Edu Hub retweeted
میری ذاتی رائے میں گرین بس ایک انقلابی پروجیکٹ ہے۔ اس کی ریسرچ کی گئی ہے لاتعداد سروے ہوئے اور جب یہ لانچ ہوا تو ہر ضلع میں اس کی پذیرائی ہوئی۔ میں نے اس پراجیکٹ پر تہے دل سے کام کیا ہے۔ ہر افتتاح پر عوام کا اورگینگ کراؤڈ آتا تھا۔ افتتاح کے اگلے ہی دن سروس شروع کروا دی جاتی تھی۔ بچوں نے سکول جانا شروع کیا، بچیاں کالج جانے لگیں۔ اس پراجیکٹ کو ہر طرح کی سیاست سے بلا تر ہونا چاہئے- اس کی افادیت وہ لاکھوں لوگ جانتے ہیں جن کی تعلیم اور روزگار اب اس سہولت پر منحصر ہے۔
یور سٹور Harper Market نزد کلمہ چوک فیروز پور روڈ لاہورپھل سرکاری نرخنامہ سےبھی تین گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہے جبکہ پورے ملک میں کیلا درجن کے حساب سے فروخت یہاں پر 150 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں زیادہ تر پھل بھی گلے ہوئے غیر معیاری تھے
@CMComplaintCell
@CS_Punjab
@DCLahore
1
128
امتحانی ڈیوٹیز دینے والوں کو معاوضہ بھی ادا کر دیا کریں اب تو سال گزرنے کو ہے
@biselhrofficial
Sir
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
260
Edu Hub retweeted
PTA
خود ستو پی کے سویا ہوا ہے، انٹرنیٹ پیکیجز مہنگے اور سروسز گھٹیا ہوتی جا رہی ہیں
جاز کمپنیکا فراڈ ۔
پیکج موجود ہونے کے باوجود کال ملاتے ہی کہتے ہیں کہ آپ 1 ملا کر ایڈوانس حاصل کر لیں
محترم @PTAofficialpk
ان کی لوٹ مار کا نوٹس لیں
@jazzpk
Edu Hub retweeted
آج لاہور سے ایک ہیڈماسٹر آصف گوہر صاحب نے اس میں ٹیگ کیا وہ جانتے کہ یہ کام میں نے کروایا تھا اپنے اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مدد سے۔ ہم نے یہ کام تمام سرکاری سکولز میں دو سال پہلے شروع کر دیا تھا۔ ایک روپیہ سرکار کا خرچ کئے بغیر 100 فی صد اساتذہ کی ٹریننگ بھی اس پر کروا دی تھی اور وہ بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں۔
آج تک جو کام کرنا چاہا مجھے کبھی سٹاف کی ریزسٹنس کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
مجھے ان پر اعتماد رہا اور ان کو میرے پر۔
میں نے چاہے کبھی اساتذہ کو پیسہ خرچ کرنے کا کہا ہو یا کسی ٹریننگ میں جانے کا۔ مجھے کبھی انکار کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
وینس ہاؤسنگ سوسائٹی فیروز پور روڈ لاہور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا حلقہ 31 ٹرانسفارمز میں سے صرف 11 دستیاب ہیں رہائشیوں کو مسلسل لوڈشیڈنگ ک سامنا
@MaryamNSharif @ZeshanMalick
Please take notice
Edu Hub retweeted
وہ تین سو ڈاکٹر ساٸنسدان پیدا کرنے والے سکول کی بھی کوٸی پوزیشن آٸی ہے یا ایس واری سارے داخلے آرٹس دے سی۔یا ایس سال بیماراں دی واری سی 😜
#سرکاری_سکول_کی_نجکاری_نامنظور
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Edu Hub retweeted
ملتان میں بھی ہیں۔ آپ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ سکول ایجوکیشن اپنے کسی بھی initiative کو ہمیشہ جنوبی پنجاب سے لانچ کرتا ہے
Replying to @AanayaAsif
سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ میں نہیں ہیں ۔ لاہور میں ہوسکتے ہیں ۔ لاہور اور پنجاب کے کچھ علاقے ویسے بھی بقیہ پاکستان سے کہیں آگے ہیں ۔
Edu Hub retweeted
بھائی صاحب یہ سمارٹ بورڈ پنجاب کے کئی سرکاری سکولز میں موجود ہیں ۔
ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے کہ ہمارے ادھر لکھاریوں پھر ہمارے بابو کا اور ایک بڑی کلاس کا اس کے ذہن میں سکولز کا تصور ابھی بھی 1998 والا ہے۔ 🤦🏻♀️🤦🏻♀️
Honored to receive a call from Respected Punjab Education Minister . I shared that our newly upgraded school lacks a computer lab. I requested 5 computers—he replied, "We'll send 10."
Thank you, Sir @RanaSikandarH for supporting our students.
#Education #Punjab #DigitalEducation


















