Butt G retweeted
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔۔ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔۔افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں بس 80 ہزار کیش دے دیں۔۔شہری نے 80 ہزار ادا کیے اور باہر چلا گیا۔۔واپس آ کر شہری نے ایف آئی اے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
نوٹ 🚨
اب دیکھتے ہیں کہ آف لوڈ کی سٹیمپ لگا کر اسی وقت جہاز میں بیٹھانے والے ایف آئی اے حکام ہائیکورٹ کو کیا جواب دیتے یا جواب دیتے بھی نہیں؟
@MOIofficialGoP
@FIA_Agency
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42
Butt G retweeted
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر ! یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ ( عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) ہے۔۔!!
💯😇❤️
#رمضان
Butt G retweeted
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو۔
Butt G retweeted
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھرکی روڈز کی حالت پر تفصیلی بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی نئی اور پرانی روڈز پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کی ہدایت
Butt G retweeted
#خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا اسمبلی میں خطاب
ڈیجیٹل پنجاب میرا وژن ہے سرکاری دفاتر کو پیپر فری بنائیں گے 5 آئی ٹی سٹی بنائیں گے
کمالیہ۔
ہم دختر پنجاب #محترمہ_مریم_نواز_شریف صاحبہ کو دو تہاٸی اکثریت سے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
#تحصیل_صدرپاکستان_مسلم_لیگ_ن_سردار_راحیل_انور اور ضلعی صدر وومن و سابقہ ایم پی اے PP.123 #پاکستان_مسلم_لیگ_ن_محترمہ_نازیہ_راحیل...
1
16





















