نوشکی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، مل ویگن حادثے کے زخمیوں کی عیادت
نوشکی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشکی محسن لاشاری نے مل کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد ٹیچنگ ہسپتال نوشکی کا ہنگامی دورہ کیا اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
59
نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ (DEG) کا ماہانہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
33
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR youtu.be/riUYsYQvVlk?si=2bcl… via @YouTube
26
Deputy Commissioner Noshki retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اقدامات کے ثمرات نمایاں ہونے لگ۔
کوئٹہ شہر کی اہم شاہراہوں پر نئے ٹریفک سگنلز نصب کرکے فعال کر دیے گئے۔
شہریوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے شہر میں ٹریفک نظم و ضبط کی بہتری کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
بہتر شہری سہولیات، منظم ٹریفک اور ترقی یافتہ کوئٹہ کی جانب پیش قدمی۔
Deputy Commissioner Noshki retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن "سمارٹ سٹی، سمارٹ ٹریفک" کے تحت کوئٹہ میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے نیا یکطرفہ (کلاک وائز) سیکریٹریٹ لوپ ٹریفک مینجمنٹ پلان متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اب شہریوں کا قیمتی وقت بچے گا اور چوکوں پر رش میں نمایاں کمی آئے گی۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور اس نظام کو کامیاب بنائیں!
#smartcitysmarttraffic #CMSarfraz #quetta
Deputy Commissioner Noshki, Jarullah Kakar, visited Government Model High School Noshki and reviewed the educational and administrative affairs of the school.
8
نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،
جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشکی ڈاکٹر صاحبزادہ فرید احمد بلوچ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
15
نوشکی: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، تعلیمی امور اور اساتذہ کی حاضری کا جائزہ
نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ (DEG) کا ماہانہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا
9
نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری نے کی۔
5
Deputy Commissioner Noshki retweeted
بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ژوب اور لورالائی میں نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اور مشیر وزیراعلی بلوچستان برائے امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کی قیادت و رہنمائی میں حکومت بلوچستان نوجوانوں کو جدید ہنر، پیشہ ورانہ تربیت اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام پر موثر انداز میں عملدرآمد کر رہی ہے۔ محکمہ امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب اور یونیورسٹی آف لورالائی میں چار روزہ تربیتی سیشنز منعقد کیے گئے جن میں مجموعی طور پر 116 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔ژوب میں 53 سے زائد جبکہ لورالائی میں 63 سے زائد نوجوان شریک ہوئے۔ تربیتی نشستوں میں کمیونیکیشن، انٹرپرسنل و لیڈرشپ اسکلز، مینجمنٹ، انٹرپرینیورشپ، کیریئر کاؤنسلنگ، سی وی رائٹنگ اور موک انٹرویو سمیت مختلف عملی سرگرمیاں کرائی گئیں۔
#BYDPEmpoweringYouth #Balochistan #RiseWithBYDP #YouthEmpowerment
Deputy Commissioner Noshki retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی سے بلوچستان کے اہم شخصیات کی الگ الگ ملاقاتیں، بلوچستان سے متعلق اہم امور پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
Deputy Commissioner Noshki retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لورالائی متحرک، میڈیکل تعلیم کے فروغ میں اہم پیشرفت۔
Deputy Commissioner Noshki retweeted
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تمام انتظامی سیکریٹریز سمیت ڈویژنل کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی سطح پر انتظامی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، دفاتر میں آفیسران و عملے کی حاضری کو یقینی بنانا، خالی آسامیوں اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام محکموں کی سرکاری گاڑیوں کی کنڈیم نیشن کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ اس موقع پر سرکاری گاڑیوں کی موجودہ حالت، ناقابلِ استعمال گاڑیوں کی نشاندہی اور انہیں قواعد و ضوابط کے مطابق کنڈیم یا نیلام کرنے کے عمل کا جائزہ لیا گیا تاکہ سرکاری وسائل کا مؤثر اور شفاف استعمال یقینی بنایا جا سکے۔ اجلاس میں مختلف محکموں میں خالی آسامیوں کی تفصیلات، ترقی کے منتظر ملازمین اور ابتدائی بھرتیوں سے متعلق امور پر بھی غور کیا۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ خالی آسامیوں، ترقیوں اور بھرتیوں کے معاملات قواعد و ضوابط، میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق نمٹائے جائیں تاکہ محکموں کی کارکردگی متاثر نہ ہو۔ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اجلاس کے فیصلوں پر مقررہ مدت کے اندر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام سیکرٹریز اپنے اٹیچڈ محکموں میں ملازمین کی بر وقت اور مستقل حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ عوامی سہولیات بروقت اور مؤثر انداز میں فراہم ہوں۔ حاضری کا ٹھوس نظام، ذمہ دارانہ نگرانی اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی سے سرکاری خدمات کی شفافیت اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام سیکرٹریز اپنے متعلقہ محکموں میں فوری طور پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کرے۔ کیونکہ رائٹ ٹو انفارمیشن قانون کے تحت عوام کو معلومات تک رسائی کا حق حاصل ہے۔ اس تعیناتی سے نہ صرف درخواستوں کے بروقت ازالے میں مدد ملے گی بلکہ سرکاری امور میں شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد بھی مضبوط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیکرٹریز اپنے متعلقہ محکموں کے ویب سائٹس فعال کریں تاکہ عوام تک بروقت معلومات پہنچ سکیں۔ ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں، اعلانات اور خدمات کی تفصیلات باقاعدگی سے اپڈیٹ کرنے سے شفافیت بڑھے گی اور شہریوں کو ضروری معلومات حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔چیف سیکریٹری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبائی محکموں کی کارکردگی میں بہتری، انتظامی شفافیت، میرٹ پر بھرتیوں اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے دوران جاری کیے گئے احکامات پر عملدرآمد کی صورتحال بھی پیش کی گئی۔
Deputy Commissioner Noshki retweeted
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی خصوصی کاوشوں سے بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
چار روزہ تربیتی سیشنز کے ذریعے نوجوانوں کو جدید مہارتوں، تعلیم اور عملی صلاحیتوں سے آراستہ کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔
یہ پروگرام بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ترقی، ہنر اور روشن مستقبل کی نئی راہیں کھولنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے.وزیراعلیٰ کے اس اقدام کو سوشل میڈیا، قومی ٹی وی چینلز اور مختلف نیوز پلیٹ فارمز پر سراہا جا رہا ہےجبکہ روزنامہ زمانہ نے بھی خصوصی رپورٹ شائع کی ہے۔
#BYDPEmpoweringYouth #Balochistan #RiseWithBYDP #YouthEmpowerment
Deputy Commissioner Noshki retweeted
نوشکی میں بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چار روزہ تربیتی پروگرام مکمل
حکومت بلوچستان، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اور مشیر وزیراعلی بلوچستان برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کی رہنمائی میں محکمہ امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی سب کیمپس نوشکی میں چار روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں کل 55 سے زائد طالبات نے شرکت کی۔ پہلے روز زینت نیاز نے کمیونیکیشن اینڈ انٹرپرسنل اسکلز، دوسرے روز لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ اسکلز پر تربیت دی۔ تیسرے روز محمد عمران نے انٹرپرینیورشپ اینڈ کیریئر کاؤنسلنگ جبکہ چوتھے روز مس مریم نے سی وی رائٹنگ اور موک انٹرویو کی تربیت فراہم کی۔ پروگرام نے شرکاء کی عملی صلاحیتوں، اعتماد اور پیشہ ورانہ تیاری کو مزید مثر بنایا۔
#BYDPEmpoweringYouth #YouthEmpowerment #Balochistan #RiseWithBYDP
Deputy Commissioner Noshki retweeted
A historic milestone for Balochistan! Under the vision of CM Mir Sarfraz Bugti, the Home Department has digitized 20+ services in a single calendar year, leading all provinces in digital deployment.
From office automation and PMIS jail reforms to an integrated justice data hub, this marks a major leap toward administrative excellence and streamlined enforcement.
#DigitalGovernance

















