دعا (@Duajutt24) header
دعا (@Duajutt24) profile picture
Joined April 2022
Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)Photo by دعا (@Duajutt24)
'بڑا ہو کے فوج میں جاؤں گا' سے 'خدا کی قسم اب کبھی فوج میں نہیں جاؤں گا' تک کا سفر! بچی کھچی بلندی سے پستی کا سفر جرنیلوں نے 4 سالوں میں طے کر لیا، اب اسکول، کالج، یونیورسٹیوں میں جاؤ، ڈراؤ دھمکاؤ، ہارڈ سے ہارڈیسٹ سٹیٹ بناؤ لیکن لوگ تم سے نفرت کرتے ہیں!
23
481
7
1,318
12,227
یزید وقت کی بیعت سے انکار،یہی عمران خان کا قصور ہے۔
3
256
3
746
5,586
Today's Program. Insha Allah.
1
7
23
1,599
دعا retweeted
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
5
172
258
3,374
ڈیرٹی ہیری کا تذکرہ آپ نے بہت سنا ہو گا آئیے آپ کو ایسے ہی ایک نئے نیچ کنجر کا تعارف کرواتے ہیں جو لاہور میں فیقے قصائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسکا تعلق ایبٹ آباد میں رہائش پزیر مذہبی جنونی خاندان سے ہے۔ فوج میں کمیشن لے کر افسران کی ٹی سی کرتا لیفٹیننٹ سے کیپٹن اور پھر لیفٹیننٹ کرنل بنا۔ سروس کا زیادہ حصہ آئی ایس آئی میں گزرا مگر جہاں بھی گیا ناکامی اور بربادی کی داستان چھوڑ کر آیا۔ جنوبی افریقہ ہو یا بلوچستان، سی ٹی ڈی ہو یا سیاسی او سی، ڈسٹرکٹ ہو یا ہیڈ کوارٹر ہر جگہ یہ شخص مس فٹ رہا اور آخر وہ وقت بھی آ گیا جب آئی ایس آئی کے ایک جنرل نے اپنے ہاتھ سے اسکی فائیل پر لکھا کہ اس بیکار شخص کو جبری ریٹائرڈ کر دیا جائے مگر پہلے براستہ صابر مٹھو باجوے کی اور پھر ماموں بابر شاہ اور محبوبہ مریم عاصم منیر کی چاپلوسی اور انکی دنیاوی خواہشات کی تکمیل کی بدولت بچ گیا۔ اس شخص کو جبری ریٹائرڈ کرنے کی سفارش میں 408 انٹیلیجنس بٹالین کی رپورٹ کا کردار تھا جس کے مطابق اس شخص نے بطور او سی آئی ایس آئی لاہور لاقانونیت ، اقربا پروری ، منشیات ، باربی ڈولز، رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اسکا سب سے زیادہ وقت عون چوہدری کے ساتھ گزرتا ہے، اور اسکے ماتھے پر کلنک کے جھومر کی طرح عوامی رائے کے برعکس لاہور سے نواز شریف اور عون چوہدری کو ممبر قومی اسمبلی بنوانے کا داغ جھوم رہا ہے۔ الغرض ڈیرٹی ہیری بھی اسکی حرکات دیکھ کر فرشتہ ہونے کا دعویدار ہوسکتا ہے ! جی آپ نے صحیح پہچانا اسکا نام کرنل فائق ہے او سی آئی ایس آئی لاہور پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹ میں شہزاد اکبر صاحب اسی او سی آئی ایس آئی لاہور کرنل فائق عرف فیقا قصائی اور اسکی بیوی کی اربوں روپے کی کرپشن کا ذکر کررہے ہیں۔ فائق کا موجودہ کمانڈر بریگیڈیئر علی یاسر ہے، اور اس کا سابقہ کمانڈر بریگیڈیئر راشد نصیر عرف لوسی ہے۔ کرنل فائق کو براہ راست عاصم منیر کی حمایت حاصل ہے۔ فائق نے الیکشن بیچ کر بھی اربوں کمائے، جس کا ذکر جاوید لطیف بھی کر چکے ہیں اب آئیں نیچے دی گئی تصویر کی طرف جس میں بریگیڈیر (ریٹائرڈ) مبشر ندیم، جو پی ایم اے 90 لانگ کورس کا فارغ التحصیل ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد بریگیڈیر کوآرڈینیشن (ڈی جی آئی ایس آئی سیکرٹریٹ) کے طور پر DGI سیکرٹریٹ میں عاصم ملک کے احکامات پر دوبارہ کنٹریکٹ ملازمت پر رکھا گیا ہے دیکھا جاسکتا ہے۔ ریٹائرڈ بریگیڈیر مبشر دراصل ڈی فیکٹو DGI مطلب ڈی جی آئی ایس آئی کے مکمل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ بریگیڈیئر مبشر ندیم نے کرنل فائق عرف فیقے قصائی، او سی لاہور اور اسکی بیوی کی کرپشن کی تحقیقات کیں، ساتھ ہی دیگر کئی معاملات کی بھی، اور اس نے کرنل فائق کو کلیئر کرتے ہوئے اپنے حصے کا مال لے لیا، یہ دعویٰ آئی ایس آئی کے اعلیٰ ذرائع نے کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ کسی ریٹائرڈ افسر کو DGI سیکرٹریٹ کا بریگیڈیر (کوآرڈ) مقرر کیا گیا ہے۔ یہ عاصم ملک کے لیے ایک اہم شخصیت ہے، جو سیکٹر کمانڈرز اور اہم عہدوں پر تعینات افسران کی تقرریوں کی نگرانی کر رہا ہے۔ یہ صورت حال کرپشن اور ایک کینسر کیطرح پھیلے ہوئے مافیا نظام کے حوالے سے جاری تشویشات کو اجاگر کرتی ہے۔
پولیس فاؤنڈیشن میں اربوں روپے کی دھیاڑی۔۔۔ @AbdulKhalidPTI کو ۳۴ سال سزا، اصل جرم کیا؟ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کے مطالبات بتا دئیے گئے۔ @ShazadAkbar
119
914
13
2,257
196,183
دعا retweeted
خیبر پختون خواہ میں گورنر راج تمہارے باپ نے لگایا ہے منافق انسان۔ یہ 1990 نہیں 🖐🏿
11
409
4
1,204
8,703
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ڈی جے بابو کو کیا کیا کہا گیا مسئلہ یہ ہے کہ دور دراز علاقوں تک شعور پہچ چکا ہے ڈے جی یہ جنگ ہار چکا ہے!
کیا ڈی جے والے بابو کو اک لڑکی نے کہا کہ تم جاہل ہو⁉️⁉️⁉️ @OfficialDGISPR
13
446
1
2,168
11,198
ایسے آثار مل رہے ہیں کہ میر جعفر نے جہاں سیاستدانوں کو عمران خان سے ڈرایا ہوا ہے وہیں ساتھی جرنیلوں کو بھی یہ کہہ کے ڈرایا ہوا ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دیا تو ادارے کی اجارہ داری ختم کردے گا تمہارے اپنے پلاٹ خطرے میں پڑ جائیں گے youtube.com/live/75MYMsZl7kY…
7
71
192
3,341
میں بڑا ہو کر فوجی نہیں بنوں گا۔۔۔ آخر کس نے ان بچوں کے خوابوں کو کچلا؟؟؟
22
497
5
1,262
12,896
سانحہ سندھ یونیورسٹی ۔ یونیورسٹی کے طلبہ نے ڈی جے تھتھے کا دُمبا بنا کر واپس بھیج دیا 😂
60
1,070
16
3,016
63,330
دعا retweeted
ریاستی عنصر جب غنڈے بن جائیں تو عوام محکوم اور ملک تباہ ہو جایا کرتے ہیں یہی سب پاکستان میں ہو رہا ہے
1
34
54
694
پڑھے لکھے محب وطن پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہیں پاکستانی فوجی جنرلز۔ تیمور جھگڑا اسی کی مثال ہے۔
88
2,170
6
6,684
35,809
خان صاحب کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی ♥️
17
695
1
2,947
22,215
میر جعفر کو خواتین سے خاص نفرت ہے کوئی بھی کام ہو خواتیں کی تضحیک ضرور کرتا ہے کیا کوئی سائیکولوجسٹ بتاسکتا ہے یہ کس قسم کی ذہنی کیفیت ہے یا اسکی تربیت ایسی ہوئی ہے؟
46
603
2
2,806
19,268
کیا ڈی جے والے بابو کو اک لڑکی نے کہا کہ تم جاہل ہو⁉️⁉️⁉️ @OfficialDGISPR
113
639
9
3,448
46,309
معاف کیجئے گا! ہم سب زمین پہ رہتے ہیں! آپ کون ہیں؟ اندازہ لگائیں اس ذہنی کیفیت کا، فوج کا ایک گمنام ٹٹو فوج کے خرچوں کا حساب بھی دے رہا ہے! اور وہ تمام جو اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کے مجرم جرنیلوں پہ تنقید کرتے ہیں ان سے حساب بھی مانگ رہا ہے! کمال کا ملک ہے! بھی کمال ہے!
بریف ڈاٹ پی کے ایک ایسا گمنام ویب پلیٹ فارم ہے جس کی موجودہ ملکیت، ادارتی پالیسی اور ٹیم کی تفصیلات عوام کے سامنے نہیں ہیں۔ مئی 2023 میں حیدر مہدی نے اپنے وی لاگ میں وقاص احمد کو اس ویب سائٹ کے بانی کے طور پر متعارف کرایا تھا جبکہ معید پیرزادہ بھی اس کی تشہیر کرتے رہے ہیں۔ دوسروں سے شفافیت اور جواب دہی کا مطالبہ کرنے والے اس ادارے کی اپنی ادارتی اور مالیاتی شفافیت ہی مشکوک ہے نامعلوم بریف ڈاٹ پی کے کے لئے چند حقائق اور تھوڑا سا حساب کتاب۔ مالی سال 2026-27 میں دفاعی بجٹ 30 کھرب روپے ہے جو مجموعی وفاقی اخراجات کا 16 فیصد اور ملکی مجموعی پیداوار کا 2.1 فیصد بنتا ہے۔ فوجی پنشن کے لیے مختص 822 ارب روپے وفاقی بجٹ کی دستاویزات میں علیحدہ اور واضح طور پر درج ہیں۔ انہیں کہیں چھپایا نہیں گیا۔ قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 80 کھرب 50 ارب روپے جبکہ صوبوں کو منتقل کی جانے والی رقم 88 کھرب 50 ارب روپے ہے۔ وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کا مجموعی حجم 32 کھرب 20 ارب روپے ہے نہ کہ 10 کھرب روپے۔ ملکی ترقیاتی اخراجات کا حساب لگاتے وقت صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟ صرف فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مالی سال 2025 کے مالیاتی گوشواروں میں 47 ارب روپے ٹیکس کی مد میں درج ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والے منافع پر ادا کیا جانے والا ٹیکس سرکاری پیسے کی محض گردش نہیں ہوتا۔ ضرور دفاعی اخراجات پر سوال اٹھائیے۔ ضرور سول حکومتی اخراجات کا بھی جائزہ لیجیے۔ لیکن دونوں کے لیے حساب کتاب کا پیمانہ ایک ہی رکھیے۔ تنقید کا خیرمقدم ہے لیکن من پسند اعداد و شمار کے انتخاب سے اخذ کیے گئے نتائج کو غیر جانب دار مالیاتی تجزیہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
49
378
1
1,615
26,042
جو فرہاد بھائی رپورٹنگ کر رہے تھے 26 نومبر کی ہاسپٹل سے یہ ماسک والا کون ہے کوئی سے پہچانتا ہے ؟ یہ ہیں اصل سرغنہ
10
1,067
4,130
78,932
یہ ہے آج کی دنیا کی حقیقت، جہاں نسل کشی کی مخالفت کو دہشت گردی سمجھا جاتا ہے۔ دو ممالک اس پاگل پن اور انتہائی مسخ شدہ اخلاقیات کی شرمناک علامت بن کر سامنے آتے ہیں۔ پاکستان اور اسرائیل! میرے نزدیک پاکستان کا معاملہ اخلاقی اعتبار سے اس لیے بھی زیادہ قابلِ مذمت ہے کہ اس کی اپنی فوج نے اپنے ہی عوام کو دہشت زدہ کیا اور اپنے ہی پُرامن، نہتے شہریوں کا قتلِ عام کیا۔ اسرائیل نے ایک ایسی قوم پر ظلم و ستم ڈھایا جسے وہ اپنا دشمن سمجھتا ہے، جبکہ پاکستان کی فوج نے اپنی ہی قوم کو اپنا دشمن سمجھ لیا ہے۔ جس فوج کو اس کے اپنے عوام نے قائم کیا، پالا پوسا، اپنے وسائل سے مسلح کیا اور اپنی حفاظت کی ذمہ داری سونپی، اسی فوج نے اپنی بندوقوں کا رخ اپنے ہی عوام کی طرف موڑ دیا۔ اس سے بڑی اخلاقی پستی، اس سے بڑی غداری اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک فوج انہی لوگوں کا خون بہائے جن کے خون کی حرمت اور حفاظت کی اس نے قسم کھائی ہو؟
5
18
3
84
4,644
دعا retweeted
سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان : اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک ایسے طوفان کی زد میں ہے جس نے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا۔ مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔ #PakistanUnderFascism
4
258
1
712
8,291
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1209 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
7
392
4
1,058
6,750