Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz) header
Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz) profile picture

God is Truth.The only way to find the truth is thru the https://teapawt.net/t.co/39CUj3V018 can't find the truth unless you are unbiased which is the beginning of the journey.

Brisbane.Austraila
Joined August 2012
Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)Photo by Dr Ahmed Fraz (@DrDrafraz)
Dr Ahmed Fraz retweeted
Pakistani military veterans have accused the Defence Minister & General Bajwa of high treason, demanding the death penalty. Their principal target, however, appears to be Defence Minister Khawaja Asif۔۔۔ وزیر دفاع اور آرمی چیف غدار قرار ⬇️ youtu.be/34f40BK8yac
22
482
1
1,026
14,731
Dr Ahmed Fraz retweeted
آپ کی کیا رائے ہے ؟ 🚨🚨میری رائے ہے غداروں کی مدد کی بغیر ممکن نہیں تھا ۔۔ ویسا کتنا بھیانک اور اچانک سے ہونے والے واقعات ہیں ۔ سلمان صفدر کی گورنر راج کے بعد ملاقات ہو جاتی ہے ۔ پھر ساتھ اچانک سے نیند سے جاگ کر کھوسہ ملاقات کرتا ہے پھر تین لفافے صحافی کمپنی کی ٹاؤٹ کلاسرا ،انصار عباسی ،سہیل ورائچ کے کالم ا جاتے ہیں جن میں وہ خط کا زکر ایسے کر رہے ہیں جیسے ان کو پہلے معلوم تھا ، پھر اچانک عمران خان کا خط سامنے ا جاتا ہے ۔ پھر کل بلاول کے مگرمچھ کے آنسو والی کہانی سامنے اتی ہے -اس سے پہلے ڈیزل للکار کر خاموش ہو جاتا ہے ۔ گورنر راج کے وقت پاکستان کی کمپنی کی اہم ترین جرنیلوں کو ہاؤس اریسٹ کیا جاتا ہے ،ان کی بیٹیوں کو اغوا کیا جاتا ہے ، پھر لانگ مارچ کے اہم ترین کھلاڑیوں کو اغوا اور تشدد کیا جاتا ہے جو اب تک غائب ہیں ۔ پھر لانگ مارچ کے سیاسی کردار غائب کر دیے جاتے ہیں ۔ سامنے وہی ہیں جو پہلے بھی سامنے رہتے ہیں ،لیکن پی ٹی آئی کے لیے لڑنے والے کمپنی کے اندر باہر وہ سب گھروں سے اٹھا لیے جاتے ہیں ، پاکستان کے تمام اداروں سے پی ٹی آئی کے لیے ہمدرودی رکھنے والے نکال دیے جاتے ہیں یا اغوا کر کے ویڈیو بنا لی جاتی ہیں ۔ خط انے کے باوجود فیملی کی ملاقات نہیں کرائی جاتی ،مطلب خط کہیں خود سے لکھا گیا اور مخالف لوگوں کو این آر او کی چورن بیچنے کے لیے موقع دیے گے ، اور ایسا ہی ہو رہا ہے ہر طرف خان کا نام لے کر چورن دوبارہ سے بیچا جا رہا ہے ۔ جب کہ خان کو جہاں تک پہنچانے میں سب سے زیادہ کردار پی ٹی آئی کے موجودہ وکیلوں موجودہ وقتی لیڈروں کا ہے ۔جھنوں نے کسی بھی اہم موقع پر پریس کانفرنس اور احتجاج کی بجائے خاموشی اور غایب ہونا پسند کیا ،کیونکہ سب کمپنی کا کچرا ہے ۔ اللہ نہ کرے خان کو کچھ ہوتا ہے سب کے سب جلانے کے قابل ہیں اور جہنم کی آگ بھی ان کو جلائے گی ۔@PTIofficial
1
38
166
9,014
وہ ہرے پاسپورٹ کی عزت کرواتے کرواتے اسی ہرے پاسپورٹ والے مُلک کی جیلوں میں بنیادی صحت کی سہولیات بھی حاصل نہیں کرسکا 💔💔
22
376
1
918
10,386
Dr Ahmed Fraz retweeted
RECOGNISE real ENEMY within! Enemy is within!
Let's stop calling India our enemy, for crying out loud! It's time we recognise and confront the real enemy within. A nation cannot prosper while fighting imaginary battles abroad and ignoring the damage being done at home.
5
47
138
1,294
Dr Ahmed Fraz retweeted
اگر یہاں تحریک انصاف اسمبلیوں سے علیحدگی کا اعلان کردے ، جس کا معقل جواز گورنر راج اور عمران خان کی قید تنہائی ہے تو فوج کٹھ پتلیوں سے جوتے مار مار کر ترمیم کا ووٹ نکلوانے پر مجبور ہوگی۔ پہلی صورت میں تو تحریک انصاف کو گاجر دے کر ہی ووٹ لے لیا جائے گا۔ ضروری نہیں جمہوریت کے لیے آپ دیگر سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملائیں ، جمہوریت کے لیے آپ غیر جمہوری طاقتوں کا سر شکنجے میں پھنسا کر بھی کام چلا سکتے ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے گلے پکڑنے دیں۔
46
790
8
2,904
47,036
Dr Ahmed Fraz retweeted
Pakistanis are turning to solar because electricity has become unaffordable. Those who can afford panels and batteries cut their bills; those who cannot are left paying for the grid’s old debts. The same class divide runs through schools, healthcare, and taxes. brief.pk/p/pakistans-solar-b…
7
49
129
1,734
Dr Ahmed Fraz retweeted
قید کے ساٹھ دن۔ اہلِ خانہ اور قانونی مشیر تک رسائی کے بغیر ساٹھ دن۔ میری والدہ علیمہ خان کو بیس ستمبر کو اغوا کیے جانے کے بعد سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ ان کی ساٹھ روزہ توسیع شدہ ایم پی او (امن عامہ کو خطرہ) نظر بندی کی مدت آج اٹھارہ نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود ہمارے خاندان کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ آج لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں فوری طور پر خاندانی ملاقات اور نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران میں نے اپنی والدہ اور خالاؤں کے مقدمات کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریباً ہر سماعت میں شرکت کی ہے۔ شکر ہے کہ بالآخر ہوش کے ناخن لیے گئے اور میری خالاؤں کو رہا کر دیا گیا۔ بالکل اسی طرح جیسے میرے ماموں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کے لیے عدالتی اور قانونی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر جال بنایا گیا ہے جو انہیں باہر نہ آنے دے۔ اب جب کہ ان کی نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کے ایم پی او میں ایک بار پھر توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے ہوئے ایک اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں کئی سال قید کی سزا دلوائی جا سکتی ہے۔ صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے میری والدہ کو کتنی بار ان کی آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے بھی کب تک محروم رکھا جائے گا؟ ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع، کوئی قانونی چال بازی اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید پامالی نہیں ہونی چاہیے۔ میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔ شیر شاہ خان @KhanShershah #FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow
8
945
5
2,298
12,158
Dr Ahmed Fraz retweeted
Ever wondered what "Bahria" means? It's Urdu for navy. In 1996 the Navy's Bahria Foundation took a 10% share for lending Malik Riaz the name (Dawn). Under that name, Dawn found at least 45 Karachi villages hit by bulldozers. And the man in jail? Imran Khan, who took nothing. #AuditTheGenerals
17
345
6
543
37,426
Pakistani government must free Pakistan former PM Imran khan. He lost 85% of his vision in the death cell.
10
368
3
783
4,324
Dr Ahmed Fraz retweeted
پونے دو سال قید کاٹنے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والی عالیہ حمزہ ملک کو انصاف کی راہ تکتے 237 دن گزر چکے ہیں! تمام تر مشکلات اور قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود وہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹی ہوئی ہیں۔ نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ نظریہ بدلا، مگر افسوس کہ انصاف آج بھی منتظر ہے! #ReleaseAliyaHamza #ImranKhan
2
63
2
168
2,666
Dr Ahmed Fraz retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔ اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔ پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔ اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔ جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔ نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔ یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔ حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔ یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔ یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
31
733
13
2,114
43,545
Dr Ahmed Fraz retweeted
متفق ! بلا کسی اختلاف کے !! عمران خان کی چار گھنٹے سلمان صفدر اور ایوب کھوسہ سے ملاقات پھر رؤف کلاسرہ کا کالم پھر انصار عباسی کا کالم پھر خان کا خط۔ اور اسکے بعد کی صورتحال تمام میڈیا چینلز پر عمران خان کا نام چلنا انکے خط کو ڈسکس کیا جانا ۔ پھر آج بلاول زرداری کا یہ تسلیم کرنا کہ ہم سے غلطی ہوئی کہ ہم نے عمران خان کی مخصوص نششتیں چھینی ۔۔ یہ سب انتہائی خوفناک ہے ۔۔۔ اسکا صرف ایک مطلب ہے کہ عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرہ لاحق ہو چکا ہے ۔۔انکے پاس وقت کم ہے اسی لیے عاصم منیر انھیں جیل سے کسی بھی بہانے سے باہر نکال کر عمران خان کو قتل کرنے کے الزام سے بچنا چاہتا ہے ۔ اور چاہتا ہے اسکا ساتھ دینے والی سیاسی جماعتیں میڈیا سب کو بچایا جا سکے تاکہ خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہونے کی صورت میں اسے طبی مسائل کہا جا سکے ۔ مگر یہاں ایک بار پھر خود کو شاطر سمجھنے والے فوج کے جرنیل miscalculation کر رہے ہیں ۔ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کے نتائج ایسے ہوں گے جنہیں نہ یہ رجیم برداشت کر سکے گی، نہ اس کے بینیفشری اور نہ ہی پاکستان کا موجودہ نظام۔ یاد رکھیں یاد رکھیں جنرل عاصم منیر اسکی سات لاکھ فوج ،میڈیا اور ساری سیاسی جماعتیں، بشمول پی ٹی آئی، عمران خان کی اس حالت کی ذمہ دار ہوں گی ۔ کسی کی معافی تلافی قبول نہیں کی جائے گی ۔ ان سب کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا ۔
کچھ بہت ہی بھیانک ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے پیپلز پارٹی پہلے سے صف بندی کر رہی ہے، تاکہ اگر کوئی بہت بُری خبر آئے تو اس کے نتیجے میں آنے والے طوفان سے بچا جا سکے یا کم سے کم نقصان اٹھانا پڑے
28
172
4
536
17,430
Dr Ahmed Fraz retweeted
Dear DJ Babu, 1,079 bots. 🤪 I found every one. I removed every one. 😉 My terms are simple: release Khan. I’ll stop telling the truth the day he tells me to take a break. Until then, send more bots. I’ve got time.
15
175
3
396
5,449
Dr Ahmed Fraz retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے در نجات کی ابوبکر زریاب بالے اور بانو کو حراست میں لے کر عورتوں کے حقوق پر لیکچر دیا اور شوکت خانم ہسپتال بنانے والے کے 1200 دن جیل میں مکمل ہونے کی خوشی میں سب کو سیر کروائی اور دیکھایا اصل کاروبار اور فائدے میں اللہ کی فوج ہی ہے۔ گھاٹے کا سودا تو ہسپتال بنانے والے نے کیا۔
🤖 Made with AI
48
667
10
2,065
31,609
Dr Ahmed Fraz retweeted
دوسرے 30 روزہ نظربندی نوٹیفکیشن کے تحت آج علیمہ خان کے 60 دن جیل میں ہو چکے یعنی پہلے 30 روز پھر دوسرے 30 روز بھی مکمل ہو گئے لاہور ہائیکورٹ نے ان کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں کیا یعنی پہلے 30 مکمل ہوئے پہلی پٹیشن ہائیکورٹ کے سامنے غیر موثر ہو گی فیصلہ نہیں ہوا پھر دوسرے 30 روز بھی دوسرے پٹیشن میں گزر گئے فیصلہ نہیں ہوا دوسری پٹیشن بھی لاہور ہائی کورٹ میں غیر موثر ہو گئی انصاف وہ جو عدالتوں سے ہوتا نظر آیا ۔۔۔۔ نظر تو بہت آرہا ہے لیکن وہ انصاف نہیں ہے
16
944
7
3,167
35,485
Dr Ahmed Fraz retweeted
راولا کوٹ کا حساب کون دیگا؟
راولا کوٹ میں فوجیوں کی قتل وغارت 15 جون سے اب تک جاری ھے خون سے ہولی کھیلا جارہا ھے۔ آئیے اس ویڈیو میں سچ جانیے ہیں کے معصوم بچوں کا قتل کس نے کیا۔
8
214
3
398
1,853
Dr Ahmed Fraz retweeted
صحافی شاہد میتلا نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پر دو الزامات عائد کیے ہیں۔ پہلا یہ کہ وہ کئی سو ارب روپے کے گندم اسکینڈل میں مرکزی ملزم ہیں، اور دوسرا یہ کہ انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کو بے جا رعایتیں دیں اور اس کے بدلے میں ذاتی فوائد حاصل کیے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اربوں روپے کا گندم اسکینڈل ایک حقیقی کرپشن اسکینڈل ہے، جو اس وقت سامنے آیا جب انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تھے۔ اس حوالے سے وہ یقیناً مرکزی ملزم ہیں۔ شاہد میتلا نے بھی انہیں ملزم ہی لکھا ہے، مجرم نہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے۔ جہاں تک دوسرے الزام کا تعلق ہے، تو اس بات کی یقیناً تحقیقات ہونی چاہئیں کہ آیا مذکورہ ہاؤسنگ سوسائٹی کو کوئی بے جا رعایتیں دی گئیں یا نہیں۔ اس حوالے سے شاہد میتلا کو آزادانہ طور پر اپنا مؤقف ثابت کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ جہاں تک ذاتی فوائد حاصل کرنے کا تعلق ہے، تو ایسے فوائد عموماً اس انداز میں حاصل کیے جاتے ہیں کہ انہیں ثابت کرنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ بات کو گھمایا نہیں جانا چاہیے۔ اصل چیز پر بات ہونی چاہیے۔ اصل بات جس کی تحقیقات اور تصدیق ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ آیا اس ہاؤسنگ سوسائٹی کو واقعی بے جا رعایتیں دی گئیں یا نہیں۔ متعلقہ ادارے خود بھی اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کر سکتے ہیں۔ اس کے بجائے ایک صحافی کو گرفتار کرنا اور اسے بدترین دہشت گردی کا شکار صوبے میں لے جا کر عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کرنا فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔ صحافی شاہد میتلا کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
11
232
2
1,056
35,908
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost. Today, I ask only that my wife & I be treated,” !! Imran Khan 🔴 It is really painful for a former prime minister to beg for medical treatment for him & his wife, which is the right of any human being, anywhere, anytime.
35
669
6
1,421
7,817
خان کا نام ٹرمپ نے الیکشن سے پہلے امریکہ میں پاکستانی ووٹرز کو لبھانے کے لئے عمران خان کا نام لیا کہ وہ اس کی ناحق قید کے خلاف ہے اور پاکستانیوں نے دل کھول کر اس کی حمایت کی۔ حکومت بنانے کے بعد ٹرمپ نے پاکستانی اسٹبلشمنٹ کو دھمکی دی کہ میرے کام کرو ورنہ عمران خان کی حمایت شروع کر دوں گا۔ پاکستانی اسٹبلشمنٹ کو جب جب آیئن میں ترمیم کروانی پڑی تو حکومت کو ڈرایا کہ ہماری بات مانو ورنہ عمران کو رہا کر دیں گے ۔ عمران خان کی اپنی پارٹی کے بیشتر عہدیدار اس کے نام پر اس کی ووٹر کو کب سے بے وقوف بنا رہے ہیں ۔ سالوں سے یو ٹیوبرز اور نجومی عمران خان کی رہائ کا مخص تھمب نیل لگا کر اپنی ویور شپ میں اضافہ کر رہے ہیں۔ اب بلاول کے پاؤں کے نیچے سے زمیں کھسک رہی ہے تو عمران خان کی قید بھی ناحق لگنے لگی ہے ، اس کے سیاسی موجودگی بھی ناگزیر محسوس ہو رہی ہے ۔ اور جمہوریت اور انسانی حقوق کے بھاشن شروع ہو گئے ہیں ۔ وسیم ملک پی ٹی آئی، کینڈا @waseemalik65
14
453
3
1,670
26,086