ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray) header
ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray) profile picture

|No❌ Dm| |Chae ☕Paratha| |Biryani| |Qabaili| |#FATA| IslamAbad ‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎ ‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎‎‎‎‎

Joined September 2012
Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)Photo by ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray)
ایمـــان فاطمــــہ🍝 retweeted
عمران خان يندد بتصريحات متحدث باسم الحزب الحاكم في #الهند أساءت للنبي الكريم
659
10,663
493
32,696
ایمـــان فاطمــــہ🍝 retweeted
Kuch adaakaar ab bhi khamosh Hain 🇮🇳 bjp kai khilaaf bolnay sai .. yae kehtay thai fankaar ki koi sarhad nahi hoti ..bhai sarhad nahi hoti sharm tu hoti hai kai woh bhi baich di ? raise your voice condemn the hateful speech against our PROPHET PBUH..🙏🏼 ……. #banmodisindia
340
3,571
85
13,436
ایمـــان فاطمــــہ🍝 retweeted
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
2,523
35,285
696
95,560
اگر آپکو مریم اورنگزیب کی طرف سے پورے دوہزار روپے کی خطیر رقم ملے تو آپ اس سے کیا کیا کریں گے؟
395
83
47
519
بچپن سے رات سونے سے پہلے آیة الکرسی خود پر پھونک کر سوتی رہی آج آیة الکرسی عمران خان پر پھونک دی۔ یااللہ ہمارے خان کی حفاظت فرما آپکے حوالے
83
202
17
971
ایک طرف کینسر کے مریض ہیں جن کا مفت علاج شوکت خانم میں ہورہا ہے اور لاکھوں مریض اور انکے گھرانے عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں۔ دوسری طرف امپورٹیڈ حکومت ہے کہ مریضوں کی ادویات کی قیمتیں بڑھا کر مریضوں اور انکے گھر والوں سے بددعائیں لےرہےہیں۔ بےشک خان کیساتھ سب سے زیادہ دعائیں ہیں۔
14
73
2
193
ایمـــان فاطمــــہ🍝 retweeted
ذاتی مفادات کی خاطر غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے والے خدانخواستہ ملک دیوالیہ ہوگیا تو یہ تو لندن بھاگ جائیں گے نقصان ملک و قوم کا ہوگا قیمت قوم کو ادا کرنا پڑیگی، کل جب خان روس سےسستے تیل کا معاہدہ کررہا تھا تو انہوں نےامریکی ایما پر متحدہوکر اس کاراستہ روکا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
39
428
5
905
عمران خان عوام کےلیۓ روس جاۓ تو گناہ خود اسرائیل سے پینگے بڑھاؤ تو ٹھیک۔ کیا پاگل سمجھ رکھا ہے۔
12
187
5
505
MISS YOU 😭 @ImranKhanPTI سب نے ملکر عوام کو غرق کردیا۔
16
36
2
148
کپتان نے پکارا ہے پاکستانیوں تیار ہو۔ ✌
33
166
4
638
ہمارے ملک کا سب سے زیادہ بیڑہ غرق کس نے کیا ہے ؟
264
73
23
335
اسد مجید صاحب کےلیۓایک جملہ۔۔۔۔
262
269
54
1,415
کون کون کپتان کی سپیس کو جوئن کرےگا اور کہاں سے؟ میں اسلام آباد سے اور آپ۔۔۔۔۔
480
322
42
1,487
پی ٹی آئ کے سپورٹرز بغیر انتظار کے ایک دوسرے کو فولو اور فولوبیک کردیا کریں۔ جو کھلاڑی سوفیصد فولوبیک دیتے ہیں صرف وہ کمنٹ کریں۔
1,539
1,498
104
5,055
یہ کبوتر تقریباً ایک مہینے سے روز ہمارے گھر آتا ہے دن کو آکر شام کو چلا جاتا ہے۔ مجال ہے جو کوئ لیٹر لاتا ہو۔ 🤷‍♀️🙄
78
41
7
276
جس نے خان کیساتھ دھوکہ کیا ہمارے دل سے بددعاء ہے خدا اسے اسی دنیا میں ذلیل و رسوا کرے آمین۔
220
398
30
1,827
کپتان کی اس کھلاڑی کے لیۓ ایک لائن لکھیں۔
177
102
17
1,152
پی ٹی آئ کے سچے پکے سپورٹرز جو سوفیصد فولوبیک دیتے ہیں اپنے اکاؤنٹس مینشن کریں۔
1,961
881
70
5,434
ڈپٹی سپیکر نے عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کردی ۔ سرپرائز😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
20
109
3
597
ابو کے بغیر پہلا رمضان 💔 سب مسلمانوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک۔ اللہ اس مہینے کو سب کےلیۓ خیروبرکت اور خوشیوں والا بناۓ آمین۔
119
51
5
650