مس Malik (@evergreen_40) header
مس Malik (@evergreen_40) profile picture

عبادت ایک پہلو ہے ، انسانیت پورا کردار ہے

No where
Joined October 2021
Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)Photo by مس Malik (@evergreen_40)
نو اپریل 2022۔۔۔ اک شخص کیا گیا زندگی کی کتاب سے۔۔ یزداں نے عہد کا سارا نصاب الٹ دیا۔۔۔ چار سو روئے شہر کی صدا بدل گئی۔۔۔ تصنع و بناوٹ نے نقاب الٹ دیا۔۔۔ معزز و مقرب کے پیمانے بدل گئے ۔۔۔ کھاتہء دل کا سارا حساب الٹ دیا۔۔۔ #ملکانی
6
33
1
119
32,548
مس Malik retweeted
اللہ بچائے ایسے دوستوں سے جو آپ کو CCD سے بچانے آئیں اور آپ کو مروا کر خود بھاگ جائیں 🤷‍♂️
1
1
8
139
Replying to @AzmaBokhariPMLN
اس حساب سے بلوچستان میں بھی گورنر راچ لگانا چاہئیے؟ وہاں کرپشن بھی زیادہ ہے، امن و امان کا بھی بہت مسئلہ ہے، بہت سی جگہوں پر حکومتی رٹ بھی نہیں ہے، پنجاب یا باقی صوبوں کے لوگ اندرون بلوچستان نہیں جا سکتے۔ پاکستان کا 44 فیصد ہے اس کے یہ حال ہیں تو باقی باتیں چھوڑیں گورنر لگوائیں
6
10
130
ڈرپوک لوگ کرتے۔۔۔
یکطرفہ محبت کے بارے ایک لفظ؟
4
8
348
یوتھیوں کو وٹہ مار دیا ہے ، اب دیکھنا دما دم مست قلندر ۔۔۔۔! 🤧
7
25
719
مس Malik retweeted
حجازی صاحب کا اس ماں والا حساب یے جو ایک بچے کو تھپڑ مارے تو بدوبدی دوسرے کو بھی پکڑ کہ کھڑکانا پڑتا ہے۔ سمجھا کریں آپ۔۔۔
Replying to @Aakbar84
حجازی صاحب 3:7 کے حساب سے ٹویٹ کرتے ہیں 3 پی ٹی آئی کے حق میں 7 نون کے حق میں 7 پی ٹی آئی کے خلاف 3 نون کے خلاف اپنے اوپر کوئ لیبل نہیں لگنے دینا چاہتے، politically correct دکھنا چاہتے ہیں۔ حال کے ظلم کی بات کرو،ماضی کا ظلم اٹھا لے آیئں گے آج کے ظلم کو dilute کرنے کے لئے🙂
2
1
8
228
جی مجھے پتا ، سارے یوتھیے اس کی قربانیاں گنوانے پہنچیں گے۔۔۔ حالانکہ یہ تمام لوگ پی ٹی آئی اور عمران خان کے دشمن ہیں۔۔۔
Replying to @evergreen_40
Bhht se log parr jayen gay apko is baat per Miss
2
1
14
466
لینا دینا نہیں تو میری پوسٹ پہ کیا کر رہے۔۔۔؟ آپ کا اپنا اکاؤنٹ ہے اپنی ہمدردیاں وہاں شئیر کریں۔۔ ادھر تھیٹر لگانے کو کس نے بولا۔۔۔۔؟ فضول
This quoted post is unavailable.
4
204
صنم جاوید کی طلاق کروا کر اسے کسی اور شخص کے ساتھ نتھی کرنا ہے ، یا پھر طلاق کے بعد فری لانسر کے طور پر عسکری سیمنٹ والوں کے لئے بندے کمپرومائز کرنے کا دھندہ کیا کرے گی جیسے دوسری بہن سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ پر پائی گئی تھی عسکریوں کے گلشن کا کاروبار انہی پنچھیوں کی بدولت چلتا ہے
9
1
2
40
5,890
عسکری انتظامیہ کے واٹس گروپ میں بھی کاپی پیسٹ میسج موصول ہو گیا کہ جلدی سے سنسنی پھیلا دو تاکہ تھریٹ جاری ہو فارم 47 کے لئے جیسے سکول میں اکثر سرکولر آتے ہیں کلاس میں پڑھاتے تو اساتذہ کہتے ہیں یا اللّٰہ خیر پتہ نہیں کیا ہو گیا تمہیں کیا مسئلہ، کھا لیو کٹ ، پیسے تو مل ہی جائیں گے
وہ وقت قریب پہنچا چاہتا ہے جب پی ٹی آئی اور لوٹ مار پر تنقید اداروں اور شہدا پر تنقید شمار ہو گی اور ایسا کرنے والوں کو تنا جا رہا ہے۔
12
277
موسم اپنی پیک پر جا کے شدید ہی ہوتا ہے ، یہ ایک نارمل بات ہے ، مگر دورانیہ کم ہو گیا ہے۔۔۔ سرمایہ دارانہ ممالک کی برکات سے ہم بھی کہیں نہ کہیں مستفید ہوتے ہی ہیں۔۔۔
سردی شدید ہوگی جتنے بھی دن رہی۔ یہ سب سرمایہ دارانہ ممالک کی برکات ہیں جو ہم بھگتیں گے
2
17
274
الحمدللہ ۔۔۔! ادھر بھی ایسا ہی ہے ، ایکس پر بکھرے تبصروں سے پتہ چل رہا کہ آخر چل کیا رہا ہے۔۔۔ ویسے بھی بچوں والے گھر میں اس قسم کا سٹف دیکھنا ہی نہایت مضر و ہانی کارک ہے۔۔۔
زِندگی میں بَیَک وَقت بےشُمار آزمائشوں کا شِکار ہونے کے باوجُود کَم اَز کَم اِس بات پَر اللہ پاک کی ذات کا بےاِنتہا شُکَر گُزار ہُوں جِس نے مُجھے دیسی ڈَرامے دیکھنے کی اَذِیَّت اُٹھانے سے محفُوظ رَکّھا ہُوا ہے۔
12
321
مس Malik retweeted
وقت آئے گا شہباز شریف کے گورننس ماڈل پر PHD ہوگی۔ حذیفہ رحمان پی ایچ ڈی میں بتایا جائے گا ایسے گورننس نہیں کرنی ہے۔ ذرائع
9
61
3
454
4,678
Replying to @evergreen_40
ہاہاہاہا جدھر دیکھو عورت مرد عورت مرد عورت مرد۔ مجھے تو یہ نئی سمجھ آتی اس تماش بین قوم کو ایسی چیزیں دکھائی کیوں جاتی ان کو اخلاقیات معاشرتی برائیاں نا انصافی پر مبنی content غربت سے نکلنے تعلیمی توجہ دلانے والا مواد کیوں نئی دکھایا جاتا؟ یہ قوم شلوار سے باہر مشکل ہی نکلے گی
1
1
6
188
مسئلہ یہ ہے کہ فوجیوں نے تھریٹ میں رکھنا تو ہوتا ہی موجودہ سیٹ اپ کو لہذا ایسی توتیاں چھوڑتی رہتی کہ فلاں آ جائے گا ، مگر اب چونکہ عمران خان کے ساتھ تو بالکل کوئی آثار نہیں۔۔ تو ڈیڑھ سال سے ٹیکنو کریٹ آ جائے، والا راگ الاپ رہے ، جیسے بچوں کو ڈراتے ہیں کہ مت کرنا ورنہ جن بابا آیا
2
1
27
414
ابوبکر کو فینٹسائز کرنے کی بجائے، لمحئہ فکریہ یہ ہے کہ زریاب کی مینوفیکچرنگ کیسے روکی جا سکتی ہے معاشرے میں۔۔؟ یہ صرف عورت پہ کبھی بھی ڈیپینڈ نہیں کرے گا ، اگر آج مرد کسی کو زریاب بنا کے چھوڑے گا تو کل ہو سکتا ابوبکر کی طرح کسی اور کی بنائی ہوئی زریاب کے جوتے کھا رہا ہو۔۔۔۔۔
10
9
1
38
1,314
مس Malik retweeted
milta thailay pai hai laikin us sai acha crab soup puray karachi mai kahi nai milta. youtube.com/shorts/5ENdY7rUi…
1
1
10
مس Malik retweeted
عثمان بزدار کو نااہل کہنے سے چونکہ بندہ کول لگتا ہے اس لئے پٹواری، یوتھی اور جیالے ایک صف میں کھڑے ہو کر باجماعت یہ گپ ہانکتے رہتے ہیں۔ بس کے دور میں میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی بجائے پالیسی اور انتظامی اصلاحات ہوئیں اسی لئے ان کو وہ نااہل اور نالائق لگتا ہے۔
پنجاب کی تاریخ کا نااہل اور نالائق وزیر اعلی عثمان بزدار۔
3
3
6
165
سردی کوئی نہیں جے آنی، لہذا سوپ کے نام پہ آ ککڑاں نوں پانی وچ غسل دے دے بوتا کشٹ کرن دی تے ساگ پکا پکا کھا کے تُنیّ ہری کرن دی کوئی ضرورت نہیں ہیگی بالکل نارمل لینا سردی نوں جس طرح او تانوں گھنٹے تے وی نہیں لکھ رہی۔۔ شکریہ ۔۔🤧
11
4
1
35
735
مس Malik retweeted
لاہور والو، سنو ذرا توجہ سے۔ تمہارا شہر دنیا کے ان چند خوش نصیب مقامات میں شامل ہے جہاں سانس لینا خود ایک مہم جوئی بن چکا ہے۔ ہوا ایسی گاڑھی کہ پرندے اڑتے اڑتے راستہ بھول جائیں، اور سموگ اتنی وفادار کہ سردیوں میں بغیر دعوت کے آ کر مہینوں ٹھہری رہتی ہے۔ عالمی فہرستوں میں تمہارا نام ہمیشہ اوپر ہوتا ہے — آلودگی کے معاملے میں، یوں سمجھ لو کہ تمہارا شہر تمغوں کا عادی ہو چکا ہے۔ اور اس تمام شان و شوکت کے درمیان ہماری محترمہ نے فیصلہ فرمایا کہ لاہور کو اب گیندے کے پھولوں سے سجانا چاہیے۔ PHA والے لگے ہیں سڑکوں پر، چوراہوں پر، جزائر پر — نارنجی اور زرد پھولوں کی قطاریں بچھاتے ہوئے، گویا کسی بڑے تہوار کی تیاری ہو رہی ہو۔ ویڈیو بن رہی ہے، ڈرون اڑ رہے ہیں، اور محترمہ فرما رہی ہیں: “کیا ہی دلکش منظر ہے! شاباش PHA!” اب ذرا غور کرو اس عظیم الشان دانشمندی پر۔ شہر میں ہوا ایسی کہ بچوں کے پھیپھڑے احتجاج کر رہے ہوں، بزرگ سانس لینے کے لیے اللہ اللہ کر رہے ہوں، اور حکمتِ عملی یہ اختیار کی گئی کہ پھول لگا دو۔ وہ بھی ایسے پھول جو چند ہفتوں بعد مرجھا کر مٹی بن جائیں گے۔ درخت لگانے کی ضرورت تھی جو دھواں چھانتے، سایہ دیتے، گرمی کم کرتے۔ لیکن نہیں۔ درخت تو دیر سے پھل دیتے ہیں، اور پھول فوراً کیمرے میں اچھے لگتے ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی آدمی شدید بخار میں ہو، ڈاکٹر بلانے کے بجائے اس کے بستر پر پھولوں کا گلدستہ سجا دے اور کہے: “دیکھو کتنا حسین لگ رہا ہے مریض!” یا جیسے کوئی جہاز سمندر میں ڈوب رہا ہو، اور کپتان ہدایت کرے کہ سب سے پہلے ڈیک پر گیندے کے پھول بچھائے جائیں تاکہ ڈوبتے ہوئے بھی منظر خوبصورت رہے۔ محترمہ کی یہ کاوش دراصل ایک گہری فلسفیانہ بصیرت کی حامل ہے۔ وہ جانتی ہیں کہ آلودگی تو آنکھوں سے نہیں دکھتی، لیکن پھول دکھتے ہیں۔ اور جب لوگ پھول دیکھ لیں تو شاید انہیں سانس لینے کی تکلیف یاد ہی نہ رہے۔ یہ جدید حکمرانی کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے — مسئلے کو حل کرنے کے بجائے اسے سجا دینا۔ PHA والے اب بھی لگے ہوئے ہوں گے، پھول سیراب کر رہے ہوں گے، قطار میں لگ رہے ہوں گے، اور سوچ رہے ہوں گے کہ اگلی بار شاید سموگ پر بھی تھوڑا سا سنہری رنگ چڑھا دیا جائے تاکہ وہ بھی “دلکش” لگے۔ کیونکہ جب شہر کی ہوا ہی زہر ہو تو کم از کم زہر خوبصورت ہونا چاہیے۔ شاباش، محترمہ۔ واقعی شاباش۔ تم نے ثابت کر دیا کہ لاہور اب صرف آلودگی کا شہر نہیں رہا — اب یہ آلودگی کا سجا ہوا شہر ہے۔
5
25
82
4,305
مس Malik retweeted
Replying to @evergreen_40
کیا پنجاب کا معیارِ زندگی یورپ جیسا ہے؟ صحت اور تعلیم کا نظام یورپ کے برابر ہے؟ کیا یورپ میں بھی ماورائے عدالت قتل، ادارہ جاتی کرپشن اور لاقانونیت عام ہے؟ پنجاب کا موازنہ یورپ سے کرنا آسان ہے، مگر یورپ جیسا معیار فراہم کرنا آپ کے بس کی بات نہیں۔ پروپیگنڈے کو ترقی سمجھنا بند کریں۔
1
1
28