Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq) profile picture

To produce better awareness in nation relating characters.

Joined June 2022
Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)
میاں شہباز شریف صاحب! اب بھی آپ کے پاس وقت ہے کہ ہوش کے ناخن لیں۔ آپ اور آپ کے پیچھے چھپے ہینڈلرز نے جو راستہ اختیار کیا ہے اور جس روش پر آپ لوگ چل نکلے ہیں، وہ پاکستان کو تباہی اور بربادی کی جانب لے جائے گی۔ میں پھر بھی جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ شدید ظلم و جبر کے باوجود انہوں نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا اور خدانخواستہ کوئی ایسا اقدام نہیں کیا جو انہیں کوئی موقع فراہم کرے۔ بحیثیت تحریکِ انصاف کے کارکن ہم یہ سب جھیل چکے ہیں اور پانچ برس سے اس ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے آ رہے ہیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
21
60
1,031
Muhammad Rafiq retweeted
پردہ دار خواتین کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر تکلیف ہوئی 💔 مولانا فضل الرحمن صاحب کو تقریبا چالیس سال ہو گئے ہیں سیاست میں، آج تک ان کے گھر کی خواتین کی تصویر پردے میں بھی کبھی سامنے نہیں آئی تھی ، لیکن آج اس حالت میں تصویر دیکھ کر افسوس ہوا ، اس سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا پہلے بشری بی بی ، عمران خان کی بہنیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، ماہ رنگ بلوچ ، ایمان مزاری، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ، فلک جاوید ، فردوس رائے اور اب جمیعت علما ئے اسلام کی خواتین ۔۔۔۔
169
906
39
3,680
81,497
Muhammad Rafiq retweeted
عمران خان کی تو آج تک بے نامی جائیداد بھی نہیں نکالی جا سکی !! اس کے بنی گالا والے گھر کے متعلق تو چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے پورا ایک سال کیس چلایا تھا اس کی کمائی کے سارے ذرائع کھنگالے تھے، اس کی کرکٹ کھیلنے کے وقت کے بھی کمائی کے ذرائع تک کہ کہیں سے کوئی غلط چیز پکڑی جا سکے، مگر اسے بھی ناکامی ہوئی تھی- تو سوال یہ ہے کہ اسے کیوں جیل میں ڈال رکھا ہے؟ اس کا علاج تک بھی کیوں نہیں کروا رہے؟ ورنہ یہ بات حکومت جانتی ہے کہ عمران خان پر کوئی کیس نہیں ہے، اسے صرف عاصم منیر کو خدا تسلیم نہ کرنے کے جرم میں جیل میں ڈالا گیا ہےـ #ShiftKhanToHospitalNow
10
587
1,409
8,096
Muhammad Rafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی خواتین کو ایسے سڑکوں پر بیٹھے دیکھنا انتہائی تکلیف دہ ہے اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی یاد دلا دوں کہ مولانا نے پی ٹی آئی کی خواتین کو تتلیاں، ناچ گانے والیاں اور نہ جانے کیا کچھ بولا تھا۔ امید ہے آج انہیں اپنے الفاظ پر شرمندگی ہو رہی ہو گی۔
52
454
12
1,595
14,679
Muhammad Rafiq retweeted
آب وہ وقت آ پہنچا کہ پی ٹی آئی کے ورکر وینٹیلیٹر اور لیڈر شپ سب کے سب مولانا فضل الرحمان کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو جائے ، اس سے پہلے ہمیں نورا کشتی کا ڈر تھا لیکن معاملہ سیریس لگ رہا ہے اب ظالموں نے عورتوں پر ہاتھ اٹھانا شروع کردیا
10
17
2
44
1,378
آج کم از کم میں اور علامہ صاحب آپ کے پاس بالکل اسی جذبے سے آئے ہیں جس طرح ایک ڈوبتا ہوا جہاز ایس او ایس (SOS) پیغام دیتا ہے کہ بھائی ہم ڈوب رہے ہیں۔ ہماری ان باتوں کو ہمارا پاگل پن نہ سمجھا جائے۔ جس جذبے کے ساتھ وہ شریف آدمی بولا، ہم جوانی کے خاص حق میں ہیں۔ اس عمر میں بھی ہم اس جذبے سے اس لیے بولتے ہیں کہ کوئی سنتا نہیں ہے، کوئی سنتا نہیں ہے۔ ہمارے اس پیغام کو بالکل ڈوبتے ہوئے جہاز کا ایس او ایس (SOS) پیغام سمجھا جائے۔ اگر ہم نے عقل کے ناخن نہ لیے تو خدانخواستہ پاکستان ڈوب جائے گا، اور پھر تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی! قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
1
15
67
1,627
اخر کونسی چیز پاکستان کے سیاستدانوں کو اکٹھا کرے گی ۔ متحد ہو جاؤ ورنہ ایسے کم ظرف لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑا ہواہے کہ ہمارا داستان نہیں ہوگا تاریخ کے داستانوں میں ۔
مولانا کی خواتین ہمارے لیے اتنی قابل احترام ہیں جتنی ہمارے گھر کی خواتین قابل احترام ہیں جرنیلوں کا زور بس خواتین پر ہی چلتا ہے ایک کرنل صاحب کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاج ہوا تو کرنل صاحب پستول کے کر یونیورسٹی چلے گے اور گولی چلا دی اخے غیرت مند تھا کیا سویلین بے غیرت ہیں جو ان کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے جرنیل پاکستان تباہ کر کے ان کے بچے خواتین اور خود آج بھی انجوائے کر رہے پروٹوکول کے مزے لے رہے اور سویلین اگر ایک بیان دے دے تو اس کی خواتین کو نشانہ بناتے ہیں ہمت ہے تو مردوں سے لڑو کنجرو
3
یقیناً اب سیاسی پارٹیوں درمیان اتحاد کی ضرورت ہے صرف ایک نقطے پر کہ ملک میں امریت ختم ہو اور جمہوریت کی طرف سفر شروع ہو
ایک طرف مولانا فضل الرحمان کی جماعت اور اہلخانہ ریاستی جبر کا سامنا کررہی ہے، وہیں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکن اس ریاستی جبر کی مذمت کرنے کے بجائے الٹا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کل جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو دوسری جماعتیں یہی کررہی تھیں۔ ایک ایک کرکے سیاسی جماعتوں کی باری لگتی ہے اور دوسری سیاسی جماعتیں دل ٹھنڈا کرتی ہیں کہ انکے ساتھ ٹھیک ہورہا ہے۔
3
علامہ ناصر عباس کے مذاکرات کے دوران مولانا فضل الرحمٰن درمیان میں آئے۔ مولانا صاحب خود حیات ہیں، انہوں نے مجھے بتایا کہ بات طے ہو چکی ہے اور تحریری مسودہ تیار ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان تصفیہ ہو گیا ہے۔ فیصلہ یہ تھا کہ ہفتے کو سہیل آفریدی اپنا اقدام معطل کر کے ختم کر دیں گے، اور درمیان میں اتوار ہونے کے باعث پیر کو ملاقات ہو جائے گی۔ سہیل آفریدی کا مؤقف بھی یہی تھا کہ ملاقات کی اجازت دی جائے، مگر اجازت نہ ملی۔ مولانا کے مطابق رات کو فون کیا تو جواب ملا کہ وزیراعظم سو چکے ہیں۔ صبح نماز کے بعد وہاں پہنچے تو شہباز شریف نے کہا کہ کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے، اور پھر اسی اجلاس میں یہ اعلان کر دیا گیا۔ مولانا کی ناراضگی کی شاید سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ انہیں سبکی سے کیوں دوچار کیا گیا، حالانکہ آپ جس معاملے کو ختم کرنا چاہتے تھے، وہ اس پر آمادہ ہو چکے تھے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
339
1
1,496
38,807
بھائی اب یہ پرانی باتیں چھوڑیں مولانا صاحب کے ساتھ نئے الیکشن پر تحریک چلانے پر بات کریں جو غیر جانبدار،شفاف بنانے کے لئے الاینز بنایں ۔ یہ ملٹری اسٹبلشمنٹ کو بیرکوں میں جو بھی کرنا پڑے کریں دوسرا کوئی آپشن نہیں ۔
جب عمران خان کے گھر زمان پارک میں ایک رات اور ایک دن لگا تار آنسو گیس کے شیلنگ کی گئی، اور کارکنوں پر تشدد کیا جاتا رہا تب مولانا فضل الرحمان نے مذمت کی تھی؟
2
بلاول بھٹو کہتے ہیں: عمران خاں کے ساتھ بہیمیت کا برتاؤ ہے۔ در اصل یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سندھ کی چراگاہ زردادی خاندان کو سونپ دی جائے۔ آئین کا مقتل سجا تو بڑھ چڑھ کر بلاول بھٹو نے حمایت کی ۔ تب انہیں اصول، عدل ،قانون اور آئین کہ رتی برابر پرواہ نہیں تھی۔۔
3
172
1
842
26,321
جو کچھ ہوا بہت برا ہوا ہم سب اس ظلم کے خلاف ہیں مگرمگر یہ جن کو اپ معزز مہمان کہتے ہیں میزبان سمیت کیا پیس بورڈ کے ممبر نہیں ہیںجو کے دو ممبران امریکہ اؤر اسرائیل ہیں جو فلسطین کے متعلق ہیں کیا وہ فلسطین کے امن کی بات کریں گے یا اسرائیل کے
مولانا فضل الرحمان کے گھر پر بچے تھے، ایک معذور خاتون تھیں، انکو گھر سے بے دخل کرکے گھر سیل کردیا گیا۔ خواتین ایم این ایز کو مرد پولیس اہلکاروں نے دھکے دیے۔ یہ ہمیں اشتعال دلانا چاہتے ہیں، ہم نے معزز مہمانوں کی اسلام آباد میں موجودگی کی وجہ سے احتجاج نہیں کیا، ہمیں پاکستان عزیز ہے۔ انکو پی ڈی ایم کا دور بھول گیا ہے جب ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے تھے، آج ہم انکی پالیسی پر تنقید کرتے ہیں تو یہ ہمارا یہ حال کررہے ہیں۔ ایم این اے شاہد اختر علی کی گفتگو
2
Muhammad Rafiq retweeted
ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی! خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا اور 23 دن تک ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی میں رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق، ان 23 دنوں کے دوران صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہا۔ انہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے۔ صرف یہی نہیں، خاتون کا الزام ہے کہ ان کی گاڑی، ، سونا اور گھروں کی رجسٹریاں سمیت دیگر قیمتی اشیا بھی ساتھ لے جائی گئیں۔ 23 دن تک مبینہ تشدد کے بعد انہیں سی سی ڈی سے نکال کر تھانہ گرین ٹاؤن منتقل کیا گیا، جہاں ان کے خلاف 1500 گرام چرس کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تاہم عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب صبح و شام ان پر تشدد کیا جاتا تھا، تو آج بھی ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب عظمیٰ شیرازی سی سی ڈی کے مبینہ ظلم اور تشدد کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے عدالت پہنچ گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے تو اسے انصاف کون دے گا؟
47
1,348
32
3,230
65,106
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ملکر کیا گیم کھیل رہے ہیں؟ شہزاد اکبر نے قوم تک حقیقت پہنچا دی۔ کھل کر ایکسپوز کردیا 🔥🔥 میں جب مولانا پر سختی کو دیکھتا ہوں تو میرے سامنے وہ منظر بھی آجاتے ہیں، جب اپریل 2022 میں بیرونی قوت کے ساتھ مل کر پاکستان میں رجیم چینج کی گئی۔ اس وقت مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت نے جنرل باجوہ کی سہولتکاری کی، پھر چھبیسوی اور ستائسوی ترمیم پر بھی مولانا نے اس نظام کا ساتھ دیا۔ آج جو آپٹکس مجھے نظر آرہی ہیں اس کے بعد میں سوچنے پر مجبور ہوں یا تو نظام کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو مولانا پر تھوڑا سا ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ مولانا عاصم منیر کو چیلنج کریں یا دوسری سوچ یہ بھی پائی جاتی ہے کہ اصل میں یہ سارے کا سارا KPK میں ایک نئی سیاسی قوت کو جنم دینے کے لئے ہے۔
14
240
2
757
21,674
Muhammad Rafiq retweeted
عمران خان نے کہا کہ امریکہ نے مجھ سے آڈی مانگی لیکن میں نے ان کو صاف انکار کیا سلیم صافی کا مولانا سے سوال سلیم صافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن آپے سے باہر ہوگیا اور جھوٹ بولنا شروع کر دیا لیکن سچ بھی اس ویڈیو میں سامنے آیا ہے ۔۔۔۔show more
2
42
2
102
6,891
فضل الرحمان اب تک تو اسٹبلشمنٹ کا ادمی تھا اب لگتا ہے کہ پہلی دفعہ اسٹبلشمنٹ کے سامنے آرہا ہے دیکھنا یہ ہے کہ کھڑا ہوتا ہے یا نہیں سب معمول پیچھے ہٹتا ہے ۔
کیا فضل الرحمان اسٹبلشمنٹ کا خاص آدمی ہے؟ ہاں یا ناں؟
1
Muhammad Rafiq retweeted
متکبر اور گھمنڈی بدترین جاہل ہوتا ہے۔۔۔ "یہ واحد ادارہ ہے جس کا ترجمان کسی بھی جگہ کھڑا ہو کر اتنے آرام سے سارے سچ بول دیتا ہے ۔۔😂🤣" DG ISPR کیونکہ باقیوں کا سچ آپ سے برداشت نہیں ہوتا۔۔۔!!!
28
62
6
212
8,916
اس سے اگے بات کریں وکلاء میں بھی کوئی مرد کا بیٹا ہے؟
ایڈووکیٹ علی احمد کرد اپنی بات قائم، کہا کہ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں، کہ عمران خان مرد کا بچہ ہے، میں کوئی عام آدمی نہیں ہوں، میں جانتا ہوں کہ عمران خان اصلی مرد کا بچہ ہے جو اسٹبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتا ہے۔
3
Muhammad Rafiq retweeted
بیرسٹر شہزاد اکبر کا چیلنج عثمان بزدار دور میں ایک بھی ڈی سی اے سی کوئی بھی افسر پیسے لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں ہوئی تھی عثمان بزدار دور کا ایک ایک افسر آج اعلی سے اعلی عہدوں پر بیٹھا ہوا ہے کسی بھی ایک افسر سے اعترافی بیان دلوا دیں کہ وہ پیسے دے کر ٹرانسفر ہوا تھا یا پوسٹ ہوا تھا سہیل آفریدی کے بھائی پر بھی الزامات لگا کر انہیں بدنام کیا گیا ہے ۔ شہزاد اکبر @ShazadAkbar
1
284
880
8,656
Muhammad Rafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے، مولانا اسجد محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کی تصدیق۔
کل پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے چہرے پر مجھے خوف اور گھبراہٹ کے آثار دکھائی دیے۔ گزشتہ روز ملتان روڈ لاہور پر پارک ویو سوسائٹی کے قریب پی ایس او پیٹرول پمپ پر جب میں نے انہیں دیکھا تو ان کے چہرے کے تاثرات مجھے معمول سے مختلف محسوس ہوئے۔
5
20
2
132
1,453