M. Abdurrehman retweeted
🔥🔥 بریکنگ انکشافات! پاکستان کے میڈیا، اربوں کی دولت اور بیرونِ ملک اثاثوں کی کہانی!
چیتھڑوں سے ارب پتی بننے تک کا سفر؟ سلطانہ صدیقی، درید قریشی اور ہم نیٹ ورک کے گرد سنگین سوالات!
🟥ہم نیٹ ورک کا قیام، غیر معمولی کاروباری وسعت اور طاقتور حلقوں تک مبینہ رسائی!
🟥صرف 15 کروڑ روپے میں ٹین اسپورٹس کے حقوق حاصل کرنے کا معاملہ!
🟥محض ایک کروڑ روپے میں اسفیئر وینچرز کے 100 فیصد حصص کی خریداری پر سوالات!
🟥ہم ایوارڈز کے ذریعے مبینہ بیرونِ ملک آمدن، ٹیکس معاملات اور کروڑوں ڈالر کی منتقلی کے الزامات!
🟥امریکہ، کینیڈا، یورپ اور متحدہ عرب امارات میں اثاثوں اور کاروباری منصوبوں سے متعلق سنجیدہ سوالات!
🟥 کیا پاکستان میں بننے والی دولت بیرونِ ملک منتقل کرکے مالیاتی نظام کے ذریعے اسے قانونی شکل دینے کی کوشش کی گئی؟
🟥یہ معاملہ محض ایک میڈیا نیٹ ورک کی کاروباری ترقی کا نہیں، بلکہ شفافیت، ٹیکس قوانین، مالیاتی معاملات اور ریاستی احتساب کا بھی ہے۔
🟥اصل سوال یہ ہے: کیا پاکستان میں طاقت، دولت اور میڈیا کے اثر و رسوخ کی بنیاد پر کوئی بھی قانون سے بالاتر ہو سکتا ہے؟
🟥عوام کو جواب چاہیے، اداروں کو تحقیقات کرنی چاہئیں اور ہر الزام کی غیر جانبدارانہ جانچ ہونی چاہیے۔
🟥قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے کوئی میڈیا کا مالک ہو یا اقتدار کے ایوانوں تک رسائی رکھتا ہو!
🟥 پاکستان کے عوام جواب دہی چاہتے ہیں، خاموشی نہیں!
M. Abdurrehman retweeted
🔥🔥🔥🔥 Top Breaking: Shakir Mehmood Awan, former employee of Hum TV writes a startling application to Chairman NAB for holding a wholesome inquiry into all financial matters of Hum Network as he states the eye witnesses who were asked to launder the dollars to foreign countries when he was working in Hum News
جو لوگ عوام کے دکھ درد کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کریں، ان کی سیاست کو مسترد کرنا ہوگا۔ عوام اب باشعور ہیں
#سیاسی_گدھ_نامنظور۔
1
83
عوام کی مشکلات پر سیاست چمکانے والوں کو قوم اچھی طرح پہچان چکی ہے۔ اب مفاد کی نہیں، عوامی خدمت کی سیاست چاہیے
#سیاسی_گدھ_نامنظور۔
32
M. Abdurrehman retweeted
محترم شہباز گل، میں آپ کی عزت کرتی تھی لیکن آج آپ نے اپنی وی لاگ میں مجھ سے منصوب جھوٹا ٹویٹ شئیر کیا۔ میرا کسی ادارے سے کوئی تعلق نہیں، نا ہی پاکستان کنکٹ کا کسی دوسرے ادارے سے تعلق ہے۔ اگر آپ نے میرے خلاف الزامات نا ہٹائے تو میں آپ کے خلاف امریکہ میں قانونی چارہ جوئی کرونگی، علاوہ ازیں یوٹیوب پر بھی بلا اجازت میری تصاویر استعمال کرکے جھوٹا پراپیگینڈا پر شکایت ہوگی۔
@SHABAZGIL
M. Abdurrehman retweeted
Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga
اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔
عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں
یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔
دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ
عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔
یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ
بغیر کسی شرمندگی کے،
تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر،
بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں،
اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔
زبان کی تیزی،
الفاظ کی ہیر پیر،
اور پروپیگنڈہ و انتشار،
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔
سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ
جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس سے نکل چکا ہے.
پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.
طالبانی کرپٹ فضلو کے بیانیے پر سوال اٹھانا وقت کی ضرورت ہے۔
ہیبت اللہ کے چمچوں پر لعنت، عوام اب سب سمجھتی ہے
#طالبانی_کرپٹ_فضلو
#ہیبت_اللہ_کے_چمچے_پر_لعنت
105
بلال نارتھ کراچی کے جی۔بی۔پی اسکول میں بچوں کو سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع مل رہے ہیں۔
اساتذہ کی محنت طلبہ کو کامیابی کی جانب لے جا رہی ہے۔
سرکاری اسکولوں میں تعلیمی ماحول کی بہتری ایک مثبت قدم ہے۔
teapawt.net/Raheelkhan1986/status/…
#سندھ_تعلیم_میں_آگے
1
96
جی۔بی۔پی اسکول بلال کراچی میں تعلیم کے ساتھ طلبہ کی شخصیت سازی پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔
مختلف سرگرمیاں بچوں میں اعتماد اور خود اعتمادی پیدا کر رہی ہیں۔
بہتر تعلیم، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
teapawt.net/Raheelkhan1986/status/…
#سندھ_تعلیم_میں_آگے
1
47
جی۔بی۔پی اسکول بلال، نارتھ کراچی میں طلبہ کو سازگار تعلیمی ماحول میسر ہے۔
محنتی اساتذہ بچوں کی صلاحیتیں نکھارنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
سندھ حکومت بہتر تعلیمی مواقع کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔
teapawt.net/Raheelkhan1986/status/…
#سندھ_تعلیم_میں_آگے
14
Account for your performance and answer the public’s questions
#خواجہ_آصف_استعفیٰ_دو
1
78
عوام جواب مانگ رہی ہے اور مطالبہ واضح ہے: خواجہ آصف استعفیٰ دو۔
#خواجہ_آصف_استعفیٰ_دو
1
31
ریاست مخالف شور اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے پیچھے اصل مقصد کیا تھا؟ مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس۔ شہداء کے نام پر سیاست اور ریاست کے خلاف بیانیہ صرف اپنے مفادات کے لیے بنایا گیا۔
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
56
اصل معاملہ ریاست، عوام یا شہداء کا نہیں بلکہ مخصوص مفادات کا تھا۔ مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس کے لیے پاکستان اور شہداء کے خلاف پروپیگنڈا کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
19
جذباتی نعروں اور ریاست مخالف شور کے پیچھے چھپے مطالبات واضح ہیں: مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس۔ قومی مفاد کے نام پر ذاتی مفادات کی سیاست بے نقاب ہو چکی ہے۔
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
8
ریاست مخالف شور اصل میں مفادات کے لیے تھا۔
پاکستان اور شہداء کے خلاف پروپیگنڈا کیوں کر رہے ؟ کیونکہ انہیں چاہیے ہے مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور
ڈیزل پرمٹس۔ یہی تھا اصل مطالبہ ہے انکا
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
61
دین فروشی کرکے ریاست کے خلاف شور مچانا سب ڈیزل، رجسٹریشن اور اکاؤنٹس کے لیے ہے۔
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
20
پروپیگنڈا کا اصل راز فاش ہو گیا ، مولانا کا ریاست مخالف بیانیہ صرف دباؤ ڈالنے کا ہتھیار ہے۔
#ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
14
Prices are out. The All-New MG ZS is ready. Book now at MG dealerships nationwide.
#AllnewMGZS
#MGMotorsPakistan
2
113
#AllnewMGZS
The All New MG ZS is here with SUV practicality Hybrid efficiency, safety and premium features.
Also available in Vibe Petrol, Hybrid Excite, Hybrid Essence.
49
















