Arsalan Qamar (@arsalan2_11) header
Arsalan Qamar (@arsalan2_11) profile picture

Deputy General Secretary PYO Dist. East Head PPP Digital district East karachi.

pakistan
Joined October 2010
Photo by Arsalan Qamar (@arsalan2_11)Photo by Arsalan Qamar (@arsalan2_11)
Happy birthday to our last hope for a brighter future of #Pakistan #HappyBirthdayBBZ – at Karachi, Pakistan
12
103
7
135
5,276
Arsalan Qamar retweeted
کیا ریاضی اور اردو کے مضامین ختم ہو سکتے ہیں؟ ارتضیٰ نے وزیرِ تعلیم سے دل کی بات کہہ دی! @RanaSikandarH
1
18
27
1,449
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور سندھ حکومت کے تعاون سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور کی سربراہی میں محکمہ اقلیتی امور حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام گردوارہ صاحب آرام باغ کراچی میں گرو نانک دیو مہاراج جی کے 557ویں پرکاش گرپرب کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے سکھ برادری کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سکھ برادری کے مستحق خاندانوں میں سندھ حکومت کی جانب سے مالی معاونت کے چیکس بھی تقسیم کیے گئے۔ سندھ حکومت کا عزم ہے کہ تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کا تحفظ، مساوات، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔
13
45
4
54
791
Arsalan Qamar retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی غوث و الاعظم روڈ پر واقع گیلانی کالونی آمد ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت کی ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے مخدوم سید کبیر گیلانی سے بھی اظہار افسوس ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے بھائیوں سید محمد رضا گیلانی اور سید اسد مصطفی گیلانی سے بھی رنج و غم کا اظہار ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم مرحوم سید علی رضا گیلانی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا @BBhuttoZardari
3
102
177
7,275
Secretary General of PPP -P Syed Nayyer Hussain Bukhari, responds to PTI’s conditional offer of an alliance, saying that before inviting the PPP to join the opposition, PTI should first demonstrate that it is capable of playing the role of an effective opposition itself. Read more:ppp.org.pk/pr/38004/
17
23
299
Arsalan Qamar retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔ @AAliZardari
2
55
81
2,040
Arsalan Qamar retweeted
The bond between the Bhuttos and the people of Saraiki Waseb is timeless. Multan is all set to welcome Chairman @BBhuttoZardari with immense love and affection. ❤️
2
2
9
Arsalan Qamar retweeted
Under the leadership of @BBhuttoZardari, PPP’s development vision continues to focus on modern infrastructure & public welfare. #GreenLineBRT, serving around 90,000 passengers daily with 80% increase in ridership, reflects the importance of accessible public transport for Karachi
2
2
7
Arsalan Qamar retweeted
ملتان کی فضائیں جیے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھیں! ❤️🖤💚 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فقیدالمثال استقبال، جیالوں کا جوش، والہانہ محبت، رقص اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنا اس محبت کی عکاسی ہے جو آج بھی بھٹو خاندان کے ساتھ عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔ #WelcomeBBZinMultan #PPP #Multan
2
2
38
Arsalan Qamar retweeted
نہ موسم دی پرواہ، نہ وقت دی فکر، بس اپنے محبوب قائد دی اک جھلک دی آس! ملتان دے جیالیاں دا جوش تے محبت، وسیب دی پہچان! جئے بھٹو، جئے بلاول! ❤️ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @KasimGillani
2
3
10
Arsalan Qamar retweeted
کراچی کی ترقی میں گرین لائن بی آر ٹی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ جدید بسیں، بہتر سہولیات اور آسان سفر اس منصوبے کی پہچان ہیں۔ شہریوں کے وقت اور مشکلات میں کمی لانا ترجیح ہے۔ عوامی سہولیات ہی ترقی کی اصل بنیاد ہیں۔ @sharjeelinam ⁦⁦#GreenLineBRT⁩⁩
3
4
29
Arsalan Qamar retweeted
سندھ حکومت کراچی کے عوام کو جدید، آرام دہ اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے گرین لائن بی آر ٹی سروس کو مزید بہتر بنا رہی ہے۔ اضافی بسوں اور بہتر سہولیات سے شہریوں کا سفر آسان ہو رہا ہے۔ @sharjeelinam ⁦⁦#GreenLineBRT⁩⁩
2
2
38
Arsalan Qamar retweeted
President @AAliZardari in a meeting with Governor Khyber Pakhtunkhwa, @fkkundi, at Aiwan-e-Sadr.
1
1
4
Arsalan Qamar retweeted
Replying to @FarhanKVirk
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت، بقا اور مضبوطی کی بات کی ہے۔ ملکی مفاد اور قومی یکجہتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ پاکستان مخالف نعروں اور سرگرمیوں کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سیاست جمہوریت، آئین اور پاکستان کی مضبوطی کے لیے ہے۔
2
2
8
Arsalan Qamar retweeted
Replying to @wajih_sani
کراچی کی پہچان سندھ سے ہے اور سندھ کی طاقت کراچی ہے۔ دیواریں نہیں، دلوں کے فاصلے ختم کرنے ہوں گے۔
2
2
7
Arsalan Qamar retweeted
وزیر دفاع خواجہ آصف وہ واحد وزیر ہیں جو اپنی وزارت کے عالوہ ہر موضوع ہر معاملے پر بات کرسکتے ہیں 😆
4
7
205
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر سعید غنی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 30 نومبر 2026 کو پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور انہیں حتمی شکل دی گئی۔
2
2
30
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر سعید غنی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 30 نومبر 2026 کو پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور انہیں حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں کراچی کے تمام اضلاع کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کے علاوہ پارٹی کے سینئر رہنما نجمی عالم اور پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شرمیلا فاروقی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں یومِ تاسیس کی تقریبات کے حوالے سے تنظیمی امور، کارکنان کی بھرپور شرکت، ضلعی قیادت کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور دیگر انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
12
23
465
وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد نے محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ میں دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہرین سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈرون جیمنگ، ریڈار پر مبنی ڈرون کی نشاندہی کے نظام اور الیکٹرانک وارفیئر کے شعبوں میں جدید تکنیکی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈرون ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی جدت کے پیشِ نظر ڈرونز کی نشاندہی، نگرانی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔
15
48
4
54
883
Arsalan Qamar retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے۔ @BBhuttoZardari
1
1
2
Arsalan Qamar retweeted
نہ زبان کی بنیاد پر تقسیم، نہ نسل کی بنیاد پر تفریق۔ سندھ کی دھرتی سب کی ہے اور سب اس کے اپنے ہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیں اتحاد کا راستہ دکھایا۔ ہم نفرت نہیں، محبت اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم سب سندھی ہیں، سندھ سب کا ہے۔ ❤️🖤💚 @AseefaBZ
2
3
10