Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar) header
Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar) profile picture

Proud Pakistani,Virgo,Adventurous & Travelling Freak. Retweets are not endorsement.

Lahore, Pakistan
Joined April 2013
Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)Photo by Umar🇵🇰🇵🇸 (@Daikh_Yar)
Never leave someone who touches your soul more than your body.
3
17
64
فجر کی نماز کے بعد طاقتور ترین عمل شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گفتگو ویڈیو بشکریہ: اکابرین فیس بک
1
177
3
556
17,196
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
273
1,189
92
3,433
232,472
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
قسم ہے ان گھوڑوں کی ۔۔۔۔۔۔۔ سورت العادیات
27
629
4
2,097
44,916
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
ہر نماز کے بعد یہ دو وظائف کرنے سے ساری زندگی کے گناہ معاف
1
39
117
4,606
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
جب بھی دعا مانگنا شروع کریں تو پہلے یہ دو جملے پڑھ لیجیے،
1
28
76
2,512
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
میں زیادہ لمبی نفلی نمازوں کا نہیں کہتا! 🥹🤍
2
196
890
17,776
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
آسمانوں کے دروازے کھلوانے کا نبوی نسخہ
1
63
213
5,002
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
2
2,251
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
آج جمعہ ہیں پانچ منٹس نکال کر ضرور پڑھیں
2
10
418
الحمد اللّٰہ-
2
57
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
1
6
36
675
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
1
3
12
347
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو کھول دے اور اسے نورِ بصیرت سے منور فرما دے، تو اسے چاہیے کہ: * ایسی باتوں میں گفتگو ترک کر دے جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ * گناہوں کو چھوڑ دے اور نافرمانیوں سے اجتناب کرے۔ * اور اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان نیکیوں کا کوئی ایسا پوشیدہ خزانہ ضرور رکھے جس سے اللہ کے سوا کوئی واقف نہ ہو۔ پس جب وہ ایسا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر علم کے ایسے دروازے کھول دے گا جو اسے دوسروں کی طرف متوجہ ہونے سے بے نیاز کر دیں گے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ موت اور اس کی یاد سے بڑھ کر انسان کو مشغول رکھنے والی کوئی چیز نہیں۔ 📚 حلیۃ الشافعی، امام بیہقی، مناقب الشافعی
30
119
3,889
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
جو اس کو چھوڑے گا گویا اس کا مال اولاد سب ہلاک ہو گئے۔
12
30
698
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
کیا ہم آپ کے بعد بھی باقی رہیں گے؟! امام مالک رحمہ اللہ کی موطأ امام مالک میں روایت ہے: رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا: ’’میں نہیں جانتا کہ میرے بعد تم کیا کیا نئے حالات دیکھو گے۔‘‘ یہ سن کر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رونے لگے، پھر مزید روئے اور عرض کیا: ’’کیا ہم آپ کے بعد بھی باقی رہیں گے؟!‘‘ سلام ہو آپ پر، اے ہمارے سردار، ہمارے رہبر، ہمارے شفیع اور ہمارے سروں کے تاج! سلام ہو آپ پر، جس دن آپ کی ولادت ہوئی، جس دن آپ نے اس دنیا سے پردہ فرمایا، اور جس دن آپ تمام جہانوں کے سردار بن کر اٹھائے جائیں گے! سلام ہو آپ کے اس بھوکے پیٹ پر جو شعبِ ابی طالب میں اس لیے بھوکا رہا کہ ہمارے لیے دین محفوظ رہے! سلام ہو آپ کے اس بہتے ہوئے خون پر جو طائف اور اُحد میں اس لیے بہا کہ ہمارے لیے عقیدے کی بنیادیں مضبوط ہوں! سلام ہو آپ کے ان آنسوؤں پر جو ہجرت کے دن بہے، تاکہ ہمیں عزت اور ایک باوقار ریاست نصیب ہو! سلام ہو آپ کے ان مبارک قدموں پر جو پوری پوری رات قیام کرنے کی وجہ سے سوج جایا کرتے تھے، جبکہ آپ کی زبانِ مبارک پر یہی دعا جاری رہتی تھی: ’’اے اللہ! میری امت، اے اللہ! میری امت!‘‘ سلام ہو آپ پر! آپ کے قلبِ مبارک کو سکون ہی اس وقت نصیب ہوتا تھا جب جبریل علیہ السلام آپ کے پاس اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ لے کر آتے تھے: ’’عنقریب ہم آپ کو آپ کی امت کے بارے میں راضی کر دیں گے۔‘‘ سلام ہو آپ پر! ہم آپ سے محبت کرتے ہیں، اور ہر اس شخص سے محبت کرتے ہیں جو آپ سے محبت کرتا ہے۔ اور آپ کی جدائی میں ہمارے لیے تسلی کا سامان بس یہی ہے کہ ہماری آپ سے ملاقات کا وعدہ حوضِ کوثر پر ہے! اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ۔
3
15
77
3,350
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
آمین ثم آمین یارب العالمین 🥀
6
63
273
5,567
پھر کرم ہو چلا-الحمداللہ—
1
3
109
Umar🇵🇰🇵🇸 retweeted
12
37
961