دلبر ماہی (@EngrPkk) profile picture

Optimistic n dynamic, RTs are not endoresements...

نیلا گگن
Joined April 2011
دلبر ماہی retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان کی رہائی میں رکاوٹ پی ٹی آئی خود, نعیم اشرف بٹ کا انکشاف,!!🛑 جب بھی عمران خان سے معاملات ٹھیک ہونے لگتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت عجیب و غریب بیان دینے لگ جاتی ہے ۔ بس باہر بیٹھے لوگ چاہتے ہیں کہ, ہمارا کام چلتا رہے ۔ کیونکہ خان صاحب آگر باہر ہوگئے تو ان کے مزے ختم ہو جائیں گے ۔ اس لئے یہ نہیں چاہتے خان کی رہائی ہو ۔ اور ہر دفعہ جب بھی معمالات ٹھیک ہونے لگتے ہیں, یہ رکاوٹ ڈال دیتے ہیں ۔, نعیم اشرف بٹ 🚨
18
48
1
307
15,286
دلبر ماہی retweeted
کیا حامد میر ایک بار پھر مولانا کا ساتھ دینے اسکے جلسوں میں پیلے کپڑے پہن کر پہنچے گا ؟ یا یہ کردار صرف عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے ذیادہ ضروری تھا؟!
15
293
10
914
5,383
دلبر ماہی retweeted
ہر بندہ بی بی سی کی اس رپورٹ کو شیئر کرے اس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایسے ایسے مریض 26 نومبر کی رات لائے گئے کہ ہمیں مہلت نہ ملی کہ ہم انہیں بے ہوشی کی دوا دے بغیر سیدھے اپریشن کرنے پڑے 28 کے قریب لوگ تو ایک ہی ہاسپٹل سے رپورٹ
11
1,473
9
2,293
19,019
دلبر ماہی retweeted
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ھے اس نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے ۔ خان صاحب مس یو 💔
74
2,003
28
6,375
67,163
دلبر ماہی retweeted
The Great Imran Khan❤️‍🩹 #FreeImranKhan
27
742
15
2,619
68,040
دلبر ماہی retweeted
یہ شخص ہیرو اور رول ماڈل بنائے جانے قابل ہے مگر آپ انکے نام سے بھی ناواقف ہونگے ، یہی ہمارا المیہ ہے ، کرکٹر اداکار اور ٹک ٹاکر ہمارے ہیرو ہیں جبکہ ملک اور معاشرے کی خاطر خود کو مٹادینے والوں کو ہم جانتے ہی نہیں ۔۔۔ آئیے انکا آپ سے تعارف کروائیں ، یہ 40 اور 60 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ٹھکرا کر غریبوں کے مفت آپریشن کرنے والا پاکستانی ڈاکٹر ہے ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد خان ببر نے 2015 میں گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس جوائن کیا تو لاہور سے ایک بڑے پرائیویٹ اسپتال کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ وہ ان کو ماہانہ چالیس لاکھ روپے دینے کو تیار ہیں، وہ لاہور آجائیں۔ ڈاکٹر محمد خان نے انکار کیا کہ انہیں یہیں کام کرنا ہے۔ پھر دوسری بار 2017 میں ڈاکٹر محمد خان سے لاہور کے اسی اسپتال منتظم نے رابطہ کیا اور ڈاکٹر سے مذاکرات کے دوران ساٹھ لاکھ روپے مہینہ دینے کی آفر کی۔ اس وقت لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے فی مریض تیس لاکھ روپے وصول کئے جاتے تھے۔ اور یہاں سندھ میں ڈاکٹر محمد خان یہ ٹرانسپلانٹ مفت کررہے تھے ۔ کسی نے ڈاکٹر صاحب سے گمبٹ انسٹیوٹ سے ملنے والی تنخواہ پوچھی تو کہنے لگے ، 4 لاکھ روپے ملتے ہیں لیکن ٹیکس وغیرہ لگ کر شکر الحمد للہ اخراجات کے لیے رقم بچی جاتی ہے ۔ ڈاکٹر محمد خان سندھ کے دور دراز علاقے جوہی سے تعلق رکھتے ہیں، بچپن سے مظلوم و محکوم عوام سے محبت اور انکی خدمت کے جذبے سے بھرا دل رکھتے ہیں ، دعا ہے اللہ کریم ڈاکٹر محمد خان ببر کی جان مال میں برکت عطا فرمائے اور انہیں صحت و خوشیوں بھری لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
89
408
10
1,273
16,294
دلبر ماہی retweeted
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂 بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
142
419
37
1,816
351,438
دلبر ماہی retweeted
جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
202
1,956
10
5,696
53,337
علی ظفر اور مشال یوسفزئی دونوں مارچ میں دوبارہ سینٹر بننا چاہتے ہیں - یہ دونوں جرنیلی ٹاؤٹ ہیں انکے خلاف آوازاُٹھائیں @SyedAliZafar1 @AkMashal @SHABAZGIL @ShazadAkbar @salmanAraja
34
522
11
1,125
9,175
دلبر ماہی retweeted
لطیف کھوتا اس ایان علی کا کیس لڑا تھا جو منی لانڈرنگ میں ملوث تھی مگر لطیف کھوتا نے ایک مہینہ کے اندر کیس جیت کر ایان علی کو رہا کروایا گھر لے گیا نیا جوڑا دیا پھر ائیرپورٹ تک چھوڑ کر آیا مگر عمران خان کے لئے آج تک کچھ بھی نہی کرسکا۔
10
51
4
131
1,453
دلبر ماہی retweeted
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔ مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
82
721
24
2,215
173,498
دلبر ماہی retweeted
وفاقی حکومت نے پاک آرمی آفیسرز کے لئے لگژری جیٹ خریدنے کے لئے 110 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ یاد رہے یہ 110 کروڑ سالانہ 2500 ارب روپے دفاعی بجٹ کے علاوہ ہے۔ مُلک سارا قرضوں پہ چل رہا ہے مگر کوئی بات نہیں کونسا انہوں نے جیب سے ادا کرنا ہے۔۔پٹرول ڈیزل سے ہی روزانہ 5 ارب کما رہے ہیں
17
89
12
349
7,433
دلبر ماہی retweeted
شہباز گل کا عمران خان کے بلڈ پریشر پر انتہائی تشویشناک انکشاف؛🚨🚨🚨 عمران خان کا بلڈ پریشر بے قابو ہے۔میں پہلے یہ بات بتائی تھی جب کوئی ماننے کو تیار نہیں تھا،بعد میں مذاکراتی کمیٹی میں تو یہاں تک بتایا گیا کہ ہمیں لندن سے ڈاکٹر بلانا پڑا، کیونکہ عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ بعد میں ہم نے آپ کے سامنے یہ حقیقت بھی رکھی کہ وہ ڈاکٹر صاحب لندن سے نہیں آئے تھے، بلکہ پاکستان ہی میں موجود تھے۔ ہاں، وہ لندن میں رہ چکے ہیں اور شاید اب بھی وہاں جاتے ہوں، لیکن اس وقت پاکستان میں ہی تھے۔ اب بلڈ پریشر کا 192 تک پہنچ جانا، اور وہ بھی قید تنہائی کے بعد، ظاہر ہے کہ یہ ایک تشویش ناک صورت حال ہے۔ یہ سب کچھ خودبخود نہیں ہو رہا۔ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ ( کوئی اور یہ بات کہے یا نہ کہے، میں واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ مجھے خدشہ ہے کہ عاصم منیر عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں اور اسی مقصد کے لیے یہ ساری صورت حال پیدا کی گئی ہے۔) عمران خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھ کر ممکن ہے کہ ان کے کھانے میں بھی کوئی ایسی چیز شامل کی جا رہی ہو جس سے ان کی صحت متاثر ہو۔ ماشاءاللہ، عمران خان پہلے بہت صحت مند تھے۔ ان پر بلڈ پریشر کے کئی حملے ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے ہم 170 اور 175 کی ریڈنگ سن چکے ہیں، لیکن آج 192 کی ریڈنگ سامنے آ رہی ہے۔ 0 ظاہر ہے، اگر کوئی دوسرا شخص ہوتا، جس کی صحت اتنی اچھی نہ ہوتی، تو شاید وہ بلڈ پریشر کے اتنے شدید حملوں کو برداشت نہ کر پاتا اور خدانخواستہ اس کی زندگی کو نقصان پہنچ چکا ہوتا۔ مجھے خدشہ ہے کہ عاصم منیر، محسن نقوی اور ان کے دیگر ساتھی اس انتظار میں ہیں کہ جو کچھ انہوں نے کل کیا ہے، یا ممکنہ طور پر عمران خان کی خوراک میں شامل کیا جا رہا ہے، یا جس طرح انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، اس کے نتیجے میں ایسی صورت حال پیدا ہو جائے کہ عمران خان کی زندگی خودبخود ختم ہو جائے۔ دوسری طرف، ہماری اپنی صورت حال بھی بدقسمتی سے کچھ ایسی ہے کہ اگر میں اس پر بات کروں تو بہت سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں اور جواب میں گالیاں دیتے ہیں، کیونکہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ ہر کسی کے اپنے اپنے گروپ بنے ہوئے ہیں۔
2
54
127
2,058
بریکنگ نیوز 🚨غدار کی غدار وطن فروش سے ملاقات 🔥🔥 کمپرومائز، غدار، نمک حرام باجوہ کے بیرسٹر گوہر کی ملاقات، تصویر لیک ہوگئی۔ گوہر نے ایک شادی کی تقریب میں آئین شکن نسلی حرامی باجوہ کے ساتھ کھل کر گفتگو کی۔ بولا تھا یہ لوگ عمران خان کو مائنس کرچکے ہیں لیکن یہ لوگ مانتے تک نہیں۔ یہ منظر دل چیر گیا۔
18
111
1
186
3,950
بریکنگ نیوز 🚨پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات۔ ڈی جی کی بینڈ بجا ڈالی۔ انکو مس مت کرنا 🔥🔥 پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں سالار سکندر نامی نوجوان نے شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔ ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی۔ پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا۔ چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا۔ پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ اس پر میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔ اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”۔ چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسے نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔ میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا۔
2
18
79
5,153
دلبر ماہی retweeted
تلخ حقیقت ہے لیکن بیان کرنی پڑے گی !! مفت کی موٹرسائیکل حاصل کرنے میں جانیں قربان کردیں لیکن اپنے حق کیلئے نکلنا گوارا نہیں ہوا، پاکستانی عوام کیلئے لمحہ فکریہ ہے
52
396
6
1,898
13,008
دلبر ماہی retweeted
*ٹک ٹاکر کی مہندی میں دھکے کھانے کیلئے ہزاروں کی تعداد پہنچی* بھگدڑ میں لوگ اپنی ٹانگیں، جسم میں شدید چوٹیں، کچھ سننے میں آیا کہ جان بھی گھوا بیٹھے *اپنے حقوق کیلئے 200 افراد نہیں نکلتے* بجلی ،پیٹرول، روزمرہ کی اشیاء خوردونوش انتہائی مہنگی، ٹرپ ٹرپ کر مرنا ھے منظور ھے *اس قوم کو اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیے*
11
70
3
121
1,131
دلبر ماہی retweeted
مواصلات کے سابق وفاقی وزیر دوبارہ پڑھیں مواصلات کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا بھائی گریڈ 9 میں نوکری کرتا ہے اور دفتر کی جانب سے ملے کوارٹر میں مفلوج ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ پی ڈی ایم سرکار بنی تو مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے کے لیے جو وزارت مانگی وہ بھلا کونسی وزارت تھی؟ جی ہاں یہی مواصلات کی وزارت۔ کیوں؟ وجہ سب جانتے ہیں۔ عاصم منیر آرمی چیف بنا تو سکول ٹیچر بھائی کو ڈائریکٹر لگادیا۔ بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ تھما دیے۔ داماد بھتیجے کو سول سروس میں لے آیا۔ اسسٹنٹ مینجر کزن کو ادارے کا سربراہ لگا دیا۔ ان لٹیروں کی مراد سعید سے نفرت کرنا ہی بنتی ہے !
51
2,735
16
8,461
107,618
دلبر ماہی retweeted
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔ آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟ اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟ کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
53
1,050
33
2,706
117,767
دلبر ماہی retweeted
Replying to @arifdar198
گوہر خان اگر عمران کا سپاہی ہے تو مشعال کو فوری پی ٹی آئ سے نکال دے عمران خان نے بہت عرصہ پہلے یہ ہی کہا تھا اب گوہر کو چاہیئے کہ مشعال کو فوری پی ٹی آئ سے فارغ کرے مروت،گنڈہ پور ،علی محمد خان بیرسٹر سیف اور مشعال سانپ ہیں نکال باہر کرو
1
1
49