Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
انسان نہیں بولتا، اس کے دن بولتے ہیں۔ جب اس کے دن بولتے ہیں تو پھر بہرے بھی سنتے ہیں۔
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
But listen to me.
For one moment quit being sad.
Hear blessings dropping their blossoms around you.
Beauty surrounds us.
But usually we need to be walking in a garden to know it.
#Autumn
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
Replying to @SarmadHameed4
میری جان ہے۔
میری جان ہے وہ۔۔۔
ہاں ہاں عمیری ہے وہ۔۔۔
😂😂😂😳😂😂😂
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
Replying to @SarmadHameed4
پری پیکر کے بعد اب پیش خدمت ہے، آپ کا اپنا لاجواب "کیری پیکر" جو "کیری چار سو" کرے۔۔۔
😂
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
سب سے سویٹ الیاس قادری عطاری المشہور “باپا جانی” ہیں۔
نہ اسرائیل سے مسئلہ نہ ہی فلسطین سے ہمدردی،،، ان کو بس چندہ چندہ اور صرف چندہ ہی چاہیئے 😃
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
VC vs CV
🤧😂
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ان دونوں کے وائس چانسلر کو لگایا جا رہا ہے۔ ان دونوں اداروں کے وائس چانسلرز کے انٹرویوز مریم نواز خود کریں گی۔
لے فیر انٹرویو 👇👇👇
"یہ آپ نے جو کاغذوں کا پلندہ جمع کروایا ہے ان میں سب سے اوپر والے کاغذ پر اتنا بڑا سا کر کے CV لکھا ہوا ہے جبکہ یہ انٹرویو تو VC کی پوسٹ کے لئے ہو رہا ہے"!!!
Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 retweeted
نہ جانے مریم نواز کے پاس کونسی گیڈر سنگھی ہے کہ اسکو ہر چیز معاف ہے؟وہ لسانیت کو یا صوبائیت کو فروغ دے تو سب چُپ۔ سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز کے بارے میں ہذیان بکے تو سب چُپ۔ اپنی نگرانی میں "یہ جو دہشتگردی ہے ۔۔۔۔" کے نعرے لگوائے تو سب چُپ!
ایک گاؤں کے مولوی صاحب تقریر کر رہے تھے کہ عورتوں کو لپ سٹک بالکل بھی نہیں لگانی چاہیئے۔ فساد کا خطرہ رہتا ہے اور سخت گناہ ملتا ہے۔
ایک شخص مولوی کو مخاطب کرتے ہوئے بولا "مولوی صاحب! تہاڈی بیوی زبیدہ وی تے ایڈی لال سرخ لپ سٹک لاندی اے"؟
مولوی "اوئے کملیا! اوہدی گل چھڈ۔ ویکھیا نئیں اوہنوں لگدی وی کڈی سوہنی اے ۔۔۔۔ بالکل بُلبل لگدی اے!!!
عین ممکن ہے کہ اس کو بھی تاحیات استثنٰی حاصل ہو! 🤔










