اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
M. Asif retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
M. Asif retweeted
سکول کے بچوں کی صفائی پر یا سکول میں گند ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر استاد معطل کرنا اب بند ہو جانا چاہیے۔
ہر سکول میں سوئیپر فراہم کریں۔
30 ہزار کے قریب سوئیپر بھرتی کرنا پڑیں گے۔ یا ہیڈ ٹیچر کو صفائی کی مد میں 20 ہزار ماہانہ تک فنڈ جاری کریں۔
M. Asif retweeted
ویسے attestation کے نام پر جو مافیا لوٹ مار کر رہا ہے اس پر کوئی حکومتی ایکشن نہیں ہے۔ پہلے جو بورڈ سرٹیفیکیٹ ایشو کرتا اسی سے ویریفائی کروانے کے پیسے پھر اس بورڈ کی ویریفیکیشن کو ویریفائی کروانے کیلئے IBCC والے پیسے چھانگتے ۔ بندہ پچھے جب ہر چیز آنلائن ہے تو یہ ویریفیکشن کیوں؟
M. Asif retweeted
ماشاءاللہ کسی سرکاری ادارے میں کوئی کام نکل آئے حرام ہے کوئی دور پرے کا سلام دعا والا بھی واقف نکل آئے ۔
M. Asif retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
M. Asif retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
M. Asif retweeted
کہتے ہیں جس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا لیکن جب لوگ پانی پینا چھوڑ دیں تو کنواں سوکھ جاتا ہے اسی طرح جب تک آپ کی ذات سے خیر تقسیم ہوتی رہے گی ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں برکت رہے گی ...
M. Asif retweeted
#Imrankhanletter
تینوں ججوں نے عمران خان کو خط کا جواب دیا ہے: اگر تم قید میں ہو تو ہم بھی قید میں ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ ہمارا پنجرہ سونے کا ہے!!!
M. Asif retweeted
In one fell swoop, Imran Khan's letter to Pakistan's courts lays bare the past three years and his refusal to surrender: the brutal treatment he and Bushra Bibi are enduring, the absurdity of the cases against them, the open contempt for court orders and the rule of law, and his unwavering refusal to cut a deal for his release. How the judges of a compromised judiciary will respond is unclear, but the world will remember the weight of his words.
M. Asif retweeted
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں
این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔

























