Kiswah Fatima (@DefenceGuard) header
Kiswah Fatima (@DefenceGuard) profile picture

Pakistan Zindabad

pakistan
Joined October 2025
Kiswah Fatima retweeted
مشکل وقت میں عملی کردار خدمتِ خلق کا روشن عزم کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں عمارت منہدم ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان رینجرز سندھ کے جوان امدادی کاروائیوں میں پیش پیش ہیں جائے حادثہ پر ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مل کر متاثرین کو مدد فراہم کرنے ملبہ ہٹانے اور امدادی سرگرمیوں کو مؤثر بنانے میں بھرپور تعاون کیا جا رہا ہے حادثے کی سنگینی کے پیشِ نظر رینجرز اہلکار مسلسل امدادی اداروں کے ساتھ مصروفِ عمل ہیں تاکہ ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے پاکستان رینجرز سندھ کا عزم صرف امن و امان کا قیام ہی نہیں بلکہ مشکل حالات میں عوام کی مدد اور انسانی جانوں کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرنا بھی ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
45
46
49
489
Kiswah Fatima retweeted
کوئی بھی سیاسی یا مذہبی شخصیت قانون سے بالاتر نہیں ہونی چاہیے۔ جعلی شناختی دستاویزات اور مبینہ بے نامی اثاثوں کے معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
12
5
61
Kiswah Fatima retweeted
Reported benami properties and the seizure of an alleged smuggled V8 linked to Maulana Fazlur Rehman’s residence raise serious questions. No religious or political status should place anyone above Pakistan’s law. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
8
4
394
Kiswah Fatima retweeted
سی ڈی اے کے حکم نامے کے مطابق امان اللہ کے والد محمد یونس کے نام پر دو مختلف شناختی کارڈ نمبر موجود تھے۔ شناختی کارڈ ہی مشکوک نکلا تو اس پر منتقل ہونے والی جائیداد کا کیا ہو گا؟ مولانا فضل الرحمان وضاحت کریں کہ جس مکان میں وہ رہتے ہیں اسکی ملکیت #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
18
8
107
Kiswah Fatima retweeted
#شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی سیاسی مخالفین اور ناقدین کی جانب سے عام طور پر احتساب، سرکاری وسائل کے استعمال اور سیاسی اتحادوں پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں:
6
5
53
Kiswah Fatima retweeted
سی ڈی اے کے حکم نامے کے مطابق امان اللہ کے والد محمد یونس کے نام پر دو مختلف شناختی کارڈ نمبر موجود تھے۔ شناختی کارڈ ہی مشکوک نکلا تو اس پر منتقل ہونے والی جائیداد کا کیا ہو گا؟ مولانا فضل الرحمان وضاحت کریں کہ جس مکان میں وہ رہتے ہیں اسکی ملکیت #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
9
5
81
Kiswah Fatima retweeted
Sources say additional property details will be released soon, including documents and ownership records linked to the alleged benami network. ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
16
7
167
Kiswah Fatima retweeted
If properties were acquired through fraud or illegal means, the law must act without fear or favour. Verify the records, identify the real owners and ensure justice. ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
10
7
98
Kiswah Fatima retweeted
کوئی بھی سیاسی یا مذہبی شخصیت قانون سے بالاتر نہیں ہونی چاہیے۔ جعلی شناختی دستاویزات اور مبینہ بے نامی اثاثوں کے معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ ⁧⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩⁩ ⁧⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩⁩
17
10
89
Kiswah Fatima retweeted
Faith deserves respect, but alleged wrongdoing deserves investigation. Nobody should be above the law in Pakistan. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
1
1
47
Kiswah Fatima retweeted
قانون کی حکمرانی ہوگی تو ہی ملک ترقی کرے گا۔ کسی کو خصوصی رعایت نہیں ملنی چاہیے! #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
1
2
43
Kiswah Fatima retweeted
The reported cancellation of Amanullah's CNIC has become central to the Islamabad property controversy. Authorities should clarify the ownership history and legal status of all properties involved. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
4
4
55
Kiswah Fatima retweeted
مولانا فضل الرحمان سے منسوب جائیدادوں کی تحقیقات نے کئی اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مبینہ بے نامی جائیدادوں سے لے کر نان کسٹم پیڈ گاڑی تک، ہر معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
8
4
60
Kiswah Fatima retweeted
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر گلبرگ گرینز اور جی-6/4 میں مبینہ بے نامی جائیدادیں موجود ہیں۔ نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ منسوخ کیے جانے کے بعد معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
1
10
7
34
Kiswah Fatima retweeted
Moulana Fazlur Rehman must answer the questions surrounding the alleged properties instead of turning accountability into political controversy. #شر_انگیز_سیاستدان #قبضہ_گیر_مولوی
1
6
2
42
Kiswah Fatima retweeted
مبینہ بے نامی جائیدادوں کے اصل مالکان اور استعمال کنندگان سے متعلق مزید انکشافات متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات آگے بڑھنے کے ساتھ مزید جائیدادوں اور متعلقہ افراد کی تفصیلات بھی سامنے لائی جا سکتی ہیں۔ ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
1
10
5
79
Kiswah Fatima retweeted
مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ اپنی مرضی سے تھانے میں موجود ہیں۔ گرفتاری کے دعووں کی تصدیق ضروری ہے۔ ⁧#شر_انگیز_سیاستدان⁩ ⁧#قبضہ_گیر_مولوی⁩
2
9
3
43
Kiswah Fatima retweeted
السلام علیکم پاکستان پاکستان رینجرز سندھ ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ خدمتِ انسانیت کے لئے ہر دم تیار کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں چھ منزلہ غیر قانونی عمارت کے المناک انہدام کے واقعے کے فوری بعد پاکستان رینجرز سندھ کے جوان بھاری نفری کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا پاکستان رینجرز سندھ کے جوان پولیس ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ملبے تلے دبے ممکنہ افراد کی تلاش متاثرہ شہریوں کی مدد اور جائے وقوعہ پر سیکیورٹی کے انتظامات میں مسلسل معاونت فراہم کر رہے ہیں یہ صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ انسانی جانوں کے تحفظ دکھی انسانیت کی خدمت اور مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا عملی اظہار ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
49
48
63
616
Kiswah Fatima retweeted
سلام اُن محافظوں کو جو ہر لمحہ وطن کی خاطر سینہ سپر ہیں وطن سے وفا صرف الفاظ کا نام نہیں بلکہ یہ وہ جذبہ ہے جو ہمارے جوانوں کو دن رات اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا حوصلہ دیتا ہے صحراؤں سے لے کر شہر کی گلیوں تک سرحدوں کی حفاظت سے لے کر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ تک پاکستان رینجرز سندھ کے بہادر جوان ہر محاذ پر فرض شناسی جرأت اور بے مثال قربانی کی داستان رقم کر رہے ہیں ہمیں اپنے ان بہادر سپوتوں پر فخر ہے سلام پاکستان رینجرز سندھ کے ان جانبازوں کو جن کی پہچان فرض وفا اور پاکستان ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
43
50
63
942
Kiswah Fatima retweeted
True governance means ensuring that public resources benefit everyone fairly. Access to water must be treated as a fundamental responsibility, not a political favour. #ریاست_اؤل_سیاست_آخر
1
10
5
120