇮🇩Indonesia 🇯🇵Japan 🇦🇺Australia 🇺🇸USA Entities who didn't: 🇮🇱Israel 🇮🇳India 🇦🇪UAE
247
1,596
90
7,996
207,013
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
"بڑا ظلم ہورہا ہے، اسلئے ہتھیار اٹھالئے" ڈبل کیبن گاڑیاں، نئے ماڈل کے موٹر سائیکل، HD کیمرے، NLE لیول ایڈیٹنگ، لڑکیوں کے ہاتھ میں نئے ہتھیار، سلجھے ہوئے ستھرے بال اور پہلی مرتبہ پہنی گئی وردیاں. اپریل اور مئی کی اس گرمی میں صاف جلد اور پسینے کا ایک قطرہ نہیں لباس پر کوئی گرد نہیں. بہت کچھ ثابت ہوا👇 کوئی مسنگ پرسنز نہیں سب پہاڑوں پر ہیں اور وہاں لڑکیاں بھی ہیں انکے پیچھے اسرائیلی دماغ اور پیسہ، بھارتی تربیت، افغانستان کی زمین اور لاجسٹک ہے. انکی یہ نام نہاد جدوجہد indigenous نہیں ہے.
99
422
15
1,174
111,234
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
میں نے اپنی زندگی میں یہ پہلا ایس ایچ او دیکھا ہے جس کے شوق کچھ الگ ہی ہیں جناب کا نام رؤف اسماعیل جٹ ہے ضلع اوکاڑہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق ہے زمیندار گھرانے سے ہے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کر کے جب اس ایس ایچ او کے پاس پہنچتے ہیں تو یہ نہایت پیار سے دونوں فریقوں کو سمجھاتے ہیں دینی درس دیتے ہیں دونوں فریقوں کا راضی نامہ کروا کر کیس تھانے ہی ختم کر کے گھر بھیج دیتے ہیں۔ تقریباً 4 ماہ میں اب تک پیرا کے اور رینالہ خورد پولیس اسٹیشن کے 60 کیسوں کے یہ راضی نامے کروا چکے ہیں اس کے علاؤہ خطبہ جمعہ بھی دیتے ہیں میں نے خود ان کے پیچھے ایک جمعہ پڑھا تھا چار ماہ کے بہت کم عرصے میں 60 راضی نامے کروا دینا اور 120 گھروں کو لڑنے سے بچا لینا بہت بڑا کام ہے اس کے علاؤہ جناب جہاں بھی ریڈ پہ جاتے ہیں خواتین سے بداخلاقی نہیں کرتے بلکہ نہایت ادب و احترام سے پیش آتے ہیں۔ پنجاب پولیس میں بہت سارے ایسے قیمتی ہیرے موجود ہیں جو صرف اپنے کاموں سے اپنا نام بنا لیتے ہیں اور دنیا مجبور ہو جاتی ہے تعریف کرنے پہ۔ ایسے نیک دل بہادر آفیسر کے لیئے ایک جملہ ضرور لکھ کر جائیں میرا کام صرف پوسٹ لگانا ہے وائرل آپ کرتے ہیں تحریر کاپی کی ہے ایک وال سے دل کو اچھی لگی پوسٹ کر دی
158
547
19
3,269
173,423
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
کل دو گریٹ پاورز کے دونوں صدور، اپنی دو طرفہ میٹنگ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔ کیونکہ جب آپ بطور سربراہ حکومت، کسی خارجہ محاذ پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو لکھی ہوئی تقریر ہی پڑھتے ہیں جو خارجہ امور کے ماہرین ہر قسم کے معاملات اور خارجہ تعلقات کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر لکھتے ہیں۔ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر لکھا جاتا ہے کیونکہ کوئی ایک جملہ یا ایک لفظ تمام محنت پر پانی پھیر سکتا ہے، تعلقات بگاڑ سکتا ہے۔ جبکہ ہمارا ایک کھوتا، خارجہ محاذ پر بھی بغیر سوچے سمجھے ڈھینچوں ڈھینچوں لگا دیتا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ خارجہ تعلقات تباہ کر کے رکھ دیے۔ الٹا اس کی کلٹ لڈیاں ڈالتی تھی کہ ہمارا کھوتا تو لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھتا وہ تو کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
114
981
23
2,645
63,979
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
الحمدللہ۔ By the grace of ALLAH deeply honored to receive the prestigious presidential award Tamgha e Imtiaz. This is not only an achievement, but also a responsibility, a dedication and even stronger commitment to my duty. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
1,002
364
103
3,817
151,429
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
Happy death anniversary to the potent jets...if only they had been employed well.
233
353
37
2,003
109,279
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
زندگی میں بڑی بڑی باتیں سنی ہیں! لیکن جو مزا دس مئی کو یہ فقرہ سن کے آیا تھا، وہ مزا کبھی نہیں آ سکتا۔ Now you just wait for our response!
47
953
18
2,799
33,336
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
2
370
5
1,415
52,488
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
✅پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑا سرپرائز دینے والا ھے ۔ جو اس صدی کا سب سے بڑا سرپرائز ہو گا ۔۔۔ انشاءاللہ
48
251
10
1,838
42,910
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
پاکستان کیسا دیش ہے ہماری سمجھ سے باہر ہے۔ ایک ہی دن میں۔۔۔۔۔ ملک میں پی ایس ایل ہو رہا ہے۔ چائنہ میں افغانستان سے مذاکرات کر رہا تھا۔ بیرون ملک کا قرضہ واپس کر رہا تھا۔ آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات کر رہا تھا۔ ایران کے سعودی عرب حملے پر وردی پہن کر ایران کو بتا رہا تھا کہ ہم سعودی عرب کے اتحادی ہیں۔ اور اسی دن سعودی عرب، ایران، چائنہ، ترکیہ، مصر، امریکہ سے بات چیت بھی کر رہا تھا۔ اور رات جب دنیا کی سانسیں رکی ہوئی تھی۔ اچانک جنگ بندی بھی کروا دی۔ انڈیا تجزیہ نگار
24
139
6
453
37,937
CSS Times (Shahzad Faisal) retweeted
عرب نیوز کے ایڈیٹر ان چیف فیصل عباس کے تاریخی الفاظ، "پچھلے دو سے تین سال میں پاکستان نے اپنی عالمی شہرت کو حیران کن طور پر مثبت انداز سے تبدیل کر دیا ہے اور پاکستان واقعی میں اب اس مسلم خطے کا سفارتی پاور ہاوس بن چکا ہے جو کہ سب کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"
30
1,791
17
5,277
78,787