Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat) header
Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat) profile picture

Daily Qudrat is leading Urdu newspaper known for authentic news from Balochistan and Pakistan روزنامہ قدرت معتبر اردو اخبار

Pakistan
Joined August 2012
Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)Photo by Daily Qudrat ( Latest News ) (@DailyQudrat)
پہلے سہیل آفریدی کو رہا کرو پھر جمہوریت کا بات کرنا! جب تک خان سے ملاقات نہیں ہوتی کچھ نہیں مانیں گے بیر سٹر گوہر 😲#BarristerGohar #SohailAfridi #KPKPolitics
3
پی ٹی اے کا شہریوں کو نئی سہولت فراہم کرنے کا اعلان! dailyqudrat.pk/543112/ #DailyQudrat #Qudratnews #PTA @PTAofficialpk
6
اب صارفین کیا کریں؟ پی ٹی اے نے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کردیئے dailyqudrat.pk/543109/ #DailyQudrat #Qudratnews @PTAofficialpk
6
بیرسٹر علی ظفر صاحب! جے یو آئی والے کہتے تھے گورنر راج لگائیں ہماری PTIسے جان چھڑائیں ، محسن نقوی #MohsinNaqvi #GovernorsRule #KPK
18
ہمارے پاس دینے کو کچھ نہیں، بس ایک سلام ہے یارسول اللہ ﷺ: عاطف اسلم گلوکار عاطف اسلم سے منسوب یہ عقیدت بھرا پیغام محبتِ رسول ﷺ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ درود و سلام کی یہ کیفیت دلوں میں روحانیت اور عشقِ رسول ﷺ کا احساس جگاتی ہے۔ #DailyQudrat #Qudratnews #AtifAslam @itsaadee
10
مولانا عبد الغفور حیدری کی قومی اسمبلی میں محسن نقوی، حنیف عباسی اور خواجہ آصف کا پر سخت تنقید ۔۔۔ #AbdulGhafoorHaideri #MohsinNaqvi
30
میں مولانا کا بہت احترام کرتا تھا ، کل مولانا نے کہا میں ریاست پر تھوکتا ہوں، ریاست مخالف باتیں کرنے پر مولانا کی میرے دل میں کوئی عزت نہیں رہی، وزیرداخلہ محسن نقوی #DailyQudrat #Qudratnews @MohsinnaqviC42 @MoulanaOfficial
1
23
جے یو آئی والے گورنر راج سے پہلے کہتے تھے ہماری ان سے جان چھڑوائیں، محسن نقوی dailyqudrat.pk/543106/ #DailyQudrat #Qudratnews @juipakofficial @MohsinnaqviC42
18
PPP آصمہ ارباب عالمگیر کا قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر سخت رد عمل۔۔۔ #AsmaArbabAlamgir #MaulanaFazlurRehman
48
ہم نے خیبرپختونخواہ میں آئین قانون کے مطابق گورنر راج ایمرجنسی لگائی اگر مولانا فضل الرحمان کو حصہ دے دیا جاتا تو کل والی تقریر نہیں ہونی تھی،خواجہ آصف کی شعلہ بیانی dailyqudrat.pk/543102/ #DailyQudrat #Qudratnews @KhawajaMAsif @MoulanaOfficial @pmln_org @juipakofficial
23
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، ہمیں اس جگہ تک نہ لے کر جاؤ رنہ۔ مولانا فضل الرحمان برس پڑے #MaulanaFazlurRehman #KhawajaAsif
1
87
فارم 47 کی تھیف منسٹر کو تاریخ کے صفحات میں زبردستی شامل ہونے کی شدید بے تابی ہے، نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ بچوں کی صبح کی اسمبلیاں بھی میڈم کی سالگرہ کا کیک اور قصیدے بھگت رہی ہیں،پی ٹی آئی کا ردعمل dailyqudrat.pk/543099/ #DailyQudrat #Qudratnews @PTIofficial @MaryamNSharif
1
41
محسن نقوی نے کابینہ اجلاس میں کہا خیبرپختونخواہ حکومت کو ایک موقع اور دے لیتے ہیں، کچھ وزرا نے تائید کی، شہباز شریف نے کہا ٹھیک ہے، وقفے کے بعد شہباز شریف نے بتایا بات نہیں بن سکی، قیصر احمد شیخ کا انکشاف dailyqudrat.pk/543096/ #DailyQudrat #Qudratnews @MohsinnaqviC42
32
جب حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھو تھو! PTIوالے خودآ کر کہتے تھے گورنر راج لگائیں ہماری جان چھڑوائیں !! محسن نقوی #MohsinNaqvi #KamranMurtaza
1
174
فیملی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار طلاق یافتہ، بیوہ اور غیرشادی شدہ بیٹیوں کی فیملی پنشن بحال کردی گئی تمام متاثرہ خواتین کو پنشن ادا کی جائے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا حکم dailyqudrat.pk/543093/ #DailyQudrat #Qudratnews #Lahore
25
ریاست مخالف باتوں کے بعد اب فضل الرحمان کی کوئی عزت نہیں رہی، محسن نقوی dailyqudrat.pk/543090/ #DailyQudrat #Qudratnews @MohsinnaqviC42 @MoulanaOfficial @juipakofficial
27
اب مولانا کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی!! اب آپ کو ریاست میں کوئی نوکری اور ٹکٹیں نہیں ملیں گی ریاست پر تھوک دو!! سینیٹ اجلاس میں محسن نقوی اور جے یو آئی آمنے سامنے، شدید ہنگامہ آرائی #MohsinNaqvi #KamranMurtaza
1
160
ان کو تھوڑا ٹائم مل جاتا، پختونخوا میں کوئی حصہ مل جاتا تو مولانا کی تقریر نہ ہوتی، خواجہ آصف نے مولانا سے حساب چکتا کر دیا اسمبلی میں دھواں دار خطاب #KhawajaAsif #MaulanaFazlurRehman
78
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت آج اڈیالہ جیل میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا اور دونوں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی #DailyQudrat #Qudratnews @ImaanZHazir
24
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ اطمینان dailyqudrat.pk/543083/ #DailyQudrat #Qudratnews #Quetta #Balochistan @dpr_gob @MeerLangau
38