Zee Zee retweeted
نئے صوبے بناؤں گا ، ہر صوبے کی اپنی ایس آئی ایف سی ہوگی ، اس میں سو سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لاؤں گا ، اک لت چکاں تے ہنیر پادیاں دوجی لت چکاں تے سویر پا دیاں۔
Happy Anniversary, dear Adan,
May your love forever span.
With a partner so loving and true,
Here’s wishing endless joy to you.
Through every season, rain or shine,
May your hearts together always shine.
Wishing you both a lifetime of happiness!
❤️In honor of my husband❤️
I don't dream of a perfect life, I dream of a beautiful life with you.”
𝓜𝔂 𝓞𝓷𝓵𝔂 𝓞𝓷𝓮 ❤️
𝓣𝓸 𝓜𝔂 𝓜𝓸𝓼𝓽 𝓟𝓻𝓮𝓬𝓲𝓸𝓾𝓼 𝓗𝓾𝓼𝓫𝓪𝓷𝓭
You are more precious than every diamond,
More beautiful than every treasure,
A rare blessing in my life,
A happiness beyond every measure.
You are the most handsome man in my eyes,
Not just because of your charming face,
But because of the beautiful soul you carry,
And the love that makes you so special.
Your smile is my favourite sight,
Your voice is my sweetest melody,
And your eyes hold a kind of magic,
That makes my heart fall for you endlessly.
Sometimes I look at you and wonder,
How did I get so lucky to have you?
Among billions of people in this world,
My heart found its home in you.
You are not just my husband,
You are my comfort, my strength, my safe place,
The person I want beside me in every season,
The one whose presence makes everything feel right.
I may not always find the perfect words,
To tell you how deeply I love you,
But every little prayer of mine carries your name,
And every dream of my future has you in it.
I want to grow old with you,
To share countless mornings and endless nights,
To celebrate your happiness, hold your hand through hardships,
And keep choosing you in every chapter of life.
If I had to choose all over again,
Among all the people and all the stars,
My heart would still search for you,
And choose you, without a second thought.
You are my favourite person,
My sweetest blessing, my forever love.
And if there is one thing I want you to know,
It's that you are loved more than words could ever express.
𝓕𝓸𝓻𝓮𝓿𝓮𝓻 & 𝓐𝓵𝔀𝓪𝔂𝓼 𝓨𝓸𝓾𝓻𝓼 ❤️
⋆。°✩ 𝐼𝓈𝒽𝓎𝒶𝓃 ✩°。⋆
میری چھوٹی بہن جب 2 کلاس میں تھی تو ہر دیوار، ہر کتاب، کاپی، دروازے پر اپنا نام لکھتی تھی۔۔ ایک دن ابو نے پوچھا تم ایسا کیوں کرتی ہو تو کہتی:
"مجھے مشہور ہونے کا شوق ہے"
مماثلت اتفاقیہ ہے 😉
Zee Zee retweeted
ہیلری کلنٹن نے ٹویٹ کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف ایپسٹین فائلز کھولیں۔
ہیلری کلنٹن مکمل اسرائیلی غلام ہے۔ اپنے شوہر کے برعکس۔
ایپسٹین فائلز دوبارہ کھولنے کا مطلب ہے: مسٹر ٹرمپ نیتیں یاہو جو تمہیں ہر شب کال کرتا ہے کہ ایران پر حملہ کریں اس کی بات مانیں ورنہ ہم تمہاری فائلیں کھول کر مواخذہ کریں گے اور جیل لے جائیں گے۔
ٹرمپ ایک بزدل بدمعاش ہے۔ لیٹ جائے گا۔
ہر بدمعاش بزدل ہوتا ہے۔ بہادر صرف شریف آدمی ہوتا ہے۔
Zee Zee retweeted
عمران خان سے کسی کی ملاقات ہوئی بھی ہے یا نہیں۔ ہمیں یقینی علم نہیں
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ مل کر آئے ہیں وہ سچ بول رہے ہیں اس کی گارنٹی کوئی دے سکتا ہے تو سامنے آئے
Zee Zee retweeted
ملاقاتیوں نے بالآخر بتا دیا کہ عمران خان جیل میں خوش ہیں اور خود ہی رہا نہیں ہونا چاہتے ۔ خان صاحب نے کہا کہ شہباز شریف جس طرح عاصم منیر کی قیادت میں ملک کی معیشت اور دفاع کو نانگا پربت کی بلندیوں تک لے گئے ہیں ایسے میں وہ باہر آ کر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے
خان صاحب نے 28 اور 29 ویں ترمیم کے علاؤہ نئے صوبے بنانے کی شدت سے حمایت کی۔
البتہ خان صاحب نے بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ بنی گالہ میں کھڑکیوں کے پردے تبدیل کروا سکیں جو ایک سال میں میلے ہو گئے ہونگے ۔
اگر ملاقاتی جان پر کھیل کر اڈیالہ نہ۔جاتے تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔
شکریہ ملاقاتیو۔۔ ہور دند کڈھو
Zee Zee retweeted
اس دل کو چھو لینے والے فرضی منظر ) AI( کی اصل خوبصورتی صرف کسی کی جان بچانے میں نہیں، بلکہ ایک بے بس زندگی کی حفاظت کرنے کی اُس محبت اور نرمی میں ہے، جس کے پیچھے کسی صلے یا بدلے کی خواہش نہیں ہوتی۔
احساسِ ہمدردی کے لیے کسی زبان کی ضرورت نہیں ہوتی ♡
Zee Zee retweeted
فواد چوہدری نے بتایا
کل لطیف کھوسہ نے بھی بتایا
سلمان اکرم راجہ نے بھی چند دن پہلے سلمان صفدر کی ملاقات کے حوالے سے بتایا بتایا کہ عمران خان نئے صوبوں کے حق میں ہیں
مگر عمران خان ڈاکو الائنس کے ہاتھوں اس کا نقصان سمجھتے ہیں اس کی حمایت کبھی نہیں کریں گے
ہمیں ان وکیلوں پر یقین ہی نہیں۔
Zee Zee retweeted
نئے صوبوں کی واقعی ضرورت ہے اس سے پاکستان کی دو بڑی جونکیں مفلوج ہو جائیں گی۔
مگر
باجماعت نماز کی فضیلت اپنی جگہ مگر شرابی امامت کرے گا تو نماز اور مقتدی' سب کا بیڑا غرق کرے گا
اچھا جی
خان ہشاش بشاش تھا، بہنوں ورکرز کے بارے میں کچھ نہیں کہا
نئے صوبوں پر رضا مندی دی،
ترمیم پر خاموش رہا
گورنر راج پر اسکے پاس کوئی حل نہیں تھا۔
اپنی بیماری اور قید تنہائی کو وہ قبول کر چکا ہے
ایسے ناں!
لگتا ہے کھوسہ صاحب صرف کرنل سے ملاقات کرکے واپس آ گئے ہیں
Zee Zee retweeted
پی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی ہے
مگر ایک بھی ایسا کام نہیں کر رہی جو کسی سیاسی پارٹی کو کرنا چاہیئے
جس ملک میں چینی 50 پیسے فی کلو مہنگی ہونے پر سیاسی پارٹیاں ملک میں ادھم مچا کر حکومتیں الٹ دیتی تھیں ۔ بجلی کے ایشو پر لوگ مینار پاکستان پر پنکھے جھلنا شروع ہو جاتے ہیں
اسی ملک میں آٹا چینی بجلی پٹرول ٹیکس آسمان کو چھو رہے ہیںمگر مجال ہے پی ٹی آئی نے اس پر ایک بھی منظم مہم یا احتجاج کا سوچا تک ہو ۔
پی ٹی آئی اس وقت غیر سیاسی سوچ اور وژن والے لوگوں کے ہتھے ایسا چڑھی ہے کہ پارٹی کے ساتھ ساتھ عوام کا بھی بھٹہ بٹھا دیا ہے
@salmanAraja
Zee Zee retweeted
اس پر nccia کو ٹیگ کا کیا مقصد ہے ؟
نعرے تو آپ کے جلسے میں لگ رہے ہیں
طیبہ نے تو صرف اس کا وہ ثبوت فراہم کیا جو سب نے دیکھ رکھا ہے
Zee Zee retweeted
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
Zee Zee retweeted
لطیف کھوسہ صاحب سے چند اہم سوالات!
کیا یہ درست ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی عدالتی اجازت حاصل کرنے سے پہلے لطیف کھوسہ صاحب نے بریگیڈیئر فہیم سے نجی ملاقات کی، جس کے بعد جسٹس ڈوگر سے بھی علیحدگی میں ملے، اور پھر چیف جسٹس کی عدالت سے ملاقات کی اجازت حاصل کی؟
اگر ایسا ہوا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالتی حکم حاصل کرنے سے پہلے ایک بدنام زمانہ فوجی/آئی ایس آئی افسر اور ایک جج سے نجی ملاقاتوں کی کیا ضرورت تھی؟**
ان ملاقاتوں کا مقصد کیا تھا، اور ان میں کیا بات چیت ہوئی؟
لطیف کھوسہ صاحب سے گزارش ہے کہ شفافیت اور عدلیہ کی ساکھ کے پیشِ نظر ان سوالات کا واضح جواب دیں۔
Zee Zee retweeted
Same energy
نواز شریف نے نوٹیفکیشن روک لیا ہے
فوج کے اندر سخت لڑائی چل رہی ہے
عمران خان کی رہائی ہونے والی ہے
کٹھ پتلیوں کی حکومت جانے والی ہے























