
Deputy Information Secretary Peoples Youth Org PS 87/85 District Malir 🇵🇰🇱🇾Jiyala Of #Bhuttoism I Love #PPP
Karachi, Pakistan
Joined June 2020
- Tweets46K
- Following3.3K
- Followers5K
- Likes128K
Adil Dero retweeted
PPP has always maintained that new provinces should be created where people demand them. Nothing should be done against the will of the people. And people of Sindh have made their position clear through their elected Assembly and through peaceful demonstrations. They oppose the division of Sindh, just as they peacefully opposed the Kalabagh Dam and the controversial canals. The people of Sindh know what is in their province’s best interest and PPP will stand by the people.
Adil Dero retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس سے نوید عامر جیوا نے اقلیتی شعبے، شازیہ عابد نے شعبہ خواتین، شیخ غیاث الحق نے وکلا کے شعبے سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سید عارف شاہ نے شعبہ امور نوجوان، طاہر خان بزدار نے طلبہ تنظیم اور کامران عبداللہ مڑل نے ملتان ضلع کی تنظیم سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان نے مختلف تجاویز اور کارکنان کے مسائل سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان کی تجاویز اور کارکنان کے مسائل کو سنا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کو ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق اعتماد میں لیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی اقدامات کی تائید کرتے ہیں، جنرل ورکرز اجلاس میں قرارداد منظور
@BBhuttoZardari
Adil Dero retweeted
سندھ حکومت نے آٹے کا سرکاری نرخ 138 روپے فی کلو مقرر کرنے اور درآمدی گندم سمیت پاسکو سے حاصل کی گئی گندم براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے. صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ آٹے کے تھوک اور پرچون نرخوں کے فرق کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے اہم ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خوراک نے کہا کہ سندھ حکومت گندم کی ذخیرہ اندوزی ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ خوراک سے متعلق امور، گندم کی فراہمی اور آٹے کے نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔
مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلی بار باردانے کا روایتی نظام ختم کیا ہے، جبکہ 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کاشت کاروں اور ہاریوں کے لیے ویٹ گروئر سپورٹ پروگرام بھی رکھا گیا ہے۔
Adil Dero retweeted
آئی ایم جی سی کی جانب سے چینی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے چینی مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ سندھ میں کیسٹر بین کی کاشت اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ چینی سرمایہ کار پاکستان سے بیج، چاول اور کیسٹر سیڈ خرید رہے ہیں۔ حکومت سندھ چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور کاروباری شراکت داری میں مکمل تعاون کرے گی۔
Adil Dero retweeted
وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد نے محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ میں دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہرین سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈرون جیمنگ، ریڈار پر مبنی ڈرون کی نشاندہی کے نظام اور الیکٹرانک وارفیئر کے شعبوں میں جدید تکنیکی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ڈرون ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی جدت کے پیشِ نظر ڈرونز کی نشاندہی، نگرانی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔
Adil Dero retweeted
KARACHI (Nov 24): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, Governor Sindh Syed Muhammad Nehal Hashmi, Provincial Minister Saeed Ghani, Consul General of Oman H.E. Eng. Sami Abdullah Salim Al Khanjari and other dignitaries cut a cake to celebrate the National Day of the Sultanate of Oman in Karachi.
Adil Dero retweeted
The love of Saraiki Waseb for the Bhuttos speaks through every welcome. Multan is ready to embrace Chairman @BBhuttoZardari on his three-day visit. ❤️🥹🧿
Adil Dero retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت۔
بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب و بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
@BBhuttoZardari
Adil Dero retweeted
CM @MuradAliShahPPP extends heartfelt greetings to #Sikh community on 557-birth anniversary of Baba Guru Nanak Dev Ji, whose teachings of love, peace, equality brotherhood continue to inspire humanity. Sindh stands committed to religious harmony, minority rights, freedom of faith
Adil Dero retweeted
Today, Chairman @BBhuttoZardari will be visiting his favourite region, the beautiful Saraiki Waseb, Multan. 💙
Adil Dero retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمیل آباد میں واقع ٹینک چوک پر استقبال کیا جارہا ہے.
@BBhuttoZardari
Adil Dero retweeted
BZU یونیورسٹی چوک ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال، وسیب کے جیالوں کا جوش و جذبہ دیدنی! ❤️🖤💚
@BBhuttoZardari
#WelcomeBBZInMultan
#BBZInWaseeb
Adil Dero retweeted
وسیّب کی محبت، جیالوں کا استقبال، ویلکم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ❤️🙌
#WelcomeBBZInMultan #BBZInWaseeb
Adil Dero retweeted
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر سعید غنی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 30 نومبر 2026 کو پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور انہیں حتمی شکل دی گئی۔
Adil Dero retweeted
نوجوانوں کے روشن مستقبل، خودمختاری اور ترقی کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وژن، سندھ یوتھ کارڈ کی صورت میں عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔
حکومتِ سندھ کا یہ اقدام نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، صحت، مالی معاونت اور سفری سہولتوں سمیت متعدد مواقع ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرنے کی جانب ایک جامع قدم ہے۔
اسکالرشپس سے ڈیجیٹل تربیت تک، انٹرن شپ سے کاروباری معاونت تک اور خصوصی رعایتوں سے سفری سہولتوں تک، سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولنے کا ذریعہ بنے گا۔
ایک کارڈ، مواقع و فوائد بے شمار! نوجوان بااختیار، سندھ خودمختار!
#SindhYouthCard
@BBhuttoZardari
Adil Dero retweeted
Chairman of the Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, has arrived in Multan for a three-day visit. On his arrival, PPP workers led by Ali Qasim Gilani welcomed him. Bilawal Bhutto will also visit Dera Ghazi Khan.
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
Adil Dero retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
Adil Dero retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
@AAliZardari
Adil Dero retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو اور ارکان سندھ اسمبلی سرفراز شاہ، علی حسن ہنگورو اور سمعتا افضال نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی منصوبے کی پیش رفت، انتظامی و مالی امور اور جنوری سے اکتوبر 2026ء تک کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منصوبے کی عملی صلاحیت مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جدید نگرانی کی ٹیکنالوجی کو شہریوں کے لیے محفوظ سڑکوں، مؤثر پولیسنگ اور بہتر تحفظ میں تبدیل کیا جائے۔ انہوں نے سندھ سیف سٹی اتھارٹی کو جدید ٹیکنالوجی پر مبنی پولیسنگ میں ایک اہم سرمایہ کاری قرار دیتے ہوئے اتھارٹی کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ منصوبہ مکمل طور پر عوامی تحفظ اور قانون نافذ کرنے کے مؤثر نظام کی صورت اختیار کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سیف سٹی منصوبے کا بنیادی مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھانا ہونا چاہیے۔

































