ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray) header
ایمـــان فاطمــــہ🍝 (@EParray) profile picture

|No❌ Dm| |Chae ☕Paratha| |Biryani| |Qabaili| |#FATA| IslamAbad ‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎ ‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎‎‎‎‎

Joined September 2012
اسد مجید صاحب کےلیۓایک جملہ۔۔۔۔
262
269
54
1,415
یہ کبوتر تقریباً ایک مہینے سے روز ہمارے گھر آتا ہے دن کو آکر شام کو چلا جاتا ہے۔ مجال ہے جو کوئ لیٹر لاتا ہو۔ 🤷‍♀️🙄
78
41
7
276
کپتان کی اس کھلاڑی کے لیۓ ایک لائن لکھیں۔
177
102
17
1,152
مشکل وقت میں کسی کو چھوڑنا زیب نہیں دیتا چھوڑنا ہو تو مشکل وقت کے بعد بھی چھوڑ سکتے ہیں گلے شکوے ھونگے تو بعد میں کر لیں گے ۔ یو آر گریٹ ڈاکٹر صاحبہ ❤
27
215
5
1,280
مجھے گرانے پہ تُلے ہیں اس ملک کے گرے ہوئے لوگ
26
143
10
621
زندگی میں پہلی بار اپوزیشن کو تمیز سے بیٹھنے پر سپیکر نے انعام کے طور پر اجلاس پیر تک ملتوی کردیا۔ تین دن مزید تمیز سیکھ کر آٶ 😂
36
101
4
504
امت مسلمہ کا بہترین ترجمان۔۔۔
37
243
3
1,555
پاکستانیوں سمجھ آرہی ہے نا۔
45
408
28
913
وہ لوگ ذرا سامنے آٸیں جو کپتان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے ہیں۔
103
179
6
870
جس نے میرے ہاتھ کا آلو کا پراٹھا کھانا ہے وہ نا آۓ جس نے نہی کھانا اور کوٸ ٹِپس دینے ہے اسے اچھا کرنےکےلیۓ وہ آۓ۔ خبردار جو بُراٸ کی۔😂 دس میں سے نمبر دو سارے۔
142
48
7
283
ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا،"یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کانوٹ ہی اٹھاۓ گا" اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور 2 نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا"ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو" بچے نے50کا نوٹ اٹھا لیا.
58
130
6
620
شعیب ملک نےتیز ترین ففٹی کا اپنے ہی سالے کا ریکارڈ توڑ کر انھے تتے توے پر بٹھا دیا۔😂
68
257
9
2,180
کیا سچ میں پیپتے کے جوس سے ڈینگی ختم ہوتا ہے؟ میں تو اسکا پھل اور عرق کھا کر ہی بیمار ہوگٸ۔ کتنا گندا ذاٸقہ ہے🤮
112
35
3
300
قومی ہیرو کےلیۓ ایک لاٸن۔۔۔
181
171
33
2,234
کل سے اب تک کی سب سے پیاری پکچر کرکٹ جنون🔥
46
358
11
2,894
ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔
57
161
7
602
کپتان پہلے پیار سے سمجھاتا ہے پھر چھترول بھی کرتا ہے 😂✌
57
296
11
1,827
اس بندے کے لیۓ ایک پیارا جملہ ❤ اپنے ملک کے نمک حراموں سے لاکھ درجے بہتر ہے۔
171
477
34
4,075
اللہ سب مسلمانوں کےلیۓ اپنے گھر کا بُلاوا بھیج دو اور پھر سے پہلی والی رونقیں بحال کردیں آمین❤
42
100
1
766
جتنی بار بھی دیکھا بار بار دیکھ کر مزہ آیا۔ جنرل مشرف کے جواب کے بعد اینکر کی شکل دیکھو۔😂
67
842
46
2,417